Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف میں اگر کسی نے فارورڈ بلاک بنایا تو وہ سیاست سے ہمیشہ کے لیے فارغ ہو جائے گا اگر کوئی یہ جوا کھیلنے کے لیے تیار ہے تو فارورڈ بلاک بنائے گا ورنہ ان حالات میں بھی لوگ دس مرتبہ سوچیں گے فارورڈ بلاک میں آنے کے لیے ! منیب فاروق ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1905496388391104770
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ثناء بلوچ عمران خان کی جدوجہد کے معترف
گزشتہ 3 سالوں میں عمران خان نے بھرپور فسطائیت کا مقابلہ کیا ہے اسی بنیاد پر ہم تحریک انصاف کو اختر مینگل کے لانگ مارچ کی حمایت کی دعوت دیتے ہیں ۔ ثناء بلوچ
https://twitter.com/x/status/1904988477210480789

Last edited by a moderator: