ان لوگوں کی عجیب ذہنیت ہے۔ آج ٹی وی پر نون لیگ اور تحریک ڈائریا (تحریک انصاف) کے ٹی وی اشتہارات دیکھے۔ نون والوں نے کافی اچھا گانا بھی بنایا ہے اور اشتہار بھی زوردار ہے جس میں انہوں نے اپنی پرفارمنس پر زور دیا ہے اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا ہے۔ اس کے مقابلے میں تحریک انصاف وہی مرغے کی ایک ٹانگ۔ ان جاہلوں کے پاس کچھ نہیں دکھانے کو۔ اشتہار میں بھی یہ صرف نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی برائیاں کر رہے ہیں۔
Last edited by a moderator: