sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات کی لاجک دینے کو سو بونگیوں میں لپیٹتا ہے بیگم کلثوم کے ڈرامے میں جان ڈالنے کو ساری بکواس کر رہا ہے شریف فیملی نے بتایا تھا اس کو معمولی کینسر ہے باہر آنے جانے کے بہانے پہلے دن سے کیس لڑنے سے اسے باہر بھجھوا دیا اب لوگ یہ سوچ رہے ہوں گے کے ایک مہمولی کینسر کیسے اتنےمہینوں بہترین دواؤں اور علاج سے ٹھیک ہونے کی بجائے بگڑ رہا ہے اس پر پردہ ڈالنے کو کالم لکھ مارا اصل میں کیسز کا فیصلہ سننے کو نہ موجود ہونے کو یہ سٹیجز لانی پڑتی ہیں امی پر .اگر کیس لٹکتا لگے تو بیماری کی خبریں مدھم ہو جاتی ہیں کوئی خطرہ لگے تو حالت خراب ہو جاتی ہے