نوازشریف پہلے بولتا ہے پھر سوچتا ہے میں نے کیا بول دیا_
بیچارے نے پتا نہیں کیوں الیکشن مہم کے دوران رانے خواجے پرویزے بالے پر مشتمل ٹیم کو تجربہ کار ٹیم کہہ دیا تھا کہ اب جن ٹیم کی حقیقت سامنے آئی ہے تو سوائے “جگ ہسائی “ کے کچھ ہاتھ نہیں آ رہا_
:lol::lol::lol::lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|