GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
سر جی!! یہ المہدی صاحب جس تھریڈ کی بات کررہے ہیں ، میں اسکا گواہ ہوں، کل وقت بالکل دستیاب نہ تھا ورنہ اس انصاف ٹائگر کو مستقل بین کرنے کا مطالبہ کرتا۔
پہلے ایکبار اس خبیث نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی والدہ ماجدہ کے متعلق انتہائی بیہودہ بات کی تھی اور کل آپ رضی اللہ عنہ کو نعوذ باللہ شرابی بھی لکھا۔ اگر چاہیں تو سکرین شارٹ یہاں پوسٹ کرسکتا ہوں۔
یقینا" ہماری مقدس ہستیوں کو گالیاں بکنا ایک نفسیاتی مرض کی نشانی ہے لیکن اہلبیت بھی ہماری مقدس ہستیوں میں شمار ہوتے ہیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے متعلق کسی بھی قسم کی بیہودہ بات بھی گستاخی گردانی جائے گی، شیعہ حضرات تو یہاں بازی لے جاتے ہیں مجھے قلق رہتا ہے کہ اہلبیت کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا منہہ توڑنے کیلئے میں یا ہم اہلسنت میں سے کوئی کیوں نہیں کھڑا ہوپاتا؟؟
عاطف بھائی شکریہ
میں نے وہ تھریڈ نہیں دیکھا اور اگراس نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی والدہ ماجدہ کے متعلق کوئی بھی بیہودہ بات کی ہے تو یقینا" مستقل بین کا حقدار ہے
آپکو پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں کہ ایسی پوسٹ پڑھ کر سب کی دل آزاری ہوتی ہے میں نے جن بوجھ کر حضرت عمررضی اللہ اور حضرت عائشہ کو دی گئی گالیوں والا سکرین شاٹ نہیں لگایا کہ یہ تھریڈ شیعہ سنی جنگ کا میدان بن جایے گا
آپ کے لئے دل میں عزت خیالات طرز تحریر کے علاوہ اس لئے بھی بہت ہے کہ آپ نے ہمیشہ خلفا راشدین کے خلاف لکھی گئی حرامزدگی کو صرف ناپسند کیا بلکہ اپنی آواز بلند کی
کسی بھی مسلمان کے لئے اہل بیت کا رتبہ خلفا راشدین سے کسی طرح بھی کم نہیں ہو سکتا مگر افسوس اس بات کا ہوتا ہے فورم پر سو میں سے نوے واقعات خلفا راشدین کو نشانہ بنانے کی ملتی ہیں باقی آپ سے ایک وعدہ ہے کہ اگر آیندہ اہل بیت کی شان میں اگر کوئی ایک لفظ کہے گا تو اسی وقت پکڑ کی کوشش ہو گی اور آپ سے بھی امید ہے اگر خلفا راشدین کے خلاف ہوئی سخت لفظ لکھے تو موقعہ پر ہی اس کی سرزنش کریں