بھکاری کو ملک کا وزیراعظم بنانے کا نقصان

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Zinda-Rood has no problem with Nawaz and Zardari dakoos who have looted the country and taken the money to overseas tax havens.He is upset with the poor and destitute who are provided food to save them from hunger.
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
there are many people who can't afford food. Also, food is very expensive in Pakistan and there are many who after eating can't spare money for other needs. LAngar done at a larger scale will definitely help people with the lowest or no income. I am sure it is a good step. But government need to take emergency steps to stop the mafia from looting buyers because that will decide IKs win on loss in next election
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
There are food banks in most developed countries including the US and Canada sponsored by the city governments with tax payers money. This is no different. People who can afford their own food don't have to go to these facilities, instead they should contribute.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
بھوکے کو کھانا کھلانے سے زیادہ افضل کوئی صدقہ نہیں"
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آل وسلم لوگوں کو وضاحت فرما رہے تھے کہ بھوکوں کو کھانا کھلانے کی کیا اہمیت ہے تو ایک صحابی نے عرض کیا کہ" یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آل وسلم !
کیا غیر مسلم کو بھی کھانا کھلانا ثواب کا باعث ہے ؟
آپ صلی اللہ علیہ و آل وسلم نے سختی سے فرمایا" بھوکے انسان کو کھانا کھلانا ھے بھوکا تو بس بھوکا ہی ہے چاھے مسلمان ہو یا یا غیر مسلم ۔ جہاں کوئی انسان بھوکا ہو اس کو کھانا کھلایا جائے !
ایک حدیث میں ہے کہ قیامت کے دن ایک اعلان ہوگا کہ امت ِمحمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فقرا کہاں ہیں؟
اٹھو اور لوگوں کو میدانِ قیامت میں سے تلاش کرلو۔
جس شخص نے تم میں سے کسی کو میرے لیے ایک لقمہ دیا ہو، یا میرے لیے کوئی گھونٹ پانی کا دیا ہو، یا میرے لیے کوئی نیا یا پرانا کپڑا دیا ہو، ان کے ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کر دو۔
اس پر فقرائے امت اٹھیں گے اور کسی کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے کہ یا اللہ! اس نے مجھے کھانا کھلایا تھا، اس نے مجھے پانی پلایا تھا۔ کوئی بھی فقرائے امت میں سے چھوٹا یا بڑا شخص ایسا نہ ہوگا جو ان کو جنت میں داخل نہ کرائے۔ (کنز العمال)
ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص کسی جاندار کو جو بھوکا ہو کھانا کھلائے، حق تعالیٰ شا نہٗ اس کو جنت کے بہترین کھانوں میں سے کھانا کھلائیں گے۔
(کنز العمال)
ایک حدیث میں آیا ہے کہ جس گھر سے لوگوں کو کھانا کھلایا جاتا ہو، خیر اس گھر کی طرف ایسی تیزی سے بڑھتی ہے جیسی تیزی سے چھری اونٹ کے کوہان میں چلتی ہے۔ (کنز العمال)
حضرت عبداللہ بن مبارک ؒ عمدہ کھجوریں دوسروں کو کھلاتے اور کہتے کہ جو شخص زیادہ کھائے گا اس کو فی کھجور ایک دِرَہم دیا جائے گا۔ (اِحیاء العلوم)
ایک حدیث میں ہے کہ قیامت کے دن اعلان کرنے والا اعلان کرے گا: کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے فقیروں اور مسکینوں کا اِکرام کیا؟ آج تم جنت میں ایسی طرح داخل ہو جائو کہ نہ تم پر کسی قسم کا خوف ہے نہ تم غمگین ہو۔ اور ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا: کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے بیمار، فقیروں اور غریبوں کی عیادت کی؟ آج وہ نور کے منبروں پر بیٹھیں اور اللہ سے باتیں کریں۔ اور دوسرے لوگ حساب کی سختی میں مبتلا ہوں گے۔ (کنز العمال)
ایک حدیث میں آیا ہے کہ بھوکے کو کھانا کھلانے سے زیادہ افضل کوئی صدقہ نہیں۔ (کنز العمال)
ایک حدیث میں آیا ہے کہ مغفرت کے واجب کرنے والی چیزوں میں بھوکوں کو کھانا کھلانا ہے۔ (کنزالعمال)
ایک حدیث میں آیا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب اعمال سے زیادہ محبوب کسی مسلمان کو خوش کرنا ہے یا اس پر سے غم کا ہٹانا ہے یا اس کا قرض ادا کر دینا ہے یا بھوک کی حالت میں اس کو کھانا کھلانا ہے۔ (کنز العمال)
یعنی یہ سب اعمال زیادہ پسندیدہ ہیں جو بھی ہوسکے۔
ایک اور حدیث میں ہے کہ مغفرت کے واجب کرنے والی چیزوں میں کسی مسلمان کو خوشی پہنچانا ہے، اس کی بھوک کو زائل کرنا ہے، اس کی مصیبت کو ہٹانا ہے۔
(کنز العمال)
ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کی دنیاوی حاجت پوری کرتا ہے حق تعالیٰ شا نہٗ اس کی بہتّر حاجتیں پوری کرتے ہیں، جن میں سے سب سے ہلکی چیز اس کے گناہوں کی مغفرت ہے۔ (کنز العمال) "
Allah hum sab ko is par amal karney ki taufeek ata farmai AAmeen
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جب ملک کے اعلیٰ ترین عہدے پر کسی بھکاری کو بٹھا دیا جائے تو اس کےنتائج تو پھر سامنے آتے ہی ہیں۔ ایسا ہی کچھ پاکستان کے ساتھ ہورہا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ کے مسند پر ہم نے نامی گرامی بھکاری کو براجمان کردیا ہے اور اس نے پوری قوم کو بھکاری بنانے کی ٹھان لی ہے۔ پاکستان میں تو پہلے ہی بھکاریوں اور کام چوروں کی بہتات ہے۔ ملک میں اتنےلنگر خانے کھولنا محض قومی خزانے پر بوجھ کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ ایک ایسا ملک جس کا وجود ہی قرضوں کےسہارے قائم ہو، وہ بھلا ایسی نوٹنکیوں کا بوجھ کیسے سہار سکتا ہے۔ ان تمام لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کا وزٹ کرکے دیکھ لیں، ہر قسم کے ہٹے کٹے صحت مند لوگ ان میں بیٹھے مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہوتے ہیں۔ یہ یاد رہے کہ ان کیلئے تو یہ مفت کی ر وٹیاں ہیں، مگر ان کا خرچہ ان لوگوں کی جیبوں سے ٹیکس کی صورت میں نکالا جاتا ہے جو خود کماتے ہیں۔

بھکاری وزیراعظم کا وژن ملاحظہ کیجئے کہ جو لوگ محنت کرکے کماتے ہیں ان پر ٹیکس لگا کر اور مہنگائی کرکے پیسہ ان کی جیبوں سے نکالتا ہے اور جو لوگ کوئی کام کاج نہیں کرتے، ان کو پناہ گاہیں اور لنگر خانے مہیا کیا جارہے ہیں، پاکستان کوئی ایسا ملک تو ہے نہیں جہاں قحط پڑا ہو یا لوگ ایک وقت کی روٹی سے بھی بیٹھے ہوئے ہوں، اتنا تو ہر کوئی کما لیتا ہے کہ اپنا پیٹ بھرسکے، پھر ایسے چونچلوں کی کیا ضرورت ہے۔ پاکستان میں ضرورت ہے روزگار کے مواقع کھولنے کی، ملک میں صنعتوں کو فروغ دیا جائے، لوگوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار م مواقع مہیا کئے جائیں تاکہ وہ اپنا روزگار خود کماسکیں۔۔ یہ بھکاری پنے سے ملک نہیں چلتے۔۔۔

maoeruu.jpg

guys, Murda rood is actually Marvi Sirmad....

EOxyGGtWkAEafgX.jpg
 
ish sasha

MPA (400+ posts)

tum

sharam aniii chaye tumiiii in uk there are always churches and cherity doing food free programe problem with u type people is ur nawaz stunt growth there is bariani in ur mind with gobber salad
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
جب ملک کے اعلیٰ ترین عہدے پر کسی بھکاری کو بٹھا دیا جائے تو اس کےنتائج تو پھر سامنے آتے ہی ہیں۔ ایسا ہی کچھ پاکستان کے ساتھ ہورہا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ کے مسند پر ہم نے نامی گرامی بھکاری کو براجمان کردیا ہے اور اس نے پوری قوم کو بھکاری بنانے کی ٹھان لی ہے۔ پاکستان میں تو پہلے ہی بھکاریوں اور کام چوروں کی بہتات ہے۔ ملک میں اتنےلنگر خانے کھولنا محض قومی خزانے پر بوجھ کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ ایک ایسا ملک جس کا وجود ہی قرضوں کےسہارے قائم ہو، وہ بھلا ایسی نوٹنکیوں کا بوجھ کیسے سہار سکتا ہے۔ ان تمام لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کا وزٹ کرکے دیکھ لیں، ہر قسم کے ہٹے کٹے صحت مند لوگ ان میں بیٹھے مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہوتے ہیں۔ یہ یاد رہے کہ ان کیلئے تو یہ مفت کی ر وٹیاں ہیں، مگر ان کا خرچہ ان لوگوں کی جیبوں سے ٹیکس کی صورت میں نکالا جاتا ہے جو خود کماتے ہیں۔

بھکاری وزیراعظم کا وژن ملاحظہ کیجئے کہ جو لوگ محنت کرکے کماتے ہیں ان پر ٹیکس لگا کر اور مہنگائی کرکے پیسہ ان کی جیبوں سے نکالتا ہے اور جو لوگ کوئی کام کاج نہیں کرتے، ان کو پناہ گاہیں اور لنگر خانے مہیا کیا جارہے ہیں، پاکستان کوئی ایسا ملک تو ہے نہیں جہاں قحط پڑا ہو یا لوگ ایک وقت کی روٹی سے بھی بیٹھے ہوئے ہوں، اتنا تو ہر کوئی کما لیتا ہے کہ اپنا پیٹ بھرسکے، پھر ایسے چونچلوں کی کیا ضرورت ہے۔ پاکستان میں ضرورت ہے روزگار کے مواقع کھولنے کی، ملک میں صنعتوں کو فروغ دیا جائے، لوگوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار م مواقع مہیا کئے جائیں تاکہ وہ اپنا روزگار خود کماسکیں۔۔ یہ بھکاری پنے سے ملک نہیں چلتے۔۔۔

maoeruu.jpg

surprised!!! how people can come up wit such stupid logic???...if this in any way called "logic"...hud hai!!!
 
Curious_Mind

This sums up Gutter Mentality of a PDM supporter.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
يہ پٹواری داتا صاحب پہ سب سے آگے ہوتے ہيں لنگر لينے کے لئيے ۔اور کچھ تو ايک ہی ديغ بار بار بيچ ديتے ہيں لنگر کے نام پر، کيونکہ انکو حرام کی عادت ہو گئ ہے تو لنگر کو بھی نہيں چھوڑا ۔​
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
یورپ میں بے روزگاروں کو وظیفہ دیا جاتا ہے کیا وہ بھی بھیک کے زمرے میں آتا ہے ۔