بہاولنگر میں فوجی اہلکاروں کے پولیس پر تشدد کا واقعہ،ویڈیو منظرعام پر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بہاولنگر میں فوجی اہلکاروں کے پولیس پر تشدد کا واقعہ
واقعہ مبینہ طور پر پولیس کے ایک گھر میں چھاپے کے بعد پیش آیا
جہاں چھاپہ مارا گیا وہ گھر فوجی اہلکار کا تھا
مقامی رپورٹرز کے مطابق ایس ایچ او سمیت متعدد اہلکاروں پر تشدد ہوا
تین مختلف تھانوں کی پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
واقعہ پولیس کے اس چھاپے کے بعد پیش آیا جس کی ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی چھاپے کے دوران بھی پولیس کو مار پڑی تھی
https://twitter.com/x/status/1778040846505386450
ریڈ کرنے والی پولیس کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم گرفتاری کے بعد پیش نہیں کیے گئے جس پر چھاپہ مارنے والے سب سب انسپکٹر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مگر دوران ریڈ جو پولیس پر تشدد ہوا یرغمال بنایا گیا اسکا کوئی ذکر نہیں ہے۔ مقدمہ آج درج ہوا۔ اہلکاروں پر فوجیوں نے تشدد کل کیا پولیس نے چھاپہ 8 اپریل کو مارا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1778043990102655164
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

قوم کو سور اور کُتوں کی لڑائی مبارک ہو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Let's see what corrupt fascist IG Punjab and the fake mandated CM bitch will stand by their police, or will shove the incident under the carpet. 😁
 
Azpir

MPA (400+ posts)
بہاولنگر میں فوجی اہلکاروں کے پولیس پر تشدد کا واقعہ
واقعہ مبینہ طور پر پولیس کے ایک گھر میں چھاپے کے بعد پیش آیا
جہاں چھاپہ مارا گیا وہ گھر فوجی اہلکار کا تھا
مقامی رپورٹرز کے مطابق ایس ایچ او سمیت متعدد اہلکاروں پر تشدد ہوا
تین مختلف تھانوں کی پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
واقعہ پولیس کے اس چھاپے کے بعد پیش آیا جس کی ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی چھاپے کے دوران بھی پولیس کو مار پڑی تھی
https://twitter.com/x/status/1778040846505386450
ریڈ کرنے والی پولیس کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم گرفتاری کے بعد پیش نہیں کیے گئے جس پر چھاپہ مارنے والے سب سب انسپکٹر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مگر دوران ریڈ جو پولیس پر تشدد ہوا یرغمال بنایا گیا اسکا کوئی ذکر نہیں ہے۔ مقدمہ آج درج ہوا۔ اہلکاروں پر فوجیوں نے تشدد کل کیا پولیس نے چھاپہ 8 اپریل کو مارا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1778043990102655164
Badmashiya Raj. Junglistan. Company ka koi be ahalkar kuch be karta phiray. Is police k sath b thek howa. Yeh randiyon ki tara foji ki aik phone call pe pantain utar detay han. Dalaaal Sab k sab