پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا پر ایک بیوی کا شوہر سے انٹرویو
اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
کیا ایک عورت اپنے شوہر سے نجی ذاتی سوالات جو ان کی ذاتی زندگی کے بارے ہوں۔ لوگوں کے لئے پوچھ سکتی ہے ؟
میں سمجھتا ہوں یہ ایک مکروہ حرام عمل ہے ۔
یہ کیا تماشہ ہے ۔ کیا جہالت ہے ۔ ایک ایسا فعل جو کرتے ہوئے بھی گھٹیہ لگے ۔
کیا آپ کو یہ فعل عجیب سا۔ چوول سی حرکت ، اوچھی حرکت نہی لگا ؟
اپنی رائے مذہب اور معاشرتی اقدار کو سامنے رکھ کر دیں۔

- Featured Thumbs
- http://thumbs.dreamstime.com/z/question-mark-22537418.jpg