تحریک انصاف کے خلاف اگلا مرحلہ

ikplannging.jpg


فیصل واوڈا کے اس بیان پر نظررکھیں کہ "عمران خان ٹکٹ دینے کیلئے کھڑے ہوں گے لیکن کوئی ٹکٹ لینے والا نہیں ہوگا اور یہ دن آ گئے ہیں"۔ فیصل واڈا کا یہ بیان نہیں ہے بلکہ جن حلقوں میں اسکا اٹھنا بیٹھنا ہے انکی پلاننگ ہے۔

تحریک انصاف کے تمام ارکان کو توڑنے کا پہلا مرحلہ تو کچھ ہی روز میں مکمل ہوجائے گا، تحریک انصاف سے الیککٹیبلز ، مضبوط امیدوار اور کاروباری شخصیات کو توڑ لیا جائے گا، جس کے بعد یچھے یا تو صرف کارکن بچیں گے یا چند پی ٹی آئی کی پرانی شخصیات جو ابھی تک جھکی نہیں ہیں۔

آپ نے نوٹس کیا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو مضبوط کاروباری بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں۔ یہ لوگ الیکٹبلز تو نہیں ہیں لیکن الیکشن میں پیسہ خرچ کرسکتے ہیں، یہ لوگ پارٹی کو بھی کروڑوں روپے چندہ دینے کے اہل ہیں اور اکیلے ہی بڑے جلسے کے مالی اخراجات برداشت کرنے کےاہل ہیں۔

ان امیدواروں کو توڑنے کا مقصد تحریک اںصاف کو مالی طور پر کمزور کرنا ہے تاکہ تحریک انصاف کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اہل نہ کرے۔یہی وجہ ہے کہ سب سے تحریک انصاف محمودمولوی، آفتاب صدیقی، خرم شہزاد، بلال غفار جیسی کاروباری شخصیات سے چھڑوائی گئی۔

تحریک انصاف توڑنے کے بعد اگلا مرحلہ شروع ہوجائے گا تو پہلے مرحلے سے بھی بھیانک اور خوفناک ہوگا، یہ مرحلہ عین اس وقت شروع ہوگا جب الیکشن کا اعلان ہوگا اور امیدواروں کو ٹکٹ الاٹ ہوں گے۔ جو تحریک انصاف چھوڑجائیں گے انکی جگہ متبادل لوگوں کو ٹکٹ دیا جائے گا لیکن یہ ٹکٹ دھونس اور دھمکیوں سے واپس کروادئیے جائیں گے چاہے تحریک انصاف کا امیدوار جتنا بھی کمزور کیوں نہ ہو۔

تحریک انصاف کے مضبوط امیدواروں کے خلاف ریٹرننگ افسروں کو استعمال کیا جائے گا اور بلاوجہ اعتراضات لگاکر کاغذات نامزدگی مسترد کروائے جائیں گے اور امیدوار ٹریبونل یا عدالتوں کے چکر لگاتا پھرے گا۔الیکشن کمیشن کے ذریعے تحریک انصاف کے امیداروں کو بلاوجہ نوٹسز جاری کروائے جائیں گے ۔

اسکے علاوہ پرنٹنگ پریس والوں پر دباؤ بڑھایا جائے گا کہ وہ تحریک انصاف کے بینرز یا پوسٹرز مت چھاپیں، اگر کسی طرح سے چھپ بھی گئے اور کسی دیوار کھمبے یا کسی جگہ لگ بھی گئے تو اسے ہٹوادیا جائے گا۔

تحریک انصاف کو الیکشن میں ایسے بھیجاجائے گا کہ حلقے کے ووٹرز کو پتہ تک نہ ہو کہ یہاں سے پی ٹی آئی کا کونسا بندہ الیکشن لڑرہا ہے اور ووٹر کو پی ٹی آئی کے امیدوار کا نام عین ووٹ ڈالتے وقت پتہ چلے۔

تحریک انصاف کے امیدواروں اور عمران خان کو جلسے جلوس بھی نہیں کرنے دئیے جائیں گے،تحریک انصاف کے امیدواروں کے جلسے خراب کرنیکی کوشش ہوگی کہیں کسی گراؤنڈ میں پانی چھوڑاجائے گا تو کہیں مخالفین کو استعمال کرکے بدنظمی کروائی جائےگی۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا اگلا وزیراعظم بننا ناممکن ہے. حافظ پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے اور وہ خان کو الیکشن جیتنے نہیں دے گا. یہ بات ناممکن لگتی ہے کہ حافظ آرمی چیف ہو اور خان الیکشن جیت کر وزیراعظم بن جائے اور حافظ اسکو سلوٹ کرے. تحریک انصاف کا حشر آئندہ الیکشن میں 2013 والا ہوگا یعنی کے پی کے میں حکومت اور پنجاب سے پانچ دس سیٹیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا اگلا وزیراعظم بننا ناممکن ہے. حافظ پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے اور وہ خان کو الیکشن جیتنے نہیں دے گا. یہ بات ناممکن لگتی ہے کہ حافظ آرمی چیف ہو اور خان الیکشن جیت کر وزیراعظم جائے اور حافظ اسکو سلوٹ کرے. تحریک انصاف کا حشر آئندہ الیکشن میں 2013 والا ہوگا یعنی کے پی کے میں حکومت اور پنجاب سے پانچ دس سیٹیں
ووٹ کیا عوام نے ڈالنے ہیں یا حافظ نے؟
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ووٹ کیا عوام نے ڈالنے ہیں یا حافظ نے؟
تو تو بات ہی نہ کر. پتہ نہیں کس دنیا میں ہوتا ہے

چار مہینے پہلے مجھ سے بحث کر رہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ہے. ہوگیا ڈیفالٹ؟

اور تو اپنے ہر کمنٹ میں یہ کہتا تھا کہ حکومت میں اتنی ہمت نہیں کہ خان کو گرفتار کرے اگر کرنا ہوتا تو اب تک کر چکی ہوتی

تو پتہ نہیں کس خوابوں کی دنیا میں رہتا ہے. پاکستان کہ نظام کا تجھے لنڈ پتہ نہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چار مہینے پہلے مجھ سے بحث کر رہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ہے. ہوگیا ڈیفالٹ؟
جون کے بعد ہو جائے گا۔ ۴ ارب ڈالر کی قسط دینے ہی اور اتنے ہی خزانہ میں پڑے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جون کے بعد ہو جائے گا۔ ۴ ارب ڈالر کی قسط دینے ہی اور اتنے ہی خزانہ میں پڑے ہیں
تو پتہ نہیں کس خوابوں کی دنیا میں رہتا ہے. پاکستان کہ نظام کا تجھے لنڈ پتہ نہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Putar Arfway. To bra bola hai. Pele awam ne vote dalne hein suba 08 se lekar sham 17 bajey tak.. os ke baad khalaimakhloq ne vote dalne hein.
تو پھر حرامی خان الیکشن الیکشن کیوں کر رہا ہے ایک سال سے جب ہونی سلیکشن ہی ہے؟
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر حرامی خان الیکشن الیکشن کیوں کر رہا ہے ایک سال سے جب ہونی سلیکشن ہی ہے؟
Khan ab kabi hokomat nahi lega.. khan revenge le raha hai in bikao jernailo se. Khan jo game kel raha hai Woh in sharabi jernail ki samaj se bahir hai
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
vote hamesha awaam ho dalti hai laikin counting votes ki wardi walay karatay hain agay saray samajdaar ho

وہ تب ہوتا ہے جب ووٹ کم ڈلے۔۔ اور ہار و جیت کا فرق کچھ سینکڑوں یا 1-5 ہزار ہو۔۔ اس سے اوپر پہ کسی کا بس نہیں چلتا
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
I request Siasat.pk admin to remove xxx video from this forum.
Ye ek siyasi forum hai na ki koi adult website
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر حرامی خان الیکشن الیکشن کیوں کر رہا ہے ایک سال سے جب ہونی سلیکشن ہی ہے؟
خان سے پوچھ کہ وہ الیکشن الیکشن کیوں کر رہا ہے

خان کو تو یہ بھی یقین تھا کہ باجوہ اسکے ساتھ کھڑا ہے جبھی اس نے اسے ایکسٹنشن دی تھی