macbeth
Minister (2k+ posts)
کھوتا چین سے سوتا ہے لیکن آدمی رات بھر سوچتا ہے ، کھوتا ریت پر لوٹنیاں لے کر اپنی تھکن اتار لیتا ہے اور بندہ تھکن اتارنے کے چکر میں چار بلونگڑے مزید اپنے اوپر سوار کر لیتا ہے ، کھوتے کی بیوی اسکو یہ نہیں کہتی کہ تیری تنخواہ میں تو میرا میک اپ کا خرچہ ہی پورا نہیں ہوتا باقی ارمانوں کا کیا کروں ، اسکے برعکس کھوتی اپنے خاوند کو فل انٹر تین کرتی ہے
آپ یہ نہ سمجھنا کہ میں یہ ثابت کرنا چاہ رہا ہوں کہ کھوتے کی ازدواجی زندگی آدمی سے زیادہ آسودہ ہے
ماشاءاللہ ۔۔ لیکن پاء جی! تواڈا مرکزی تھیسس کیا ہے؟ تُسی کہینا چاہ رئیے او کہ۔۔
ہو میسر گر تبدیلی حیات۔۔
انسان سے بہتر ہے کھوتا ہونا۔۔