بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے،شیریں مزاری

8shiteenmaari.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں سازش نہیں ہوئی ، سازش ہوئی ہے، بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے ایک بار پھر مبینہ مراسلے کا تذکرہ کیا اور کہا کہ خط کی پہلی لائن ہی یہ تھی کہ اگرعمران خان اقتدار میں رہے تو امریکا اور یورپی ممالک پاکستان کو تنہا کردیں گے، سائفر میں کہا گیا کہ عمران خان نے روس کا دورہ خود کیا ایسا نہیں تھا، سب کے اتفاق رائے کے بعد عمران خان روس گئے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کس نے امریکا کو کہا کہ عمران خان خود روس گئے۔

انہوں نے کہا کہ دورہ روس اس لیے کیا گیا تھا کہ گندم اور تیل سستی مل رہی تھی لیکن بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت تباہ ہوگئی ہے، اب آئی ایم ایف نے کہہ دیا ہے جب تک فیول کی قیمت نہیں بڑھے گی پیکج نہیں ملے گا، چوروں کو لا کر کوشش کی گئی کہ ایف آئی اے میں ان کے منی لانڈرنگ کے کیسز ختم کیے جائیں۔

شیریں مزاری نے کہاکہ لوگ کہتے ہیں سازش نہیں ہوئی ، سازش ہوئی ہے ، امپورٹڈ حکومت بھارت کے ساتھ تجارت بحال کررہی ہے ، پاکستان نے مشن میں ٹریڈ افسر تعینات کر دیا ہے ، بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1525044977935564800
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ شریف فیملی بھارت کے ساتھ اپنی پرائیویٹ تجارت کھولنا چاہ رہی ہے، اگر آپ بھارت کے ساتھ تجارت نہیں کر رہےتویہ کامرس آفیسرزکی تقرری کس لیے ہورہی ہے، کیا یہ نوازشریف اور اس کے خاندان کی بھارت سے تجارت کے لیے یہ ہورہا ہے؟ بھارت کشمیریوں پرظلم کرے اور آپ تجارت کرنا چاہ رہے ہیں۔

شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا حصہ بن چکا ہے، ہمار ے کچھ ارکان سندھ ہاؤس گئے، ہم نے چیف الیکشن کمشنر کوثبوت دیئے تھے، وہ قبول ہی نہیں کررہے۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہیے، مریم نواز کو اسٹیٹ لیول کی سیکیورٹی دی جا رہی ہے، عمران خان کی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا، یہ لوگ کہہ رہے ہیں کوئی سازش نہیں ہوئی۔

سابق وزیر نے وزیر داخلہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ رانا ثنااللہ کی جرات کیسے ہوئی دھمکی دینے کی؟ رانا ثناکے پیچھے جو چھپی ہوئی قوت ہے وہ بھی ان کے پیچھے نہیں رہے گی، ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، رانا ثنا اللہ پہلے خود قانون سمجھ لیں، رانا ثنا پاگل شخص ہیں،اس قاتل نے دھمکیاں دینے کی ہمت کیسے کی۔

ایک سوال کے جواب میں شیریں مزاری نے اپنی حکومت کے دور میں وزیر قانون کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ہمیں فروغ نسیم نے سب سے زیادہ خراب کیا۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lagta ha Nawaz.Zardari ne handlers ko G dikha di ha.Isi wajah se London bethay hain.Nawaz ne sab decision apnay hath mein le lia hain..Deal khatam ho gae ha in btwn Neutrals and Nawaz.Zardari..Ab handlers ke pass choices kam hain.Nawaz next election ki guarantee ur apnay saray tabbar ke cases election ki date announce k karnay se pehlay khatam chahta ha..Bohat tense game chal rahi ha.Mulk ka sochnay ki bajaya Nawaz.Zardari.ne apni G agay kar di ha. Let's see.Neutrals ne Plan B kia bna rakha tha.Agar Plan B nahi banaya tha.then they should resign immediately. And hand over power to new one to save Pakistan..
Nawaz.Zardari ne Neutrals ko dhoka dia ha mushkal waqt mein
Kiyo ke ye duno saanp hain.
 
Last edited:

Geo

Senator (1k+ posts)
8shiteenmaari.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں سازش نہیں ہوئی ، سازش ہوئی ہے، بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے ایک بار پھر مبینہ مراسلے کا تذکرہ کیا اور کہا کہ خط کی پہلی لائن ہی یہ تھی کہ اگرعمران خان اقتدار میں رہے تو امریکا اور یورپی ممالک پاکستان کو تنہا کردیں گے، سائفر میں کہا گیا کہ عمران خان نے روس کا دورہ خود کیا ایسا نہیں تھا، سب کے اتفاق رائے کے بعد عمران خان روس گئے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کس نے امریکا کو کہا کہ عمران خان خود روس گئے۔

انہوں نے کہا کہ دورہ روس اس لیے کیا گیا تھا کہ گندم اور تیل سستی مل رہی تھی لیکن بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت تباہ ہوگئی ہے، اب آئی ایم ایف نے کہہ دیا ہے جب تک فیول کی قیمت نہیں بڑھے گی پیکج نہیں ملے گا، چوروں کو لا کر کوشش کی گئی کہ ایف آئی اے میں ان کے منی لانڈرنگ کے کیسز ختم کیے جائیں۔

شیریں مزاری نے کہاکہ لوگ کہتے ہیں سازش نہیں ہوئی ، سازش ہوئی ہے ، امپورٹڈ حکومت بھارت کے ساتھ تجارت بحال کررہی ہے ، پاکستان نے مشن میں ٹریڈ افسر تعینات کر دیا ہے ، بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے ۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ شریف فیملی بھارت کے ساتھ اپنی پرائیویٹ تجارت کھولنا چاہ رہی ہے، اگر آپ بھارت کے ساتھ تجارت نہیں کر رہےتویہ کامرس آفیسرزکی تقرری کس لیے ہورہی ہے، کیا یہ نوازشریف اور اس کے خاندان کی بھارت سے تجارت کے لیے یہ ہورہا ہے؟ بھارت کشمیریوں پرظلم کرے اور آپ تجارت کرنا چاہ رہے ہیں۔

شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا حصہ بن چکا ہے، ہمار ے کچھ ارکان سندھ ہاؤس گئے، ہم نے چیف الیکشن کمشنر کوثبوت دیئے تھے، وہ قبول ہی نہیں کررہے۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہیے، مریم نواز کو اسٹیٹ لیول کی سیکیورٹی دی جا رہی ہے، عمران خان کی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا، یہ لوگ کہہ رہے ہیں کوئی سازش نہیں ہوئی۔

سابق وزیر نے وزیر داخلہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ رانا ثنااللہ کی جرات کیسے ہوئی دھمکی دینے کی؟ رانا ثناکے پیچھے جو چھپی ہوئی قوت ہے وہ بھی ان کے پیچھے نہیں رہے گی، ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، رانا ثنا اللہ پہلے خود قانون سمجھ لیں، رانا ثنا پاگل شخص ہیں،اس قاتل نے دھمکیاں دینے کی ہمت کیسے کی۔

ایک سوال کے جواب میں شیریں مزاری نے اپنی حکومت کے دور میں وزیر قانون کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ہمیں فروغ نسیم نے سب سے زیادہ خراب کیا۔

معیشت تو ستر سال سے گر رہی ہے

پچھلے چار سال بھی یہی حال رہا

آئی ایم ایف کے سہارے ہی ملک چل رہا تھا اب بھی یہی ہوگا

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar Generals ne apni maeeshat behtar karne ke liye imported government ke zariye mulk ki maeeshat ko tabah kar diya.

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک زمانہ تھا اس شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ہمارے جرنیلوں کو کھری کھری سناتی تھی اور ہر فساد کرپٹ اور کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کچھ جرنیلوں کو کہتی تھی اور اسکی وجہ سے میرے سمیت ہر بندہ اس ایمان مزاری کو غدار کہتا تھا اس کی وجہ سے پی ٹی آئی والے بھی اسکی ماں شیریں مزاری کو بھی پی ٹی آئی والے گالیاں دیتے تھے
اسی طرح عاصمہ جہانگیر سمیت جو بھی جرنیل مخالف کوئی بھی فرد یا صحافی بھی ملک میں ہونے والی ہر حرام زدگی گشتی پن کا زمہ دار کرپٹ بکاؤ اور نطفہ حرام نسل کے بےغیرت جرنیلوں کو کہتا تھا تو ہم لوگ اس کو بھی غدار ملک دشمن فوج دشمن کہتے تھے اور اب بی غیرت بکاؤ نطفہ حرام جرنیلوں کا دفاع کرتے تھے ان کو محب وطن اور قوم کا محافظ سمجھ کر اور شاید یہ سلسلہ اب بھی چلتا رہتا عمران خان کی حکومت کے بعد بھی اگر عمران خان کی حکومت کسی بھی وجہ سے ہٹانے کے بعد یہ باجوہ اینڈ کمپنی چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں فوج پر بھونکنے والے کتوں ہمارے فوجیوں کو شہید کرنے والے محسن داوڑوں ، علی وزیروں ، منظور پشتینوں اچکے جیسے ملک دشمنوں کو حکومت میں نا لاتے۔ نا ہی وزیر داخلہ ایک قاتل منشیات فروش اور دہشت گرد رانے ثنا کو نا لے کر آت لیکن جب ان بے غیرت بے شرم اور بکاؤ نسل نے چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں سزا یافتہ مجرموں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر قوم مسلط کیا تو معلوم ہو ا کہ اصل مجرم اس قوم کے مجرم حرام کے نطفے امریکہ کے پالے ہوئے کچھ کتے کرتے غدار بکاؤ اور خنزیر تو یہ خود ہیں ان بے غیرتوں کو ستر سال سے امریکہ اپنا پالتو کتے بنا کر پاکستان کی فوج پر مسلط کرتا رہا ہمیں اپنی بہادر افواج ہمارے شہیدوں غازیوں مجاہدوں کی فوج کو امریکہ کے غلام اور اسکے پالتو کتوں بکاؤ نطفہ حراموں کے ناجائز قبضے سے چھڑا کر پاکستانی بٹھانے ہونگے امریکہ کے پالتو کتے نہیں
ایمان مزاری بھی ٹھیک کہتی ہے عاصمہ جہانگیر بھی ٹھیک کہتی تھی
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin economy not to build it.

On the contrary PTI not only took bold/unpopular decisions but all economic indicators Like Revenue collection, exports, remittances, job creation, GDP etc went into positive as well.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور