Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
بیوروکریسی ہمیشہ سے امریکہ کی غلام رہی ہے۔ اگر کسی کو شک ہے تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔ لیاقت علی خان کے قتل سے شروع ہونے والی داستان سے تحریک انصاف توڑنے کی کوشش تک سب بیوروکریسی ہی کے کارنامے ہیں جو اپنی کرپشن اور جرائم چھپانے کے لیئے کبھی کوئی حقیقی عوامی حکومت نہیں آنے دے گی۔