بیوروکریسی ہی گیم چینجر ہے

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

آزاد کشمیر الیکشن کل کاسٹ ووٹ52671​

پیپلز پارٹی =25755 = ٪51​

مسلم لیگ(ن)= 20485=٪40​

پی ٹی آئی =4942=٪9​

لخ دی لعنت اے پی ٹی آئی تے​

اخے مران کھان مقبولیت ملک میں ٪90 ہے وڑ گئی ساری مقبولیت "گاف" میں​

Fx3pchSacAA0Of6
kis ko bewaqof bna rahe ho.. in results se zameeni haqayiq tabdeel nahi hote.. yeh phouji teri tra gutter mindset rakte hein
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

kis ko bewaqof bna rahe ho.. in results se zameeni haqayiq tabdeel nahi hote.. yeh phouji teri tra gutter mindset rakte hein

نہ گولی چلی ،نہ ھی خون بہا۔ یہ دنیا کی واحد انقلابی تحریک تھی جو محض رینجرکی چار چپیڑوں سے ہی ختم کر دی گئی​

اخے حقیقی آزادی​

Fx3pchSacAA0Of6

Bebabacha

Senator (1k+ posts)

آزاد کشمیر الیکشن کل کاسٹ ووٹ52671​

پیپلز پارٹی =25755 = ٪51​

مسلم لیگ(ن)= 20485=٪40​

پی ٹی آئی =4942=٪9​

لخ دی لعنت اے پی ٹی آئی تے​

اخے مران کھان مقبولیت ملک میں ٪90 ہے وڑ گئی ساری مقبولیت "گاف" میں​

Fx3pchSacAA0Of6
Pti nu chad abhi dekhtey jao huta kia hai PMLN ke sath
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
General_Asim_Munir_%28Pakistan%29.jpg

تیری خیر ہوئے تھانیدارا

عمران ریاض سٹوڈیو مکو ٹھپ ہو چکا ہے،

آفتاب اقبال دڑکی لگاچکا ہے

،صدیق جان ڈنگ کڈیا جاچکا ہے

،سرل المیڈا کے کرن ارجن ریورس ہوگئے ہیں

،مبشرزیدی کی ہٹی لاک ہو چکی ہے

،زمان پارک کے باہر ناچنے والے یوٹیومرز

اب کوچی اور قلعی والا ڈول پھڑ کے ٹگسالی سٹاپ پہنچ چکے ہیں

تیری خیر ہوئے تھانیدارا

جس عہد میں لٹ جائے صدیق جان و عمران ریاض کی کمائی

اس عہد کے حافظ سے پہلی واری کوئی چنگا کام ہوا ہے

بشکریہ راجہ کبیر​
Kutta Harami Patwari
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

1517484927409

صدیق جان روزانہ بتلاتا تھا کہ بندیال نے ٹھوک دیا ، شہباز نااہل ہونے والا ہے ، 14 مئی کو انتخابات ہوں گے ، پنجاب کلین سویپ ہوگا ، عمران اس وقت عالمی دنیا کا عظیم لیڈر ہے ، حافظ کی منجی ٹھکنے والی ہے ، قاضی بس جانے ہی والا ہے ، فیصل نصیر کا پتہ کاٹ دیا گیا ہے​

صدیق جان وڑیا ای فیر​

صدیق جان اتنا غلیظ کمینہ اور بے غیرت شخص ہے کہ اس نے ماضی میں جسٹس فائز عیسی پر مذہب بارے سوال کو بنیاد بنا کر وہی کیچڑ اچھالا تھا جو عمران خان نے حافظ تعیناتی وقت مسلک کو بنیاد بنا کر اچھالا اور ایسے بددیانت دلال ٹائپ لوگ اپنے آپ کو صحافی کہلواتے ہیں​

صدیق تیری چاہ اچ رس ماراں​

بشکریہ راجہ کبیر​
Kutta Harami Patwari Haramkhor
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
بیوروکریسی ہمیشہ سے امریکہ کی غلام رہی ہے۔ اگر کسی کو شک ہے تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔ لیاقت علی خان کے قتل سے شروع ہونے والی داستان سے تحریک انصاف توڑنے کی کوشش تک سب بیوروکریسی ہی کے کارنامے ہیں جو اپنی کرپشن اور جرائم چھپانے کے لیئے کبھی کوئی حقیقی عوامی حکومت نہیں آنے دے گی۔
sir 4 saal or peechay.. jab jinah ne fauj ko hukm dia tha kashmir per attack kerne ka.. or oos waqt ke goray general ne manenay se inkar ker dia tha... phir jinah ko maar dia gia

jab qadiani wazeer-e-kharja zafri khan amrika ki jholi main phaink aaya tha Pakistan ko...

jab amrrika ke kehne per ayub khan ko army chief bnaya gia tha...

oos ke baad liaqat ali ko shaheed kia gia
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

آزاد کشمیر الیکشن کل کاسٹ ووٹ52671​

پیپلز پارٹی =25755 = ٪51​

مسلم لیگ(ن)= 20485=٪40​

پی ٹی آئی =4942=٪9​

لخ دی لعنت اے پی ٹی آئی تے​

اخے مران کھان مقبولیت ملک میں ٪90 ہے وڑ گئی ساری مقبولیت "گاف" میں​

Fx3pchSacAA0Of6
GAF teri bebe ki thi shaid jis main imran khan ki warr gai
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
sir 4 saal or peechay.. jab jinah ne fauj ko hukm dia tha kashmir per attack kerne ka.. or oos waqt ke goray general ne manenay se inkar ker dia tha... phir jinah ko maar dia gia

jab qadiani wazeer-e-kharja zafri khan amrika ki jholi main phaink aaya tha Pakistan ko...

jab amrrika ke kehne per ayub khan ko army chief bnaya gia tha...

oos ke baad liaqat ali ko shaheed kia gia
اگر آپ نے پی ٹی وی کا پرانا ڈرامہ دلدل دیکھا ہو جو بیوروکریسی کے مطلق ہی تھا۔ جس میں بیوروکریسی وہی کردار ادا کررہی نظر آتی ہےجو ایجنسیاں کرتی ہیں۔ اغوا اور قتل ۔
بلکل اسی طرح جس طرح آج پاکستان میں ہورہا ہے اس میں بیوروکریسی کا بھی یہی رول ہے کیونکہ سارے ادارے آپس میں ملے ہوئے ہیں اسلیئے کسی بیوروکریٹ کو سزا نہیں ہوتی۔یہی بیوروکریسی کرپشن بھی کرتی ہےاور اب تو باقاعدہ قانون سازی کےزریعے 50 کروڑ کی کرپشن کو جائز قرار دلوادیا ہے تاکہ کسی بیوروکریٹ کو کبھی سزا نہ مل سکے۔ عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے معزول کیا گیا لیکن اعظم خان بیوروکریٹ جو اس کا پرنسپل سیکٹری تھا اسے تاحیات پینشن دے کر ملک سے باہر جانے دیا گیا۔ کسی نے اسے کیوں نہ روکا۔ کیونکہ بیوروکریسی ہی اس ملک پر حکومت کررہی ہے۔
 
yeh keel olta bi par sakta ha