تحریک انصاف کی گھٹی بڑھتی مقبولیت

MAwan

Senator (1k+ posts)
Re: اسٹاک مارکیٹ کی طرح تحریک انصاف کی گھٹی بڑ

ایک وقت میں ریڈیو پر کرکٹ کوممنٹری ہوتی تھی ، ہم چند
دوست کوممنٹری سن رہے تھے
میچ بہت دلچپ مرحلے میں داخل ہو گیا
مگر جس کے پاس ریڈیو تھا ، اسنے ریڈیو اچانک بند کر دیا
قریب میں ایک بچہ بھی کمنٹری سن رہا تھا ، ریڈیو بند ہونے پر بچہ بولا

:lol: بھائی جان ، کیا کمنٹری انگلش میں شروع ہو گئی

[hilar] [hilar]

[hilar] [hilar][hilar][hilar]
[hilar] [hilar] [hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar] [hilar] [hilar][hilar]
 
459zaman

Banned

نوٹ

اگر کسی بھی پارٹی کو تحریک انصاف کی مقبولیت جانچنے کا شوق ہے تو ٤٨ گھنٹے کا وقت دے ،پاکستان میں کسی بھی مقام کا تعین کرے اور سرکاری وسائل کو استمال کیے بغیر جلسہ کر لے ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاے گا

IS TARAH TU MQM SAB SE BHARE PARTY HAI PTI TO US KE SAMNI KUCH NAHI HAI
[hilar]
 
تیری بھی عقل کو سلام ہے ، غور سے پڑھو لکھا ہوا ہے کے "جگہ کا تعین" بھی نہ کے صرف کراچی اور حیدر آباد میں جلسہ کرنے کی بات کی ہے.چول مارنی ضرور ہے مگر عقل والی بات کا دور دور تک کوئی نشان نہی
ں
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
محترم شاہ جی،
آپ نے مختلف پوائینٹ اٹھائے ہیں اگرچہ بے ترتیب اور بکھرے ہوئے جو ایک منتشر ذہن کی عکاسی کرتے ہی۔ پھر بھی آئیے جائزہ لیں کہ آپ کی پوائنٹ کی ہوئی تمام خوبیاں یا خامیاں دیگر قومی لیڈروں ہی کا طرہ امتیاز ہیں یا خان صاحب بھی انہیں سے سرفراز ہیں۔آپ کی تقدیس عمران اور اس کی پارٹی کے لئے ہے اور تمام نقائص کے لئے مورد الزام مخالف پارٹیوں کو ٹھہراتے ہوئے آپ سب سے پہلےفرماتے ہیں،
پاکستان میں ایک ایسا کاروبار بھی ہے جہاں انویسٹمنٹ کر کے اپ ہزاروں گنا منافع کما سکتے ہیں
اور نقصان صرف انکو ہوتا ہے جو نظریات کی سیاست کرتے ہوں،
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ مستحکم اور چلتی حکومت کو گرانے کے لئے خان صاحب نے دھرنے کا جو پروگرام کیا تھا اس پر کتنا خرچہ آیا تھا۔کروڑوں تو معمولی بات ہے صاحب نظر اسے اربوں تک کی انوسٹمنٹ گردانتے ہیں۔ ملک کی معیشت کا کتنا نقصاں ہوا تھا اور بین الاقوامی طور پر پاکستان کا نام کتنا بدنام ہوا تھا۔ اتنی بھاری انسوسٹمنٹ کرکے ہزاروں گنا منافع کمانے کے لئے پھر بھی ایمپائر کی انگلی کا انتظار ؟ اور پھر محرومی، نامرادی کا منہ دیکھ کر واپس انہی اسمبلیوں میں جانا ؟اور تنخواہیں وصول کرنا؟۔ اور پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ نظریات کی سیاست کا ڈھونڈرا پیٹنا؟؟؟خدارا دل پر ہاتھ رکھ کرخود ہی پوچھئے کہ اس سارے عمل میں نظریات کی سیاست کہاں ہے؟
آپ نے اس کاروبار کی کامیابی کے تین اصول بتائے ہیں،
نمر ایک ہے،جھجکنا نہیں۔
تو اس معاملے میں خان صاحب کو نا بلد کیسے کہا جا سکتا ہے۔ کیا وہ کسی بھی بات کو کہنے یا کرنے سے جھجکتے ہیں؟ بلا ثبوت الزام لگانے اور پھر یو ٹرن لینے کی ان کی لمبی فہرست ہے۔ آپ تو اسٹیج پر تقریر کرتے ہوئے کسی کی طرف سے بھی کان میں کی گئی سرگوشی کو منہ سے اگل دیتے ہیں۔ ابھی تازہ ترین آپ کا بیان کہ پینتیس پنکچر ایک سیاسی بیان تھا۔ یعنی سیاسی بیان کے نام پر آپ کوئی بھی جھوٹ بول سکتے ہو، کسی کی بھی پگڑی اچھال سکتے ہو۔ کسی کو بھی دنیا بھر میں ذلیل و رسوا کرنے کی کوشش کر سکتے ہو۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی ہمنوا لاکھوں آوازیں انہیں اپنی گالیوں پر رکھ لیں۔ آپ کو کیا پروا ہے۔ گویا چڑیاں کا مرنا اور گنواروں کے قہقہے، کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری، خان کو شرمندہ کرنے میں ان کا بلا سوچے سمجھے ہر بات منہ سے نکال دینے کا سب سے بڑا حصہ ہے۔
نمبر دو ہے،تھکنا نہیں۔
خان صاحب کا اسٹیمنا دوسرے سارے سیاستدانوں کے مقابلے میں بہت زیادہ نہیں ہے؟ وہ کبھی تھکے ہیں یا تھکن کا اظہار کیا ہے۔؟ جھوٹ بولنا ہو، الزامات لگانے ہوں، جلوس نکالنے ہوں، جلسے کرنے ہوں کوئی چیز انہیں نہیں تھکاتی۔ اس عمر میں اتنی مصرفیات کے باوجود شادی کرنا اور اس کے تقاضے پورے کرنا جو بہت اچھی بات ہے، کیا عمران کے علاوہ کسی اور کے بس کی بات ہے؟
تیسرا آپ کے ذہن میں نہیں تو میں اس پر کیا عرض کر سکتا ہوں۔
اس کے بعد آپ نے پھر تین نمبروں کے تحت کہا ہےکہ
نمر ایک،- سب سے پہلے آپکے اندر ضمیر نامی صفت کو مار دیں اور اپنے ذاتی مفادات کے لئے قومی مفادات پر قربان کر دیں،
تو عرض ہے،دانشوری کے جوش میں ضمیر کو مارنے کے بعد ذاتی مفادات کے لئے قومی مفادات پر قربان نہیں شاید قومی مفاد کو قربان کر دینا لکھنا چاہتے تھے۔ بہر حال مفہوم سمجھ آتا ہے۔ تو عرض ہے کہ خان صاحب اور پی ٹی آئی کی قومی مفاد کے لئے قربانی دینے کا ٹریک رکارڈ ہے۔ چینی صدر کے دورے کا التوا اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ سرکاری ملازمیں کو دھمکیاں،پی ٹی وی پر چڑھائی ، پارلیمنٹ ہائوس پر قبضہ کی کوشش ،لاشیں گرنے کی خواہش اور خون ریزی کے بعد اپنی ذاتی خواہش کی تسکین جیسے گھناونے مقصد کو ان کی ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر قربان کر دینے کی سنہری مثالیں قرار دیا جا سکتاہے۔
دو نمبر پر آپ نے لکھا ہے، اپ بے غیرت ہوں اور اپنی بات کو یا کسی موھدے کو متبرک کا درجہ نہ دیں
تو عرض ہے۔ اگر آپ واقعی سید ہیں تو غیرت کا مفہوم آپ سے بہتر کون جانتا ہوگا۔ مقدس بی بی زینب پاک کی چادر سر سے اترنے کو کربلا میں شہید ہو جانے والے بہترشہیدوں سے زیادہ دکھ اور افسوسناک واقعہ سمجھنے والوں کو غیرت کا مفہوم سمجھانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ اکبر الہ آبادی نے کہا تھا۔
بے پردہ دیکھیں راہ میں جو چند بی بیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ تھا کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
تو میرے بھائی ایک مسلمان ہونے کے ناطے سے بےغیرتی کی بات ہمارے نزدیک توخواتین کا بے پردہ ہونا بھی ہے چہ جائیکہ انہیں سجا سنوار کر مخلوط محفلوں میں صرف لایا ہی نہ جائے بلکہ ہر اسلامی اخلاق و اقدار کا تیا پانچہ کرکےانہیں ناچنے گانے اوردھما چوکڑی مچانے کا ماحول اورموقع فراہم کیا جائے۔ کیا اسلام کی تعلیمات پڑھی ہیں ایسے مردوں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے اور ان کے لئے کیا احکامات ہیں۔ خان صاحب کا موسیقی کی دھنوں پر خطاب اور دوران خطاب لے پر مستی سے جھومنا اور ان کے ساتھ ہی نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کاپر جوش انداز میں تھرکنا ،مچلنا ۔ یہ سب دیکھ کر آج اگر اکبر زندہ ہوتا تو شاید سچ میں زمیں میں گڑ جاتا۔
تیسرے نمبر پر آپ نے،' حسب ضرورت قومیت کا یا لسانیت کا لبادہ یا سندھی ٹوپی پہن لیں" کا ذکر کیا ہے،
تو میرے محترم کیا کبھی الظاف نے پنجاب میں آ کر کہا ہے میں پنجابی ہوں، کیا کبھی نواز شریف نے سندھ میں کہا ہے میں سندھی ہوں یا مولانا فضل الرحمان نے کراچی جا کر اپنے مہاجر ہونے کا ،زرداری نے پشاور مین پختون ہونے کا دعوا کیا ہے ؟ یہ اعزاز بھی عمران خان ہی کو جاتا ہے کہ پشاور میں یہ پٹھان کہلاتا ہے۔ لاہور میں یہ پنجابی اور خالص لاہوریا ہے اور ابھی ابھی کراچی جا کر آدھا مہاجر ہونے کا بھی دعوا کر چکا ہے۔ کون ہے جو قومیت اور لسانیت کا جھوٹا دعوا کرکے لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنا چاہتا ہے۔
پھر آپ لکھتے ہیں،
یہ چند بنیادی خوبیاں اگر آپکے اندر بدرجہ اتم موجود ہیں تو اپ پاکستان کی سیاست کے لئے کوالیفائی کرتیں ہیں
اسکے بعد اپ ریاستی اداروں کے اندر کچھ لے اور دے کی بنیاد پر اپ ترقی کے زینےطے کرتے رہیں
اب آپ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں کہ خان صاحب میں یہ خوبیاں موجود ہیں یا نہیں۔
رہی بات میڈیا کی جنہیں آپ نے شفقت سے گدھے قرار دیا ہے تو جناب عالی میڈیا سے ہمیں بھی بہت سی شکایات ہیں۔ واقعی پاکستانی میڈیا بندر کے ہاتھ میں دیا سلائی آنے کے مترادف ہے۔ یہ اسی جنگل کو آگ لگاتے جا رہے ہیں جو ان کی بھی پناہ گاہ ہے بغیر سوچے سمجھے کہ کل یہ جنگل ہی نہ رہا تو وہ کہاں رہے گا۔ عمران خان اور طاہر القادری کی کوئی حیثیت ہی نہیں تھی یہ میڈیا ہی تھا جس نے ان کے پچکے غبارے میں ہوا بھری۔ اور دن رات مسلسل ان کے حق میں پراپیگنڈہ کرتا رہا۔ اپنے پرائم ٹائم کی پروا کئے بغیر دن رات عمران عمران۔ عمران کو فرشتہ اور دیگر ساری سیاسی قیادت کو چور بنانے کے لئےمیڈیا کا گھنا ونا کردار ہماری تاریخ کا غلیظ ترین باب ہے۔ آج بھی عوام کے دھتکارے ہوئے پی ٹی آئی کی مہربانی کے طفیل اسمبلی میں بیٹھے شیخ رشید جیسے ،فواد چوہدری جیسے اور بابر اعوان جیسے لوگوں کو میڈیا ہی نے ہیرو بنا رکھا ہے۔ اگر میڈیا ذمہ دار اور نیوٹرل ہو جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل ہو سکتے ہیں۔
رہ گئی کے پی کے میں تحریک انصاف کی بہتر کارکردگی تو تین سال رہ گئے ہیں بہتر کام کیا ہے تو شاباش، اس سے بھی بہتر کام کرو۔ اگلے الیکشن میں عوام آپ کے سچا یا جھوٹا ہونے کا فیصلہ کر دیگی۔ بلدیاتی الیکشن کے رزلٹ تو کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ بہر حالَِ،" گڈ لک فار یو" چیخنے چلانے اور دوسروں کو برا بھلا کہنے کی کیا ضرورت ہے دوسرے کچھ نہیں کر رہے تو یہ تمہارے ہی حق میں اچھا ہے لیکن اگر اگلے الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان کے ساتھ ساتھ کے پی کے کی عوام نے بھی آپ کو دھتکار دیا تو تسلیم کر لینا کہ ان کی کارکردگی آپ سے اچھی تھی ۔ ورنہ دھاندلی دھاندلی کا راگ توہے ہی۔
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار وہ پٹھانوں کی کہاوت ہے کہ بھاگنا بھی آدھی بہادری ہے - سو اتنا ذلیل ہونے کے بعد تم پھر اس کو دعوت ذلت دے رہے ہو

جاؤ کسی اور تھریڈ پر انجائے کرو

....................
 
protek

MPA (400+ posts)
یار وہ پٹھانوں کی کہاوت ہے کہ بھاگنا بھی آدھی بہادری ہے - سو اتنا ذلیل ہونے کے بعد تم پھر اس کو دعوت ذلت دے رہے ہو

جاؤ کسی اور تھریڈ پر انجائے کرو

lol have you read all comments ?? Are u out of ur mind ?? That idiot couldnt even answer me properly and u saying he did chitrol very funny.
Looks like its u bawa with ur other id lol.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اس ذلالت کے بعد اب تمھیں ہر آئی ڈی باوا کی نظر آئے گی
اس لئے آپ کو مشورہ دیا کہ دوسرے تھریڈ پر انجوائے کرو

thank for ur advice but i dont need ur advice lol. But the reality is different thats y i asked u that have u read all comments ?? Or u just want to save bawa as..s from me ? I had strip his family and u said he did zalalat to me.ha ha ha
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
The debacle of Abdullah

Pakistan Tehreek-e-Insaf

2 hrs Imran Khan (official)

1 hr

All day media outlets ran unverified and completely baseless reports about how these two kids abused the ghunday of Punjab police.

This video should help the world see what actually happened and how sometimes these gullus are allowed to do their regular

barbarianism by weak and biased media that fails to call them on their behavior. Shameful, utterly shameful!

ابھی میں نے کل ہی میڈیا مینجمنٹ پر لکھا تھا کے کس طرح ہمارا میڈیا بال کی کھال اترتا ہے مگر
شرط یہ کے وہ عمران خان اور تحریک انصاف کے متعلق ہو

پاکستان مسلم لیگ والوں کا پورا ہاتھی نکل جاتا ہے مگر تحرک انصاف کی پوچھل پکڑ کر یہ لوگ اندھیر نگری مچا دیتے ہیں ، یہ ہے میڈیا مینجمنٹ

میڈیا مینجمنٹ
ایک ایسا آرٹ ہے جس سے اپ کسی بھی سیاسی پارٹی کا گراف
اوپر نیچے کر سکتے ہیں اور جومیڈیا ہاؤسز ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں انکو تجزیہ نگار
Opinion Maker ya King Maker
کے نام سے جانا جاتا ہے جیسا کے جنگ گروپ کسی زمانے میں تھا .جس گروپ نے ایک قومی فخر پر کیچر اچھالے اور آج اسکی ایک ساکھ ھے اور اسکی پارٹی پورے پاکستان کی پارٹی ہے مگر اس گروپ کے مالکان خود در بدر کی ٹھوکریں کھا رہیں ہیں اور پاکستان دشمن کا کلنک اپنے ماتھے پر لگوا کر ذلیل ہو رہیں ہیں
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
محترم شاہ جی،
آپ نے مختلف پوائینٹ اٹھائے ہیں اگرچہ بے ترتیب اور بکھرے ہوئے جو ایک منتشر ذہن کی عکاسی کرتے ہی۔ پھر بھی آئیے جائزہ لیں کہ آپ کی پوائنٹ کی ہوئی تمام خوبیاں یا خامیاں دیگر قومی لیڈروں ہی کا طرہ امتیاز ہیں یا خان صاحب بھی انہیں سے سرفراز ہیں۔آپ کی تقدیس عمران اور اس کی پارٹی کے لئے ہے اور تمام نقائص کے لئے مورد الزام مخالف پارٹیوں کو ٹھہراتے ہوئے آپ سب سے پہلےفرماتے ہیں،
پاکستان میں ایک ایسا کاروبار بھی ہے جہاں انویسٹمنٹ کر کے اپ ہزاروں گنا منافع کما سکتے ہیں
اور نقصان صرف انکو ہوتا ہے جو نظریات کی سیاست کرتے ہوں،
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ مستحکم اور چلتی حکومت کو گرانے کے لئے خان صاحب نے دھرنے کا جو پروگرام کیا تھا اس پر کتنا خرچہ آیا تھا۔کروڑوں تو معمولی بات ہے صاحب نظر اسے اربوں تک کی انوسٹمنٹ گردانتے ہیں۔ ملک کی معیشت کا کتنا نقصاں ہوا تھا اور بین الاقوامی طور پر پاکستان کا نام کتنا بدنام ہوا تھا۔ اتنی بھاری انسوسٹمنٹ کرکے ہزاروں گنا منافع کمانے کے لئے پھر بھی ایمپائر کی انگلی کا انتظار ؟ اور پھر محرومی، نامرادی کا منہ دیکھ کر واپس انہی اسمبلیوں میں جانا ؟اور تنخواہیں وصول کرنا؟۔ اور پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ نظریات کی سیاست کا ڈھونڈرا پیٹنا؟؟؟خدارا دل پر ہاتھ رکھ کرخود ہی پوچھئے کہ اس سارے عمل میں نظریات کی سیاست کہاں ہے؟
آپ نے اس کاروبار کی کامیابی کے تین اصول بتائے ہیں،
نمر ایک ہے،جھجکنا نہیں۔
تو اس معاملے میں خان صاحب کو نا بلد کیسے کہا جا سکتا ہے۔ کیا وہ کسی بھی بات کو کہنے یا کرنے سے جھجکتے ہیں؟ بلا ثبوت الزام لگانے اور پھر یو ٹرن لینے کی ان کی لمبی فہرست ہے۔ آپ تو اسٹیج پر تقریر کرتے ہوئے کسی کی طرف سے بھی کان میں کی گئی سرگوشی کو منہ سے اگل دیتے ہیں۔ ابھی تازہ ترین آپ کا بیان کہ پینتیس پنکچر ایک سیاسی بیان تھا۔ یعنی سیاسی بیان کے نام پر آپ کوئی بھی جھوٹ بول سکتے ہو، کسی کی بھی پگڑی اچھال سکتے ہو۔ کسی کو بھی دنیا بھر میں ذلیل و رسوا کرنے کی کوشش کر سکتے ہو۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی ہمنوا لاکھوں آوازیں انہیں اپنی گالیوں پر رکھ لیں۔ آپ کو کیا پروا ہے۔ گویا چڑیاں کا مرنا اور گنواروں کے قہقہے، کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری، خان کو شرمندہ کرنے میں ان کا بلا سوچے سمجھے ہر بات منہ سے نکال دینے کا سب سے بڑا حصہ ہے۔
نمبر دو ہے،تھکنا نہیں۔
خان صاحب کا اسٹیمنا دوسرے سارے سیاستدانوں کے مقابلے میں بہت زیادہ نہیں ہے؟ وہ کبھی تھکے ہیں یا تھکن کا اظہار کیا ہے۔؟ جھوٹ بولنا ہو، الزامات لگانے ہوں، جلوس نکالنے ہوں، جلسے کرنے ہوں کوئی چیز انہیں نہیں تھکاتی۔ اس عمر میں اتنی مصرفیات کے باوجود شادی کرنا اور اس کے تقاضے پورے کرنا جو بہت اچھی بات ہے، کیا عمران کے علاوہ کسی اور کے بس کی بات ہے؟
تیسرا آپ کے ذہن میں نہیں تو میں اس پر کیا عرض کر سکتا ہوں۔
اس کے بعد آپ نے پھر تین نمبروں کے تحت کہا ہےکہ
نمر ایک،- سب سے پہلے آپکے اندر ضمیر نامی صفت کو مار دیں اور اپنے ذاتی مفادات کے لئے قومی مفادات پر قربان کر دیں،
تو عرض ہے،دانشوری کے جوش میں ضمیر کو مارنے کے بعد ذاتی مفادات کے لئے قومی مفادات پر قربان نہیں شاید قومی مفاد کو قربان کر دینا لکھنا چاہتے تھے۔ بہر حال مفہوم سمجھ آتا ہے۔ تو عرض ہے کہ خان صاحب اور پی ٹی آئی کی قومی مفاد کے لئے قربانی دینے کا ٹریک رکارڈ ہے۔ چینی صدر کے دورے کا التوا اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ سرکاری ملازمیں کو دھمکیاں،پی ٹی وی پر چڑھائی ، پارلیمنٹ ہائوس پر قبضہ کی کوشش ،لاشیں گرنے کی خواہش اور خون ریزی کے بعد اپنی ذاتی خواہش کی تسکین جیسے گھناونے مقصد کو ان کی ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر قربان کر دینے کی سنہری مثالیں قرار دیا جا سکتاہے۔
دو نمبر پر آپ نے لکھا ہے، اپ بے غیرت ہوں اور اپنی بات کو یا کسی موھدے کو متبرک کا درجہ نہ دیں
تو عرض ہے۔ اگر آپ واقعی سید ہیں تو غیرت کا مفہوم آپ سے بہتر کون جانتا ہوگا۔ مقدس بی بی زینب پاک کی چادر سر سے اترنے کو کربلا میں شہید ہو جانے والے بہترشہیدوں سے زیادہ دکھ اور افسوسناک واقعہ سمجھنے والوں کو غیرت کا مفہوم سمجھانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ اکبر الہ آبادی نے کہا تھا۔
بے پردہ دیکھیں راہ میں جو چند بی بیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ تھا کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
تو میرے بھائی ایک مسلمان ہونے کے ناطے سے بےغیرتی کی بات ہمارے نزدیک توخواتین کا بے پردہ ہونا بھی ہے چہ جائیکہ انہیں سجا سنوار کر مخلوط محفلوں میں صرف لایا ہی نہ جائے بلکہ ہر اسلامی اخلاق و اقدار کا تیا پانچہ کرکےانہیں ناچنے گانے اوردھما چوکڑی مچانے کا ماحول اورموقع فراہم کیا جائے۔ کیا اسلام کی تعلیمات پڑھی ہیں ایسے مردوں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے اور ان کے لئے کیا احکامات ہیں۔ خان صاحب کا موسیقی کی دھنوں پر خطاب اور دوران خطاب لے پر مستی سے جھومنا اور ان کے ساتھ ہی نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کاپر جوش انداز میں تھرکنا ،مچلنا ۔ یہ سب دیکھ کر آج اگر اکبر زندہ ہوتا تو شاید سچ میں زمیں میں گڑ جاتا۔
تیسرے نمبر پر آپ نے،' حسب ضرورت قومیت کا یا لسانیت کا لبادہ یا سندھی ٹوپی پہن لیں" کا ذکر کیا ہے،
تو میرے محترم کیا کبھی الظاف نے پنجاب میں آ کر کہا ہے میں پنجابی ہوں، کیا کبھی نواز شریف نے سندھ میں کہا ہے میں سندھی ہوں یا مولانا فضل الرحمان نے کراچی جا کر اپنے مہاجر ہونے کا ،زرداری نے پشاور مین پختون ہونے کا دعوا کیا ہے ؟ یہ اعزاز بھی عمران خان ہی کو جاتا ہے کہ پشاور میں یہ پٹھان کہلاتا ہے۔ لاہور میں یہ پنجابی اور خالص لاہوریا ہے اور ابھی ابھی کراچی جا کر آدھا مہاجر ہونے کا بھی دعوا کر چکا ہے۔ کون ہے جو قومیت اور لسانیت کا جھوٹا دعوا کرکے لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنا چاہتا ہے۔
پھر آپ لکھتے ہیں،
یہ چند بنیادی خوبیاں اگر آپکے اندر بدرجہ اتم موجود ہیں تو اپ پاکستان کی سیاست کے لئے کوالیفائی کرتیں ہیں
اسکے بعد اپ ریاستی اداروں کے اندر کچھ لے اور دے کی بنیاد پر اپ ترقی کے زینےطے کرتے رہیں
اب آپ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں کہ خان صاحب میں یہ خوبیاں موجود ہیں یا نہیں۔
رہی بات میڈیا کی جنہیں آپ نے شفقت سے گدھے قرار دیا ہے تو جناب عالی میڈیا سے ہمیں بھی بہت سی شکایات ہیں۔ واقعی پاکستانی میڈیا بندر کے ہاتھ میں دیا سلائی آنے کے مترادف ہے۔ یہ اسی جنگل کو آگ لگاتے جا رہے ہیں جو ان کی بھی پناہ گاہ ہے بغیر سوچے سمجھے کہ کل یہ جنگل ہی نہ رہا تو وہ کہاں رہے گا۔ عمران خان اور طاہر القادری کی کوئی حیثیت ہی نہیں تھی یہ میڈیا ہی تھا جس نے ان کے پچکے غبارے میں ہوا بھری۔ اور دن رات مسلسل ان کے حق میں پراپیگنڈہ کرتا رہا۔ اپنے پرائم ٹائم کی پروا کئے بغیر دن رات عمران عمران۔ عمران کو فرشتہ اور دیگر ساری سیاسی قیادت کو چور بنانے کے لئےمیڈیا کا گھنا ونا کردار ہماری تاریخ کا غلیظ ترین باب ہے۔ آج بھی عوام کے دھتکارے ہوئے پی ٹی آئی کی مہربانی کے طفیل اسمبلی میں بیٹھے شیخ رشید جیسے ،فواد چوہدری جیسے اور بابر اعوان جیسے لوگوں کو میڈیا ہی نے ہیرو بنا رکھا ہے۔ اگر میڈیا ذمہ دار اور نیوٹرل ہو جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل ہو سکتے ہیں۔
رہ گئی کے پی کے میں تحریک انصاف کی بہتر کارکردگی تو تین سال رہ گئے ہیں بہتر کام کیا ہے تو شاباش، اس سے بھی بہتر کام کرو۔ اگلے الیکشن میں عوام آپ کے سچا یا جھوٹا ہونے کا فیصلہ کر دیگی۔ بلدیاتی الیکشن کے رزلٹ تو کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ بہر حالَِ،" گڈ لک فار یو" چیخنے چلانے اور دوسروں کو برا بھلا کہنے کی کیا ضرورت ہے دوسرے کچھ نہیں کر رہے تو یہ تمہارے ہی حق میں اچھا ہے لیکن اگر اگلے الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان کے ساتھ ساتھ کے پی کے کی عوام نے بھی آپ کو دھتکار دیا تو تسلیم کر لینا کہ ان کی کارکردگی آپ سے اچھی تھی ۔ ورنہ دھاندلی دھاندلی کا راگ توہے ہی۔

اپکا بہت بہت شکریہ کے اپنے وقت نکال کر کچھ عنایت کیا ، ورنہ اس فورم پر جاہلوں کی کوئی کمی نہیں
وہ جاہل جو کبھی بھی تھریڈ میں لکھے ہوے کونٹینٹ پر تبصرہ نہیں کرتے بلکے وہی گھسی پٹی چولیں ہر تھریڈ میں
مار کر اپنی جاہلیت کا سبوت روزانہ دیتے ہیں

اپ نے جو کچھ لکھا ہے وہ مسلم لیگی بہت عرصے سے یہ بات
که اور لکھ رہیں ہیں
میں اپسے ایک گزارش کروں گا کے جب اپ میری اس کمینٹ کا جواب لکھنے بیٹھیں تو اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچ کر لکھیں
اپ ایک لمحہ ضرور سوچنا کے میں جو لکھ رہا ہوں اور جس کے لئے لکھ رہا ہوں کیا وہ لیڈر میرے بچے کو مستقبل میں دے سکتا ہے
جو لیڈر اپنا تمام سرمایا بھر رکھتا ہو کیا وہ وہ میرے بچے کے لئے کچھ چھوڑ کر جے گا ؟
نہ نواز شریف اپکا ہے نہ عمران خان میرا ہے ، مگر بچے تو ہمارے ہیں

کیا
وجہ ہے کے میں اور میرا بچا ایک ایک لاکھ کا مقروض ہے
میں جب بھی لکھتا ہوں ، یہی سوچ کر لکھتا ہوں
ورنہ کینیڈا جیسے ملک میں کوئی اپنا وقت برباد نہیں کرتا
اس وقت کی قیمت میں کیا ادا کرتا ہوں ، وہ میں یہاں لکھ نہیں سکتا

اپنے لکھا ہے کے دھرنے کی وجہ سے ترقی رکی ، تو بھائی ٹیکسٹائل والے اپنا کاروبار کیوں بند کر رہیں ہیں
اور کس وجہ سے
بند کر رہیں ہیں ؟
کراچی میں حالت کب سے خراب ہیں جو پاکستان کو سب سے زیادہ ریونیو پورٹ کی وجہ سے دیتا ہے
آپکے ور آپکی حلیف پارٹیوں نے کیا کوئی ایسا ایکشن لیا جس سے پاکستان کو کوئی فائدہ حاصل ہوا یا ابھی تک یہ لوگ سیاسی مصلحت کا شکا ہیں ؟
کیا کراچی کے آپریشن میں حکومت فوج کے ساتھ ہے ؟

پنجاب پاکستان کا ٦٠ فیصد ہے اور پنجاب کی تاریخ کے مطابق شریف خاندان نے سب سے زیادہ ٣٠ سال پنجاب پر حکومت کی ہے

آخر پچھلے ٨ سالوں میں پنجاب نے کتنی بجلی پیدا کی جبکے مرکز اب سب کو بجل بنانے کی ترخیب دیتا ہے ؟
کیا یہ سب دھرنے کی وجہ سے ہے ؟

٣٠ لاکھ سے زیادہ مزدور بیروزگار ہو رہیں ہیں مگر کیا میڈیا کے نزدیک کوئی خبر نہیں ہے ؟
پاکستان کے میڈیا نے اس موضوع پر کتنے منٹ صرف کے ہیں ؟

آخر کیا وجہ ہے کے عمران خان ایک طرف کھڑا ہے اور باقی تمام سٹس کو کی پارٹیاں دوسری طرف ؟

آخر کیا وجہ ہے کے ملٹری آپکے اتحادیوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے ؟

پاکستان مسلم لیگ سن ٨٠ سے سیاست میں ہے ، اور تمام پارٹیاں ہمیشہ جھرلو اور مینڈیٹ چوری ہونے کا الزام لگاتی رہیں ہیں مگر کسی نے بھی سسٹم کے خلاف آواز نہیں اٹھائی
کیا یہ
ٹھیکہ صرف عمران خان نے اٹھایا ہوا ہے ؟
اگر دھاندلی نہیں تو حکمران جماعت سٹے آرڈر اور عدالتوں کے پیچھے کیوں کھڑی ہوتی ہے ؟
پاکستان کی عدلیہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوتا مگر پاکستان مسلم لیگ کا کیس ٢٤ گھنٹے میں حل کر دیا جاتا ہے ؟
جو عدلیہ ٢ سال میں جھرلو کا فیصلہ نہ کر سکی وہ خواجہ سعد رفیق کو ٢٤ گھنٹے میں کیسے
بحال کر دیتی ھے؟

آپلوگ روزانہ سوشل میڈیا پر یہ تصویر
شیر کرتے ھو ، اگر دھرنا اتنا ناکام تھا تو پاکستان کی معیشت کو نقصان کیسے پہنچ سکتا ہے ؟

باقی کسی بات کا جواب مت دینا مگر اس بات کا جواب ضرور دینا

ایک طرف
آپلوگ کہتے ہیں عمران خان کے جلسے میں ٥ سو یا
٥ ہزار لوگ ہوتے ہیں دوسری طرف آپلوگ کہتے ہیں کے دھرنے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت خراب ہوئی ہے

پہلے فیصلہ کر لیں کے کونسی بات سہی ہے ؟

Bz1xAGSCEAE1gDh.jpg:large

Last edited:

protek

MPA (400+ posts)
تو وی آ گیا ٹیکسا لی کی شریف عورت کے ناجایز بچے ہا ہا کنجراں دی ٹریل پوری ہو گئی . جتنی اس دن تیری میں پھاڑ ی سی بھول گیا ؟؟ بےعزتی کروا کے سالیا کہ رہیا وی کے چھترول کیتی بلے او تیری چالاکی تے مامے مودے دی اولاد .
چلو شاباش ہن سا رے کنجر اکھٹے ہو کے بھونکنا تے نال بہنوئی دے ایل تے چک وڈنا سٹارٹ کرو
Bawa puttar how many IDs lol
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

میں اپسے ایک گزارش کروں گا کے جب اپ میری اس کمینٹ کا جواب لکھنے بیٹھیں تو اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچ کر لکھیں
اپ ایک لمحہ ضرور سوچنا کے میں جو لکھ رہا ہوں اور جس کے لئے لکھ رہا ہوں کیا وہ لیڈر میرے بچے کو مستقبل میں دے سکتا ہے
جو لیڈر اپنا تمام سرمایا بھر رکھتا ہو کیا وہ وہ میرے بچے کے لئے کچھ چھوڑ کر جے گا ؟
نہ نواز شریف اپکا ہے نہ عمران خان میرا ہے ، مگر بچے تو ہمارے ہیں

کیا
وجہ ہے کے میں اور میرا بچا ایک ایک لاکھ کا مقروض ہے
میں جب بھی لکھتا ہوں ، یہی سوچ کر لکھتا ہوں
ورنہ کینیڈا جیسے ملک میں کوئی اپنا وقت برباد نہیں کرتا

جناب سید صاحب،

اپ نے بچوں کو مد نظر رکھ کر بات کرنے کا فرمایا ہے تو یقین کیجئے میں پوری دیانتداری سے آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ نہ صرف اپنے بلکہ اپنے ہی جیسے پسے طبقے کے تمام بچے میرے پیش نظر ہیں۔ میں عمر کے چونسٹھویں سال میں ہوں اور پاکستان کی ساری سیاست اور سیاست دان میری نظر میں ہیں۔ میرا زندگی کا تجربہ ہے کہ سیاستدان تمام ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ نعرے لگانے اور لوگوں کو لبھانے کا انداز اپنا اپنا ہو سکتا ہے مگر حصول اقتدار کی خواہش اور اس کے لئے تگ دو کے لئے جائز ،نا جائز حربے سب ہی اختیار کرتے ہیں اور عمران خان بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔
میں پوری دیانتداری سے سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی اقتصادی مشکلات کی ایک ہی بڑی وجہ ہے کہ یہاں کسی بھی نظام کو مستحکم نہیں ہونے دیا گیا۔ ہماری ساری زندگی سانپ سیڑھی کا کھیل کھیلتے گزر گئی ہے۔ کبھی جمہوریت اور کبھی آمریت۔ اور بدقسمتی سے پاکستان کا ہر سیاسی لیڈراسٹیبلشمنٹ ہی کی نرسری سے نکلا ہے۔اور خان صاحب بھی ان میں سے ایک ہیں۔ آمریت میں ڈنڈے کے ڈر سے پھر بھی دس سال نکل جاتے ہیں لیکن جمہوریت کے دو سال بھی برداشت نہیں ہوتے۔
معیشت کے استحکام کے لئے سیاسی نظام کا استحکام بہت ضروری ہے۔
جناب کسی بھی نظام کو چلنے تو دو۔ جمہوریت کو دل سے تسلیم کر لو اگر منظور نہیں تو پچاس سال کے لئے آمریت ہی کو لے آئو۔
مجھے لگتا ہے کہ میرے بچوں کا مستقبل نظام کی مظبوطی سے مشروط ہے۔میرے بچوں کے مقروض ہونے کا سبب بھی ہماری معیشت کی زبوں حالی ہے۔جس کی وجہ آئے دن نغام کی اکھاڑ پچھاڑ ہے۔
اپنا اپنا ذاویہ نگاہ ہے آپ کو عمران مسیحا دکھتے ہیں۔میں دیانت داری سے اسے اپنے بچوں، اپنی تہذیب،اپنی اخلاقیات اور پاکستان کے مستقبل کے لئےمناسب نہیں سمجھتا۔ میری نظر میں کوئی معیشت دان یا صنعتی بیک گرائونڈ والا بندہ ہی پاکستان کو معاشی زبوں حالی سے نکال سکتا ہے۔یہ میرا یقین ہے جس سے بہر حال آپ کو اختلاف کا حق ہے۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

عبدالرحمان صاحب

میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ موڈریشن غیر جانبداری سے کیا کریں

کسی کے سیاسی کومنٹس مٹا دینا اور برگروں کی غلیظ گالیاں بغیر مٹائے چھوڑ دینا موڈریشن نہیں کھلی منافقت ہے

کیا اس پیج پر برگر کی غلاظت کو حدیث سمجھ کر مٹائے بغیر چلے گئے ہیں؟

Back
Top