تحریک انصاف کی جانب سے اگلا وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
its not انہونی rather very likely that PTI will win the elections. the nominee for the position of PM should be somebody who could be very brutal with his opponents with no mercy a la the new standards set by the incumbent regime. not sure if Ali Amin Gandapur will be up for the task but somebody who won't care for democratic norms for at least one year to send a clear message to all.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اگر انہونی ہوگئی اور تحریک انصاف الیکشن جیت گئی تو آپ کہ خیال میں تحریک انصاف کی جانب سے اگلا وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟ تحریک انصاف کی پہلے اور دوسرے درجے کی لیڈرشپ یا تو تحریک انصاف چھوڑ چکی ہے یا الیکشن سے باہر ہے. اس صورتحال میں میرے خیال میں شاندانہ گلزار کو اگلا وزیراعظم کا امیدوار ہونا چاہئے. اگر تحریک انصاف اپوزیشن میں جاتی ہے تو ایاز امیر کو اپوزیشن لیڈر بنا دینا چاہئے. ایاز امیر لتر اچھی طرح سے مارنے کا ایکسپرٹ ہے

You should be the next PM and all you will ever say is one sentence "Kuch nhi ho ga".
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz will be next PM and will be thrown out again within 2 years just like last 3 times.
I hope you have guts to take responsibility of the country's fuckups after he takes oath. Or you will continue to cry like you were in PDM's tenure of economic collapse? 🤣

میرے دوست تم ملک کا سوچو ، وزیر اعظم تو آتے جاتے رہتے ہیں ۔ ھمارے عظیم قائد جناب میاں محمد نواز بخش صاحب کی دلیرانہ اور قائدانہ رھنمائ میں پاکستان ایک مرتبہ پھر سے ایشین ٹائیگر کا خطاب حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گا ۔

ھمارے قائد فرماتے ہیں کہ ھم 28 مئ والے ہیں 9 مئ والے نہیں ۔اللہ پاکستان کو میاں صاحب کی رھنمائ میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ میرے ساتھ کہو آمین ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
and you know it
6d8de08cd7fd476ccfeeff9855d7e27c.jpg

ایسا نہیں کہتے دوست ۔ اس بیچارے نے بھی اپنی پوری کوشش کی تھی کہ ملک ٹھیک ہوجائے لیکن بیچارے کے پاس اللہ کی دی ہوئ جتنی صلاحیت اور قابلیت تھی ، اس سے بڑھ کر کیا کرسکتا تھا ۔

ھمارے قائد جناب محترم میاں محمد بخش نواز شریف کی طرح ھر کوئ اتنی قابلیت نہیں رکھتا ۔ اللہ تعالی ھر اک کو ھمارے عظیم قائد جناب میاں محمد بخش نواز شریف کی طرح دور اندیشی اور قائدیانہ صلاحیت عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)

Your sarcasm is out of this world. You should get a an Oscar award for being funny 🤣🤣
Mian je sa tou koe anmol moti hai he koe nahe
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز امیر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر دونوں کے لیے ٹھیک ہے۔۔ اور لوگ عزت بھی کرتے ہیں۔ قابل اور ایماندار بندہ ہے۔

خاندانی بہت کم عمر ہے ابھی۔

ایاز امیر بہت شرابی ھے ۔ جب ھمارے قائد جناب میاں محمد بخش نواز شریف کی پارٹی میں ھوا کرتا تھا تو ھمارے عظیم قائد نے کئ دفعہ اسے شراب نہ پینے کا مشورہ دیا تھا ۔ بلکہ ایک دفعہ تو محترم جناب میاں محمد بخش نواز شریف نے اسے اپنے ساتھ بٹھا کر پھجے کے تازہ پائے کھلائے تھے تاکہ یہ بندہ شراب سے توبہ کرلے مگر اس نے شراب نہ چھوڑنی تھی نہ چھوڑی ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

پٹواریوں کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں ۔

وہ تو چور ڈاکو نواز شریف اور مریم کو بھی ولی اللہ سمجھتے ہیں۔
 
🤣 🤣 samad bond say bhe ganda nasha 🤣🤣

51a7da3b438aa53b7649ba0096d59739.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Your sarcasm is out of this world. You should get a an Oscar award for being funny 🤣🤣
Mian je sa tou koe anmol moti hai he koe nahe

آخر تم بھی ایک دن اس بات کا اقرار کرلوگے ۔ آنکھیں کھول کے دیکھنے سے ھی منظر صاف نظر آتا ھے ۔ قوم اپنے قائد کی شدت سے منتظر ھے ۔ اب یہ کچھ دن اور کچھ گھڑیاں ھی قوم اور اس کے عظیم قائد کے درمیان رہ گئیں ہیں ۔ ھم سب کو اللہ تعالی سے میاں صاحب کی صحت اور سلامتی کی دعا کرنی چاھیے تاکہ ھمارے قائد پاکستان کو ان بلندیوں پر لے جائیں جہاں پر اس کا حق ھے ۔ بالاخر یہ 25 کروڑ سے زیادہ ذھین اور قابل لوگوں کا ملک ھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں ۔

وہ تو چور ڈاکو نواز شریف اور مریم کو بھی ولی اللہ سمجھتے ہیں۔

میں صحیح کہہ رھا ہوں ۔ ایاز امیر پکا شرابی ھے اور بہت عرصے سے ھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
🤣 🤣 samad bond say bhe ganda nasha 🤣🤣

51a7da3b438aa53b7649ba0096d59739.jpg

یہ بات مریم اورنگزیب نے استعارا" کی تھی ۔ نواز شریف نے ھمیشہ ھر قسم کے نشے سے منع کیا ھے اور نہ ھی کبھی زندگی میں کسی نشہ آور چیز کا استعمال کیا ہے ۔ اللہ تعالی ھم سب کو نشے سے محفوظ رکھے ۔
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
آخر تم بھی ایک دن اس بات کا اقرار کرلوگے ۔ آنکھیں کھول کے دیکھنے سے ھی منظر صاف نظر آتا ھے ۔ قوم اپنے قائد کی شدت سے منتظر ھے ۔ اب یہ کچھ دن اور کچھ گھڑیاں ھی قوم اور اس کے عظیم قائد کے درمیان رہ گئیں ہیں ۔ ھم سب کو اللہ تعالی سے میاں صاحب کی صحت اور سلامتی کی دعا کرنی چاھیے تاکہ ھمارے قائد پاکستان کو ان بلندیوں پر لے جائیں جہاں پر اس کا حق ھے ۔ بالاخر یہ 25 کروڑ سے زیادہ ذھین اور قابل لوگوں کا ملک ھے ۔
Bilkul aisay he jesay 1981 say Janab Mohtaram Nawaz Sharif sahab sab ko yaqeen dila rahey hain kay mai sab theek kar don ga. Bhae tum lagey raho uski na jaez poja paat karnay par.

So did he lie about Musharraf's deal or did he lie about his fake health issue? 🤣 1981 say koshish kar raha hai. Chalo chothi bari mai shayad kuch kar lay 🤣

Zindage rahe tou ise forum par jawab dena. wesay PDM ( Lef by another Sharif) ke hakomat say pehlay bhe baray bayan daghay thay. Now you dont ever date to own their economic collapse.
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
یہ بات مریم اورنگزیب نے استعارا" کی تھی ۔ نواز شریف نے ھمیشہ ھر قسم کے نشے سے منع کیا ھے اور نہ ھی کبھی زندگی میں کسی نشہ آور چیز کا استعمال کیا ہے ۔ اللہ تعالی ھم سب کو نشے سے محفوظ رکھے ۔
Ye bhe paak ho gaya hai jab say PMLN mai aya hai 🤣
images
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ye bhe paak ho gaya hai jab say PMLN mai aya hai 🤣
images

عظیم لیڈروں پہ اس طرح کے بیہودے الزامات لگتے رہتے ہیں ، جن میں سچائ نہیں ہوتی ۔ مجھے حیرت ھے کہ تم جیسے سمجھدار لوگ بھی اس طرح کے اخباری ٹکڑے اپنے مخالفین کو بدنام کرنے کے لیے اچھالتے رہتے ہو ۔ آج اگر رانا اتنا ھی معتبر ہوتا یا یہ اس کا اپنا بیان ہوتا تو وہ ھمارے محترم عظیم قائد جناب میاں محمد بخش نواز شریف کی قیادت میں ایک ادنی کارکن نہ ہوتا ۔

سمجھداری کا تقاضا ہے کہ ھر چیز جو سامنے پیش کی جاتی ہے اس کی صداقت کی تصدیق کی جائے تاکہ انجانے میں گنا سرزد نہ ہو ۔

ھمارے عظیم قائد کا کوئ ایک بیان بھی ایسا نہیں ملے گا جس میں اپنے مخالفین کی خواتین پہ غلط الزام لگایا ہو ۔ یہی ایک عظیم اور سچے لیڈر کی نشانی ہوتی ہے ۔
 
Faculty

MPA (400+ posts)
پیارے پاکستانیو: یاد رکھیں کہ آرمی ایک ریاست نہیں ہے بلکہ ریاست پاکستان کے اندر ایک غیر قانونی ریاست ہے۔
شہداء ضرور قابل احترام ہیں لیکن وہ اس قسم کے آرمی والے نہیں ہیں اور یہ ان کا فرض تھا جس کی قیمت انہیں ادا کی جاتی ہے۔
پاکستانی عوام غریب ہیں ناپاک آرمی کی وجہ سے , آرمی ہمارے 60% وسائل کھا جاتے ہیں، ہمارے اثاثے لوٹتے ہیں اور پاکستان سے بھاگ جاتے ہیں۔
ہم ہندوستان کی طرح ترقی کر سکتے ہیں اگر ہم وسائل اپنے نوجوانوں کو تعلیم دینے اور پاکستان کے لوگوں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے پر خرچ کریں۔
فروری8 غلام پاکستان اور آزاد پاکستان کا ریفرنڈم ہے۔ فروری8 کو ووٹ ضرور دیں۔
! پاک فوج مردہ باد اور پاکستان زندہ باد​
 
ھم پاکستانی ھیں ، ھمیں ھندوستان کی طرح ترقی نہیں بلکہ ھندوستان سے بڑھکر ترقی کرنی چاھیے ۔ پاکستانی فوج پاکستان کی بقا کی علامت ھے اور ھندوستان ھر طرح سے پاکستان کے استحکام اور ترقی کا مخالف ہے۔

وہ چاھتا ہے کہ پاکستانی عوام اور فوج آپس میں لڑ پڑیں ۔

جتنی خوشی پاکستان میں 9 مئ کے واقعے پر انڈیا میںمنائ گئ اتنی پوری دنیا میں کہیں نہیں دیکھی گئ ۔جعلسازوں اور فراڈی محب الوطن لوگوں سے ھشیار رھنا ۔

پاکستانی فوج ھے تو پاکستان ھے ، پاکستان ھے تو ھم سب ہیں ۔ پاک فوج زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر انہونی ہوگئی اور تحریک انصاف الیکشن جیت گئی تو آپ کہ خیال میں تحریک انصاف کی جانب سے اگلا وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟ تحریک انصاف کی پہلے اور دوسرے درجے کی لیڈرشپ یا تو تحریک انصاف چھوڑ چکی ہے یا الیکشن سے باہر ہے. اس صورتحال میں میرے خیال میں شاندانہ گلزار کو اگلا وزیراعظم کا امیدوار ہونا چاہئے. اگر تحریک انصاف اپوزیشن میں جاتی ہے تو ایاز امیر کو اپوزیشن لیڈر بنا دینا چاہئے. ایاز امیر لتر اچھی طرح سے مارنے کا ایکسپرٹ ہے
نواششریف
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں صحیح کہہ رھا ہوں ۔ ایاز امیر پکا شرابی ھے اور بہت عرصے سے ھے ۔

پہلے نواز شریف اور شہباز شریف کو چور لٹیرے مانو ، پھر مجھے یہ بات کہو