ترجمان پاک فوج نے جنرل فیض کو شوکازنوٹس جاری کرنیکی خبر کو جھوٹ قراردیدیا

asdai1i1h1h2.jpg


پاک فوج کے ترجمان نے جنرل فیض کو شوکاز نوٹس جاری کیے جانے کی خبروں تردید کردی ۔

ایک یوٹیوبر اسد طور پر سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ جنرل باجوہ نے فیض حمید کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا یہ نوٹس عمران خان سے فیض حمید کی خفیہ ملاقات پر جبکہ دوسرے زرائع کے مطابق پرویز الہی کو فون کرنے پر دیا گیا

اس یوٹیوبر نے کہا کہ انہوں نے تین مختلف ذرائع سے اس معلومات کی تصدیق کی ہے

اس پر صحافی انصار عباسی نے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر بالکل غلط اور جعلی ہے کہ پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔


انصار عباسی کے مطابق دی نیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ولاگ شیئر کیا تاکہ ان کی رائے معلوم کی جا سکے۔ حال ہی میں بڑے پیمانے پر جنرل فیض کیخلاف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں لیکن کسی قسم کا ثبوت نہیں ملا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے جنرل فیض کا نام لیے بغیر پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا تھا کہ پشاور میں حال ہی میں تعینات ہونے والے ایک شخص نے نون لیگ کے کچھ ارکان سے رابطہ کرکے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کی کوشش کی تھی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس خبر کو بھی غلط قرار دیا اور کہا کہ نہ فوج سیاست میں ملوث ہے اور نہ دفاعی فورسز سے تعلق رکھنے والا کوئی شخص ایسا کر سکتا ہے ۔

ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ اس لئے سیاست دانوں اور میڈیا کو چاہئے کہ فوج کو اس معاملے میں نہ گھسیٹیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ اسد طور پر اس قسم کی افواہیں پھیلائیں، اسد طور اس سے قبل بھی اس قسم کا پروپیگنڈا کرچکے ہیں۔انہوں نے مختلف مواقعوں پر فوج اور سیاستدانوں سے متعلق مختلف افواہیں پھیلائیں جس کا نہ سر تھا نہ پیر تھا۔

اسد طور نے ایک صحافی شفاء یوسفزئی پر بھی ذاتی نوعیت کے حملے کئے ، شفاء یوسفزئی جب کیس عدالت لیکر گئیں تو این جی اوز سے وابستہ اور عورت مارچ کی حامی خواتین اسد طور کی حمایت میں سامنے آگئیں۔

کچھ ماہ قبل اسد طور پر تشدد ہوا جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ پلانٹڈ تھا ،اس پر حامد میر اسد طورکی حمایت میں سامنے آگئے اور فوج کو گالیاں دیں جس کی پاداش میں جیو نے ان کا پروگرام بند کردیا اور حامد میر کئی ماہ تک آف ائیر رہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تردید کافی ہے؟ فوج نے اگر اپنا سر پیش کر دیا ہے تو فوج اطہر من اللہ کے پاس چلی جائے تاکہ دنیا کی صف اول کی افواج میں سے ایک فوج پر جھوٹی اور جعلی خبریں دینے کی اجازت پر عدالتی مہر اور حکمنامہ آ سکے
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Bro , Gen Faiz Hameed ninja turtle ko jaan hai , Pak Army ki itni aukat nahin hai ke Ninja Turtle ke admi ko notice bej de.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اسد طور صرف چہرہ ہے ، یہ ملک اندر اور باہر دونوں طرف کا پراپگنڈا پھیلانے پر ملازم ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انصار عباسی کے مطابق دی نیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ولاگ شیئر کیا تاکہ ان کی رائے معلوم کی جا سکے۔
پٹواری نیوز نے پٹواری یوٹیوبر کی افواہوں سے بھرپور ویڈیو آئی ایس پی آر کیساتھ شیئر کر دی۔ پیزا رپبلک
???
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور صرف چہرہ ہے ، یہ ملک اندر اور باہر دونوں طرف کا پراپگنڈا پھیلانے پر ملازم ہے
مسئلہ یہ نہیں کہ یہ کتا پٹواری لفافہ پراپگنڈہ کرتا ہے، خواتین صحافیوں کے بارہ میں لغویات بکتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ کتے پٹواری اس کتے حرامخور کی بکواس سنتے ہیں۔ اس پر یقین کرتے ہیں اور پھر فوج کے ترجمان سے اس پر موقف لیتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گٹر جج نطفہ حرام اور ان ملک دشمن جیو ٹی وی کے پاکستان مخالف فوج مخالف نطفہ حرامی کا ایک ہی وقت میں فوج کے خلاف بھونکنا
absolutely not
کے بعد کی ساری حرام زدگیاں ہیں پورا میڈیا ہاؤس اور اسکے بہت سے صحافی امریکہ نے پالتو کتوں کے طور پر پاکستان کی فوج پر بھونک کر اس کے خلاف سازشیں کرنے کے لئے امریکہ نے پاکستان کے لئے ناگزیر اور امریکئ سازشوں کی موت کا سبب بننے والے سی پیک کے خلاف چین اور روس کے ساتھ دوستی کے جرم میں پاکستان کو سزا دینے کے لئے کچھ پالتو کتے صحافی کچھ پالتو کتے میڈیا ہاؤسز کچھ پالتو کتے سیاستدان کچھ کرپٹ جج خریدنے کے لئے اربوں روپے خرچ کرنے شروع کردہے ہیں پاکستان کی فوج ہی وہ واحد فورس ہے جس نے اللہ کی مدد کے بعد پاکستان کو عراق شام اور لیبیا بننے سے بچایا ہوا ہے اس لئے امریکہ کے پالتو کتے کچھ جج اور کچھ صحافی اور کچھ سیاستدان جس طرح پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنا شروع ہوگئے ہیں ان حرام کے نطفوں کی ٹائمنگ چیک کرو خطے کے حالات چیک کرو فوج کے خلاف انکا بھونکنا چیک کرو
امریکہ اور یورپی ممالک کے لئے انکا شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار کتا بننا چیک کرو
ساری سازش فوج کے بھونکنا اور انکی حرام زدگی سب سمجھ آجائے گا یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
فوج اور حکومت نے خود اسد طور، حامد میر اور ان جیسے غداروں کا کچھ بندوبست نہیں کرنا. بس انہیں سوشل میڈیا پر گالیاں دلوا کر مطمئن ہوجانا ہے. کیا غداروں کا علاج گالیاں دلوانا ہوتا ہے یا گولی مارنا؟. جب تک دو چار غداروں کو گولیاں نہیں ماری جائینگی یہ اسی طرح بھونکتے رہینگے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اگر الله نے جنرل فیض حمید کی قسمت میں پاک فوج کا سپہ سالار ہونا لکھا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی اور یہ ہو کر رہے گا اور اگر رب کو منظور نہیں تو دنیا کی کوئی طاقت جنرل صاحب کو چیف بنا نہیں سکتی

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
اور ہمارے ذمے کھلم کھلا پہنچا دینا ہی ہے : سورہ یٰس آیت ١٧
 

Siyana

Voter (50+ posts)
افواہوں کا بازار گرم ہے اور جلد ٹھنڈا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا
 

Siyana

Voter (50+ posts)
فوج اور حکومت نے خود اسد طور، حامد میر اور ان جیسے غداروں کا کچھ بندوبست نہیں کرنا. بس انہیں سوشل میڈیا پر گالیاں دلوا کر مطمئن ہوجانا ہے. کیا غداروں کا علاج گالیاں دلوانا ہوتا ہے یا گولی مارنا؟. جب تک دو چار غداروں کو گولیاں نہیں ماری جائینگی یہ اسی طرح بھونکتے رہینگے
اس سے پاکستان کا امیج ساری دنیا میں خراب جائے گا​
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
فوج اور حکومت نے خود اسد طور، حامد میر اور ان جیسے غداروں کا کچھ بندوبست نہیں کرنا. بس انہیں سوشل میڈیا پر گالیاں دلوا کر مطمئن ہوجانا ہے. کیا غداروں کا علاج گالیاں دلوانا ہوتا ہے یا گولی مارنا؟. جب تک دو چار غداروں کو گولیاں نہیں ماری جائینگی یہ اسی طرح بھونکتے رہینگے

کیا اب سنتری، اور پھوجی اتنے خصی ہو گئے، کہ اِنکے لئے
اسد طور جیسے اصلی، نسلی،،،ازلی، اور ابدی گانڈؤں میں

سوٹے وڑنے کاکام بھی ہم سویلین کریں گے ؟؟؟؟؟
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
es chotiye ko sahih maar pari thi. Block their channels then you will see how they will change their reporting..everyone one is so called Journalist in pakistan and moreover he/she has an access to internal resources to leak the news
 

Back
Top