تبصرہ فرمایئے

macbeth

Minister (2k+ posts)
کھوتا چین سے سوتا ہے لیکن آدمی رات بھر سوچتا ہے ، کھوتا ریت پر لوٹنیاں لے کر اپنی تھکن اتار لیتا ہے اور بندہ تھکن اتارنے کے چکر میں چار بلونگڑے مزید اپنے اوپر سوار کر لیتا ہے ، کھوتے کی بیوی اسکو یہ نہیں کہتی کہ تیری تنخواہ میں تو میرا میک اپ کا خرچہ ہی پورا نہیں ہوتا باقی ارمانوں کا کیا کروں ، اسکے برعکس کھوتی اپنے خاوند کو فل انٹر تین کرتی ہے
آپ یہ نہ سمجھنا کہ میں یہ ثابت کرنا چاہ رہا ہوں کہ کھوتے کی ازدواجی زندگی آدمی سے زیادہ آسودہ ہے

ماشاءاللہ ۔۔ لیکن پاء جی! تواڈا مرکزی تھیسس کیا ہے؟ تُسی کہینا چاہ رئیے او کہ۔۔
ہو میسر گر تبدیلی حیات۔۔
انسان سے بہتر ہے کھوتا ہونا۔۔
 
dildar

MPA (400+ posts)
ماشاءاللہ ۔۔ لیکن پاء جی! تواڈا مرکزی تھیسس کیا ہے؟ تُسی کہینا چاہ رئیے او کہ۔۔
ہو میسر گر تبدیلی حیات۔۔
انسان سے بہتر ہے کھوتا ہونا۔۔
ساری تمہید کا مقصد صرف یہ تھا کہ کھوتا بھی انجواے کرتا ہے جبکہ انہوں نے اسکا یہ خانہ خالی رکھا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ماشاءاللہ ۔۔ لیکن پاء جی! تواڈا مرکزی تھیسس کیا ہے؟ تُسی کہینا چاہ رئیے او کہ۔۔
ہو میسر گر تبدیلی حیات۔۔
انسان سے بہتر ہے کھوتا ہونا۔۔

:lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ساری تمہید کا مقصد صرف یہ تھا کہ کھوتا بھی انجواے کرتا ہے جبکہ انہوں نے اسکا یہ خانہ خالی رکھا ہے

لیکن آپ کی تھیوری پڑھ کے تو لگتا ہے کھوتا بھی نہیں کھوتا ہی انجوائے کرتا ہے
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

Human

eat + sleep + work + enjoy

سکسینااااااا۔۔۔ ترتیب ٹھیک کر پہلے

Eat + work + enjoy + sleep

.....Amsterdam ;)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

Human

eat + sleep + work + enjoy

سکسینااااااا۔۔۔ ترتیب ٹھیک کر پہلے

Eat + work + enjoy + sleep

.....Amsterdam ;)

:lol:

ایمسٹرڈیم میں ایٹ شیٹ کا کوئی چکر نہیں ، وہاں ڈرنک شرنک کے بعد بندہ سائیں بنا ہوتا ہے

macbeth

Minister (2k+ posts)

Human

eat + sleep + work + enjoy

سکسینااااااا۔۔۔ ترتیب ٹھیک کر پہلے

Eat + work + enjoy + sleep

.....Amsterdam ;)

جناب سیکسینا صاحب کی ترتیب لاہوری ہے۔۔ یہاں کام کے بعد ہی باتھ روم(ائینجوائے منٹ) جانے کی فرصت ملتی ہے۔۔
 
dildar

MPA (400+ posts)
لیکن آپ کی تھیوری پڑھ کے تو لگتا ہے کھوتا بھی نہیں کھوتا ہی انجوائے کرتا ہے
آپ نے بھی پلڑا ایک جانب جھکا دیا تھا تو میں نے دوسری جانب جھکا کر بیلنس کردیا
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

ایمسٹرڈیم میں ایٹ شیٹ کا کوئی چکر نہیں ، وہاں ڈرنک شرنک کے بعد بندہ سائیں بنا ہوتا ہے

ایٹ کا بھی چکر ہے سائیں کو سب سے زیادہ ٹیشن پکے بسکٹوں کی ہی ہے

;)
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے آپ کو میری انسانیت پی شک تھا

:13:

بلکل نہیں تھا لیکن آپ نے گدھے سے انسان کا امتیاز انجوانے کرنے کا بتایا تھا تو آپ نے ان کے کومنٹ کو انجواے تو خوب کیا یہ میرا مطلب تھا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

بلکل نہیں تھا لیکن آپ نے گدھے سے انسان کا امتیاز انجوانے کرنے کا بتایا تھا تو آپ نے ان کے کومنٹ کو انجواے تو خوب کیا یہ میرا مطلب تھا

شکر ہے

:):)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے بھی پلڑا ایک جانب جھکا دیا تھا تو میں نے دوسری جانب جھکا کر بیلنس کردیا

اچھا لگا کوئی گدھوں کا حمایتی بھی آیا ورنہ تو یہ ظالم سماج بہت برا سلوک کرتا ہے اس فورم پر
 
dildar

MPA (400+ posts)
اچھا لگا کوئی گدھوں کا حمایتی بھی آیا ورنہ تو یہ ظالم سماج بہت برا سلوک کرتا ہے اس فورم پر
جی مجھے گدھوں کی حمایت کرنی ہے رب کا اتنا معصوم جانور سارا دن بوجھ اٹھاۓ ،پیسے کما کر دے اور پیٹھ پر ڈنڈے بھی کھاۓ ، یہ تو نبیوں کی سواری ہے ، میں تو انکے ووٹ ڈالنے کے حق کی بات بھی کروں گا کیونکہ جس قسم کے انسان نما سوور آپ اسمبلیوں میں بھیج رہے ہیں اس سے بہتر ہے گدھے ممبرز بن کر کار حکومت انجام دیں
ویسے گدھوں کو ووٹ کا حق ملنے کے بعد آپ کس کو ووٹ ڈالیں گے ؟
 
dildar

MPA (400+ posts)
اس دھاگہ پر نواب صاحب کی کمی کافی محسوس ہورہی ہے۔ اگر وہ ہوتے تو یہ مثلا کب کا حل ہو چکا ہوتا۔
درست فرما رہے ہیں آپ ، اس دھاگے میں انسان کے ساتھ انکا ذکر آیا ہے ،کمی تو محسوس ہوگی
 
Back
Top