PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
تحریک آزادی- یوم نجات کی تیاریاں
تحریک انصاف نے اس جمعہ مبارک کو یوم نجات منانے کا اعلان کر دیا، تیاریاں عروج پر ہیں۔ انشا اللہ عوام اپنا حق لے کر ہی سکون کرے گی
اس جمعہ کے روز اللہ کے حضور ان ظالم، قاتل اور کرپٹ حکمرانوں سے بچاو کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں ، نئے پاکستان کے لئے دعا کریں اور پاکستانی عوام کے حقوق کے لئے دعائیں مانگیں
تحریک انصاف پورے ملک میں زبردست طریقے سے احتجاج میں شریک ہو۔ یہی راستہ ہے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے کا۔ اسٹیمنا دکھائیں اور لمبے میچ کی تیاری آگے بھی جاری رکھیں
یہ ڈھیٹ حکمران جعلی مینڈیٹ لے کر پارلیمان میں بیٹھے ہیں۔ انہیں اب انصاف تک پہچانا پوری عوام کا اولین فریضہ ہے
اپنے لشکر تیار کریں، دوستوں سے رابطے کریں اور جمعہ سمیت پورے ویک اینڈ کے لئے ایسی پلاننگ کریں کہ غیر ممالک اپنے سفیر وزیر اعظم کے پاس بھیج کر انہیں عقل کا مشورہ دیں اور مستعفی ہونے کا کہیں۔
تحریک انصاف کے جوانوں نے ہار ماننا نہیں سیکھی خاص کر باطل سے ہار کسی صورت نہیں۔ یہی قائد اعظم کے فرمان سے ظاہر ہے اور علامہ اقبال کی شاعری کا درس ہے
چلو چلو اسلام آباد چلو
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد۔