بھارت بھی پاکستانی معیشت کے گن گانے لگا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت کے معروف معاشی جریدے نے بھی پاکستانی معیشت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر سرمایہ کاروں کی نظر جمنے لگی ہیں۔

17191083_1854937438113066_3991302433261975085_n.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹائمز آف انڈیا کے معاشی جریدے اکنامک ٹائمز نے پاکستانی معیشت کے گن گاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی
کا شکار ملک ہونے کے باوجود سرمایہ کاروں کے لیے جنت بننے لگا ہے اور پاکستان کی معیشت پر سرمایہ کاروں کی نظر جمنے لگی ہیں۔ بھارتی جریدے کا
کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح پست ترین 3.7 فیصد ہے۔

17191513_1854937414779735_7090186203086093640_n.jpg

بھارتی جریدےکا کہنا ہے کہ پاکستان میں نجی شعبے کے لیے قرضوں کی دستیابی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں بھی کمی ہوئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں ترقی کی شرح ساڑھے پانچ صد ہو سکتی ہے۔

اکنامک ٹائمز کا کہنا ہے کہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھی گئی جبکہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری پچاس ارب ڈالرز سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔ آئندہ انتخابات سے پہلے پاکستان میں توانائی کی اصلاحات ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

Last edited by a moderator:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن سے قبل انڈین میڈیا نے نواز شریف کے گن گانے ہیں

پاکستانی معیشت مصنوعی طور پر کھڑی ہے۔ اس کے پیچھے بلینز ڈالرز کے قرضے ہیں۔ یہ ترقی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے بچے
بچے کو ایک بڑے قرض تلے دبا دیا۔

کوئی ان سے پوچھے کہ اتنے بلینز ڈالر کہاں لگائے ؟؟

کیا ایک میٹرو لاہور ، ایک میٹرو اسلام آباد، ایک لاکھ لیپ ٹاپ، اور آدھی اورینج ٹرین میں تیس سے چالیس بلین ڈالرز اڑا دئیے

اگر رقم گئی تو کہاں گئی؟؟

ہر پاکستانی کو یہ جواب لینا ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
There is nothing new in it.. with Chinese investment Pakistan is expected to do good in the coming years.. But still it doesn't justify a PM to remain immune to accountability and lies and destroying the system(NAB, FBR, FIA) of the country for his personal benefits..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوید پٹواری ہاے ہاے

Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
Whenever NS is in trouble, either starts border tension, bumb blast and now growing economy. It is an attempt to influence SC before Panama case verdict.
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Kuch bhee nahi Mehsoos ho ga kuon Kay Nawaz sharief ********* insaan hai. Mqm Kay waseem nein kia Kuch nahi kaha tha media per marium Kay liyee. Aur Kuch din baad Nawaz sharief nein ishaq daar Ko nine zero PM Kay liyee vote mangnay bheej dia
 
Back
Top