خیبر پختونخواہ کے ایک نہایت مذہنی اقدار کے حامل علاقے بنوں میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے مبیہ لیک وڈیو نے کل سے شوشل میڈیا پر ایک طوفان مچایا ہوا ہے ۔کیونکہ ادارے کا سربراہ مانند ایک والد اور رہنما کا ہوتا ہے ،لیکن جب گھر کا سربراہ ہی غیر احلاقی سرگرمیوں میں شامل ہوں تو گھرانے کا تو خدا ہی خافظ ،حکومت وقت اس کے حلاف فوری کروائی کریں اور یہ معلومات بھی کریں کے
وائس چانسلر کیساتھ اس طرح کی محافل منعقد کرنے میں کون کون اس کے ہم پیالہ اور ہم نوالہ ررہے ہے ،کیونکہ کل سے شوشل میڈیا پر ان کے ہمدرد دھکے چھپے لفظوں میں ان کا یہ فعل ان کی زاتی زندگی کو قرار دیکر مٹی پاو کے فارمولے پر کام کررہے ہے ،یہاں ایک چھوٹا سا اخباری تراشہ بھی شئیر کررہا ہوں کیونکہ یونیورسٹی کے اندر ایک لابی یہ کہ کر واقع کو رفع دافع کرنےمیں لگا ہوا ہے کہ یہ ان کی زاتی فعل کا معملہ ہے