تحریک انصاف میں ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ [FONT=&]فٹ بال ورلڈ کپ میں کمرون کی فٹ بال ٹیم اس لیے ہاری کہ کیونکہ ہر کھلاڑی اپنے بارے میں سوچ کر کھیل رہا تھا نہ کہ ٹیم کے بارے میں
ہر کوئی اپنے نمبر بنانے میں لگا ہو تھا نہ کہ ٹیم کو جیتانے میں[/FONT] اﷲ کی مدد بھی جماعت کے ساتھ ہے نہ کہ افراد کے ساتھ ۔
اگر کمرون کے کھلاری ٹیم کے لیے کھیلتے تو کمرون کی ٹیم ایک اچھی ٹیم بن کر ابھرتی ۔ اسی طرح میرے خیال میں تحریک انصاف میں ہر کوئی اپنے نمبر بنانے میں لگا ہو ہے نہ کہ پارٹی کو اور پاکستان کو مظبوط بنانے میں تقریبآ ہر کوئی سوچتا ہے کہ میرا سیاسی کئرئیر بن جائے ملک اور پارٹی جائے بھاڑ میں
تحریک انصاف کے کارکنوں کو چاھیے کہ اپنی اس خود غرضانہ سوچ کو بدلیں ۔ اور ملک و قوم کی بھالائی کا سوچیں نہ کہ اپنے سیاسی کئرئیر کے بارے میں ۔ اگر پارٹی میں نئے ابھرتے ہوئے سیاسی کارکنوں نے یہ سوچ نہ چھوڑی تو تحریک انصاف کا بھی وہی حال ہو گا جو پیپلزپارٹی کا ہوا ہے ۔ اﷲ کی مدد بھی جماعت کے ساتھ نہ کہ افراد کے ساتھ ۔ ہم عمران کے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کیونکہ وہ
انصاف کی بات کرتا ہے ۔
کمزوروں کی بات کرتا ہے ۔
تعلیم اور ترقی کی بات کرتا ہے ۔ ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاھیے کہ پاکستان کو بدلنا ہے تو ہمیں نہ صرف زرداری اور شریف خاندان کا احتساب کرنا ہو گا بلکہ عمران کا بھی ۔ ۔ عمران جب تک انصاف کی بات ۔ کمزوروں کی بات ۔ تعلیم اور ترقی کی بات کرتا رہے کا اس وقت ہم اس کا ساتھ دیں گیں ۔ لیکن جس دن عمران اس راستے سے ہٹ گیا اس دن ہمارا اور اس کا راستہ الگ ہو جائے گا ۔
شخصیت کی کوئی اہمیت نہیں نظریہ اہم ہے ۔ اصل میں تو جس نظریے کو لے کر عمران نکلا ہے اس نظریے کو زندہ رکھنا ہے ۔ اور وہ نظریہ اسی وقت تک زندہ رہ سکتا ہے جب تک ہم لیڈر کی یا الیکٹیبلز کی اندھی تقلید نہیں کریں بلکہ انکے نظریے کو سپرٹ کریں ۔ اب عمران کے اس پاس لوگ ہیں ان میں بہت سے تو اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں اور عمران کی عزت اس لیے کرتے ہیں کہ وہ اس نظریے کو لے کر نکلا ہے لیکن چند لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنا الو سیدھا کرنا چاھتے ہیں یعنی ان کو اپنا فائدہ اس منسلک ہے کہ عمران کامیاب ہو ۔ اس لیے عمران کو متاثر کرنے کے لیے وہ ہر وقت عمران عمران کے گیت گاتے رہتے ہیں اور عمران کی ہر ادا پر چائے وہ کیسی بھی مر مٹنے کا ڈرامہ رچاتے ہیں ۔ عمران یا کوئی بھی لیڈر جب تک وہ میرٹ پر پورے نہیں اترے گیں ان کو کسی طرح کی بھی سیاسی اہمیت یا ان سے اپنی امیدیں وابستہ کرنا بہت بڑی بے وقوفی ہو گی ۔۔۔ تحریک انصاف کا المیہ
یار سہراب تو کوئی بڑا چول پٹواری ہے ۔ لکیر کا فقیر ہے نہ اس لیے یہاں بھی چولیں مار رہا ہے ۔ اگر کوئی کام کے کمنٹ نہیں کر سکتا تو چپ رہ ۔۔۔۔۔ لگتا ہے تو نے اس کی تحریر پوری نہیں پڑھی بس نام دیکھ کر ہی چولیں مارنی شروع کر دیں ۔۔۔
سید حیدر امام نے تو تحریک انصاف پر تنقید کی ہے اور بڑے ولیڈ پوئینٹ اٹھائیں ۔ اس نے تحریک انصاف کے قصیدے تو نہیں باندھے کے تو اس کی ٹانگ گھینچ رہا ہے ۔۔۔
تحریک انصاف میں ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ [FONT=&]فٹ بال ورلڈ کپ میں کمرون کی فٹ بال ٹیم اس لیے ہاری کہ کیونکہ ہر کھلاڑی اپنے بارے میں سوچ کر کھیل رہا تھا نہ کہ ٹیم کے بارے میں
ہر کوئی اپنے نمبر بنانے میں لگا ہو تھا نہ کہ ٹیم کو جیتانے میں[/FONT] اﷲ کی مدد بھی جماعت کے ساتھ ہے نہ کہ افراد کے ساتھ ۔
اگر کمرون کے کھلاری ٹیم کے لیے کھیلتے تو کمرون کی ٹیم ایک اچھی ٹیم بن کر ابھرتی ۔ اسی طرح میرے خیال میں تحریک انصاف میں ہر کوئی اپنے نمبر بنانے میں لگا ہو ہے نہ کہ پارٹی کو اور پاکستان کو مظبوط بنانے میں تقریبآ ہر کوئی سوچتا ہے کہ میرا سیاسی کئرئیر بن جائے ملک اور پارٹی جائے بھاڑ میں
تحریک انصاف کے کارکنوں کو چاھیے کہ اپنی اس خود غرضانہ سوچ کو بدلیں ۔ اور ملک و قوم کی بھالائی کا سوچیں نہ کہ اپنے سیاسی کئرئیر کے بارے میں ۔ اگر پارٹی میں نئے ابھرتے ہوئے سیاسی کارکنوں نے یہ سوچ نہ چھوڑی تو تحریک انصاف کا بھی وہی حال ہو گا جو پیپلزپارٹی کا ہوا ہے ۔ اﷲ کی مدد بھی جماعت کے ساتھ نہ کہ افراد کے ساتھ ۔ ہم عمران کے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کیونکہ وہ
انصاف کی بات کرتا ہے ۔
کمزوروں کی بات کرتا ہے ۔
تعلیم اور ترقی کی بات کرتا ہے ۔ ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاھیے کہ پاکستان کو بدلنا ہے تو ہمیں نہ صرف زرداری اور شریف خاندان کا احتساب کرنا ہو گا بلکہ عمران کا بھی ۔ ۔ عمران جب تک انصاف کی بات ۔ کمزوروں کی بات ۔ تعلیم اور ترقی کی بات کرتا رہے کا اس وقت ہم اس کا ساتھ دیں گیں ۔ لیکن جس دن عمران اس راستے سے ہٹ گیا اس دن ہمارا اور اس کا راستہ الگ ہو جائے گا ۔
شخصیت کی کوئی اہمیت نہیں نظریہ اہم ہے ۔ اصل میں تو جس نظریے کو لے کر عمران نکلا ہے اس نظریے کو زندہ رکھنا ہے ۔ اور وہ نظریہ اسی وقت تک زندہ رہ سکتا ہے جب تک ہم لیڈر کی یا الیکٹیبلز کی اندھی تقلید نہیں کریں بلکہ انکے نظریے کو سپرٹ کریں ۔ اب عمران کے اس پاس لوگ ہیں ان میں بہت سے تو اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں اور عمران کی عزت اس لیے کرتے ہیں کہ وہ اس نظریے کو لے کر نکلا ہے لیکن چند لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنا الو سیدھا کرنا چاھتے ہیں یعنی ان کو اپنا فائدہ اس منسلک ہے کہ عمران کامیاب ہو ۔ اس لیے عمران کو متاثر کرنے کے لیے وہ ہر وقت عمران عمران کے گیت گاتے رہتے ہیں اور عمران کی ہر ادا پر چائے وہ کیسی بھی مر مٹنے کا ڈرامہ رچاتے ہیں ۔ عمران یا کوئی بھی لیڈر جب تک وہ میرٹ پر پورے نہیں اترے گیں ان کو کسی طرح کی بھی سیاسی اہمیت یا ان سے اپنی امیدیں وابستہ کرنا بہت بڑی بے وقوفی ہو گی ۔۔۔ تحریک انصاف کا المیہ
بہت بہت شکریہ کے اپنے قیمتی وقت نکالا اور کالم سے متعلق کمینٹ کیا
یہاں ایک اور بات کا بحث میں اضافہ کرنا چاہوں گا
اس فورم پر حیران کن طور پر سب نے ریت میں سر دیا ہوا ہے
بالفرض تحریک انصاف الیکٹ ابلیز کی مدد سے جیت بھی جاتی ہے تو انکا ایک مکمل گروہ ہو گا . اپ تحریک انصاف کا کوئی بھی جلسہ دیکھ لیں ، آپکو نئے انے والے اسٹیج پر نہیں ملیں گے . پرانے والے انکو اچھوت سمجھ کر اسٹیج پر بیٹھنے ہی نہیں دیں گے
الیکٹ ابلیز کی ہجرت یونہی ہی چلتی رہے گی اور تحریک انصاف جیسی پارٹیاں انکو استعمال کریں گے اور الیکٹ ابلیز بھی انکو استعمال کریں گے
تحریک انصاف بھی چند سالوں کے بعد قصہ پارینہ بن جائے گی
جب وہ اسسیمبلی میں جائیں گے تو اسی تناسب سے جثہ بقدر حصہ مانگیں گے جیسا کے ہم نے خیبر پختونخوا میں دیکھا کے جماعت اسلامی نے چند نشست رکھ کا بھی اہم وزرات حاصل کی
اگر کسی بھی وزرات کا منسٹر الیکٹ ابلیز ہو گا تو وہ وزرات چلاے گا کون ؟
اگر تحریک انصاف شریف خاندان کو چیک میٹ نہ دیتی تو روایتی سیاست سمجھ میں اتی ہے
پاکستانی ووٹر کا مزاج ہے کے وہ ووٹ اسکو دیتے ہیں جسکے جیتنے کا چانس ہو
ووٹ تو صرف عمران خان کو پڑنے ہیں کیونکے پارٹی کا حال تو بہت ہی پتلا ہے جنکے رہنما اپنی فہم اور دانش کوڑیوں کے مول بیچ راہیں ہیں اور وہ جو سب سے پڑھے لکھے ہیں
تحریک انصاف کو الیکٹ ابلیز کی سوچ کو بھی شکست دینا ہو گی مگر ڈرائنگ روم میں بیٹھے چمگاڈر یہ ہونے نہیں دیں گے
ڈرائنگ روم کے دانشور اور سیاستدان پاکستان پر ایک عذاب ہیں
اگر الیکشن الیکٹ ابلیز کی مدد سے ہی جیتنا ہے تو پھر کس تبدیلی کی بات کر رھیں ہیں ؟
عمران خان کو عوام رابطہ مہم میں اپنی عوام کو سمجھاناہو گا
یہ لوگ ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں
Do PTI folks know the meaning of Multi tasking ?
They have spent their entire energy for Panama. What other politicians are doing in the party ?
Enough of TC, Get your *** move and every individual must go to the people.