ترک عوام سے اظہار یکجہتی،وزیراعظم شہباز شریف،بلاول بھٹو ترکی جائیں گے

16shehbazturkryyy.jpg

پاکستانی ڈاکٹروں، پیرا میڈیکس اور ریسکیو اہلکاروں پر مبنی خصوصی ٹیمیں ترکی میں ریسکیو کارروائیوں میں ہاتھ بٹانے کیلئے بھیجی جا رہی ہیں! : شہباز شریف

گزشتہ رات ترکی کی 100 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے زلزلے میں اب تک ہلاکتیں 2400 سے تجاوز کر چکی ہیں جبکہ سینکڑوں افراد شدید زخمی ہیںاور زلزلے کے بعد 3471 عمارتیں زمین بوس ہو چکی ہیں۔ زلزلہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات سوا 4 بجے آیا جب بیشتر لوگ سو رہے تھے۔ ترک صدر طیب اردوان نے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا اور امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1622595495762837507
وزیراعظم شہبازشریف نے ترکی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے ترکی کے صدر طیب اردوان کو فون کر کے زلزلے سے تباہی پر پاکستان کی طرف سے تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بہن بھائیوں کی ہر قسم کی مدد کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1622596277534949376
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصیبت کی اس گھڑی میں اظہار ہمدردی کیلئے 2 دن بعد 8 فروری کو انقرہ کا دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ وچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہوں گے جہاں وہ صدر ترکی رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے اور ترکی میں زلزلے سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ: پاکستانی ڈاکٹروں، پیرا میڈیکس اور ریسکیو اہلکاروں پر مبنی خصوصی ٹیمیں ترکی میں جاری ریسکیو اور مدد کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کیلئے بھیجی جا رہی ہیں! بہت جلد ایک ہوائی جہاز بھی اشیائے ضروریہ اور ادویات لے کر ترکی روانہ کر دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1622596495148032002
دریں اثنا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ ترک ہم منصب سے گفتگو ہوئی ہے جس میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا اور مدد کی پیشکش ہے۔ ترکی میں امداد کاموں میں معاونت کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں اور طبی سامان جلد سے جلد ترکی میں پہنچ جائے گا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہاں حکومت بحالی کے کاموں میں لگی ہے یہ سیر کرنے جا رہے ہیں. سوائے تسلی کے انہیں کچھ دے نہیں سکتے کم از کم اس مشکل وقت میں ان کے وسائل پر بوجھ تو مت بنو

١٩٩٩ میں ترکی میں زلزلہ آیا تو میاں صاب دورے پر جا کر کیا کرتے رہے

Zulu76

MPA (400+ posts)
16shehbazturkryyy.jpg

پاکستانی ڈاکٹروں، پیرا میڈیکس اور ریسکیو اہلکاروں پر مبنی خصوصی ٹیمیں ترکی میں ریسکیو کارروائیوں میں ہاتھ بٹانے کیلئے بھیجی جا رہی ہیں! : شہباز شریف

گزشتہ رات ترکی کی 100 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے زلزلے میں اب تک ہلاکتیں 2400 سے تجاوز کر چکی ہیں جبکہ سینکڑوں افراد شدید زخمی ہیںاور زلزلے کے بعد 3471 عمارتیں زمین بوس ہو چکی ہیں۔ زلزلہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات سوا 4 بجے آیا جب بیشتر لوگ سو رہے تھے۔ ترک صدر طیب اردوان نے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا اور امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1622595495762837507
وزیراعظم شہبازشریف نے ترکی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے ترکی کے صدر طیب اردوان کو فون کر کے زلزلے سے تباہی پر پاکستان کی طرف سے تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بہن بھائیوں کی ہر قسم کی مدد کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1622596277534949376
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصیبت کی اس گھڑی میں اظہار ہمدردی کیلئے 2 دن بعد 8 فروری کو انقرہ کا دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ وچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہوں گے جہاں وہ صدر ترکی رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے اور ترکی میں زلزلے سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ: پاکستانی ڈاکٹروں، پیرا میڈیکس اور ریسکیو اہلکاروں پر مبنی خصوصی ٹیمیں ترکی میں جاری ریسکیو اور مدد کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کیلئے بھیجی جا رہی ہیں! بہت جلد ایک ہوائی جہاز بھی اشیائے ضروریہ اور ادویات لے کر ترکی روانہ کر دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1622596495148032002
دریں اثنا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ ترک ہم منصب سے گفتگو ہوئی ہے جس میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا اور مدد کی پیشکش ہے۔ ترکی میں امداد کاموں میں معاونت کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں اور طبی سامان جلد سے جلد ترکی میں پہنچ جائے گا۔
Wazeer a Human waste of Heera Mundee Syphilis Shareef Dakoo of Punjab. GANDOWAH
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Other countries are sending rescue experts and medical aid.UK has sent 76 rescue specialists.It will give financial aid too.Bankrupt Pakistan has nothing to offer so they have sent a bhikari clown and a khusra.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بڑی ٹنڈ وھاں کباب کھانے گئی تھی چھوٹی ٹنڈ کوئی خوبصورت مل جائے کے چکر میں جا رہی ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو ایسے ہی ہے کہ فقیر لوگوں کے چالیسویں پر بھی لنگر مانگنے پہنچ جاتے ہیں ، وہ بحالی کے کاموں میں لگے ہیں اور یہ وہاں پروٹوکول انجوے کرنے جائیں گے ترکوں کو چاہئے انکو چھتر مار کر بھگادیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ایسے ہی ہے کہ فقیر لوگوں کے چالیسویں پر بھی لنگر مانگنے پہنچ جاتے ہیں ، وہ بحالی کے کاموں میں لگے ہیں اور یہ وہاں پروٹوکول انجوے کرنے جائیں گے ترکوں کو چاہئے انکو چھتر مار کر بھگادیں
Spot on
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Bastards are out of their minds.
Instead of providing medical equipment, doctors, paramedics, and rescue teams, these cretins want to go there and cause additional problems for the Turkish government.