تحریک انصاف کی جانب سے اگلا وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے نواز شریف اور شہباز شریف کو چور لٹیرے مانو ، پھر مجھے یہ بات کہو


یہ کیا بات ہوئ ؟ ۔ ھر ایک کا اپنا اپنا کردار ہے ۔ بات تو ایاز امیر کی ہورہی ہے اور تم فورا" قائد محترم میاں محمد نواز شریف کا نام بیچ میں لے آئے ۔