aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
تبصرہ فرمانے سے پہلے سب حضرات یہ اعلان ضرور پڑھ لیں

shame on you calling me donkey :(
:lol:
میرے کہنے نا کہنے سے حقیقت کو کیا فرق پڑتا ہے
meri umar k loug yeh soch k kaam mien juttey rehtey hien k jiyein gey eik din apney liey bhi :( aur tum mazaq uratey
یہ عمر تو آرام کرنے اور پوتے پوتیوں سے کھیلنے کی ہوتی ہے
![]()
54 ka tu mien 2012 mien tha bewaqof aaj kul tu 34 ka hoon (bigsmile)
یہ عمر تو آرام کرنے اور پوتے پوتیوں سے کھیلنے کی ہوتی ہے
![]()
امر بابو! آپکا ٹھہرااپنا چنگ چی کا کاروبار ،سو تواڈیاں پنجیں قیو وچ نیں۔۔ورنہ تسی کیہہ جانو، دنیا میں کتنا غم ہے،اک نواب ،آئی مین کھوتے کا غم کتنا کم ہے۔۔
آپ کا میتھ کافی کمزور ہے
:lol:
:lol:
اسکا جواب تو اب آپ کو عزیز من خود ہی دیں گے ، میں نے ایک دفعہ ایسی ہی ایک پوسٹ کا جواب دینے کی گستاخی کی پھر میری ایک ہی پوسٹ کو ایک نہیں دو نہیں تین نہیں ......... پوووورے گیارہ بار عزیز من نے کوٹ کیا اور ہر کوٹ میں وہ کچھ لکھا جس وجہ سے بین ہوتے ہیں ، تب بھی بین ہو گئے تھے
کھوتا چین سے سوتا ہے لیکن آدمی رات بھر سوچتا ہے ، کھوتا ریت پر لوٹنیاں لے کر اپنی تھکن اتار لیتا ہے اور بندہ تھکن اتارنے کے چکر میں چار بلونگڑے مزید اپنے اوپر سوار کر لیتا ہے ، کھوتے کی بیوی اسکو یہ نہیں کہتی کہ تیری تنخواہ میں تو میرا میک اپ کا خرچہ ہی پورا نہیں ہوتا باقی ارمانوں کا کیا کروں ، اسکے برعکس کھوتی اپنے خاوند کو فل انٹر تین کرتی ہے
آپ یہ نہ سمجھنا کہ میں یہ ثابت کرنا چاہ رہا ہوں کہ کھوتے کی ازدواجی زندگی آدمی سے زیادہ آسودہ ہے
سائیں جی کی 20000 پوسٹس میں سے 19033 کچھ اس طرح کی ہیں۔۔
بھائی میں آپکی تائید کرتا ہوں۔۔
میں نماز پڑنے جا رہا ہوں۔۔
میں سونے جا رہا ہوں۔۔
مشرف ک ڈیش ڈیش۔۔
تیری ڈیش ڈیش۔۔
تو سب تو وڈا ڈیش ڈیش۔۔
آپ کی تھیوری کو توثابت کر دیا انسان بنا دیا آپ کو ان کے کومنٹ نے
:)
میں تو صرف یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ ہو سکتا ہے گدھا آپ سے زیادہ مزے میں ہو;).... لائف انجواے والا کلیہبہت دکھی لگتے ہو بھائی
:lol:
میں تو صرف یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ ہو سکتا ہے گدھا آپ سے زیادہ مزے میں ہو;).... لائف انجواے والا کلیہ
سائیں جی کی 20000 پوسٹس میں سے 19033 کچھ اس طرح کی ہیں۔۔
بھائی میں آپکی تائید کرتا ہوں۔۔
میں نماز پڑنے جا رہا ہوں۔۔
میں سونے جا رہا ہوں۔۔
مشرف ک ڈیش ڈیش۔۔
تیری ڈیش ڈیش۔۔
تو سب تو وڈا ڈیش ڈیش۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|