Shah Brahman
Senator (1k+ posts)
@ بارسا و سچ بولو
دخل در نا معقولات کی معذرت
کیوں بچوں کی طرح آپس میں لڑ رہے ہیں آپ دونوں
اچھے خاصے سمجھ دار انسان ہیں آپ دونوں
ف ج
لڑائی نہیں چھیڑ چھاڑ کہ سکتے ہو
@ بارسا و سچ بولو
دخل در نا معقولات کی معذرت
کیوں بچوں کی طرح آپس میں لڑ رہے ہیں آپ دونوں
اچھے خاصے سمجھ دار انسان ہیں آپ دونوں
ف ج
جناب بزرگوں سے سنا تھا نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
آپ کی تحریر پڑھ کر بات درست ہوتی نظر اتی ہے
جن کی تکلیف کی وجہ سے آپ بلبلا رے ہیں کبھی ان کی تاریخ پڑھ کر دیکھ نا چودہ سے اٹھارہ طبق روشن ہو جائیں گے
علم کو دین اور دنیا میں تقسیم کر کے مسلمانو کا بیڑا غرق کرنے والوں میں ملا اور حکمرانو کا ٹولہ سب سے آگے ہے
جس ایران کی تم کو تکلیف ہو رہی ہے وہ سکے کا اک رخ ہے مقابل بھی کسی طور کم نہیں
تیل کے ھتیار سے لیس یہ ننگ دین مسلم امہ کی کمر میں گھڑے خنجر ہیں
مصر میں قاتل سے یارانہ اور شام میں دشمنی
عجب تیرے رنگ ہیں عجب تیرے کھیل
اسلام کے نام پر اپنے مفادات کا تحفظ یہ بھی انہی کا کام ہے اگر اتنا ہے مسلم امہ کا درد دل میں رکھا ہے تو خلافت کا اعلان کیوں نہیں کرتے
وجہ صرف ان والد محترم اور والدہ محترمہ کا وہ ڈنڈا ہے عراق سے ہوتا ہوا لیبیا اور شام کی طرف جاتا نظر اتا ہے
سرکار برطانیہ اور انکل سام کی ناجائز اولاد میں اسرائیل کے ساتھ ساتھ وہ تمام عرب ریاستیں بھی شامل ہیں جن کی بھاگ ڈور انہی کی متیین کردہ کٹھ پتلیوں کے ہاتھ میں ہے جن کی شان میں قصیدہ پڑھنا اور ان کی مخالفت کرنے والوں پر تبرے بھیجنا ان لوگوں پر فرض ہے جو ان کی روٹیوں پر پلتے ہیں
پاکستان میں فرقہ واریت کی آر میں اپنے اپنے مفادات کی جنگ دونو فریق لڑ رے ہیں سپہ اور لشکر جیسی تنظیمیں انہی کی دی ہوئی روٹیاں توڑ رے ہیں اور آگے چل کر یہی تنظیمیں طالبان کی شکل میں ڈھل جاتی ہیں
اگر مسلم امہ کا اتنا ہے درد ہے تو آج ہے تیل کی قیمت ڈالر کی بجاے سونے یا کسی اور جنس میں وصول کرنا شروع کر دیں ایک مہینے میں امریکہ اپنی موت آپ مر جائے گا
لیکن کرے گا کون؟
ایک سوال کا جواب ملے گا ؟
مسلمان حکمرانوں کی متضاد پالیسیاں دنیا جانتی ہے
افغانستان میں طالبان بنا کر پوری دنیا سے جہادیوں کو لا کر پھر انھیں دہشتگرد قرار دینا
افغانستان کی طالبان حکومت تسلیم کر کے امریکا کو حملوں کے لئے لاجسٹک سپورٹ دینا
کشمیریوں کی حمایت کرنا اور پھر انڈیا کو ایم ایف این کا اعزاز دینے کی باتیں کرنا
یہ توصرف پاکستانی تضادات ہیں...عرب حکمرانوں کے تضادات بھی نمایاں ہیں
ان تمام تضادات کے متاثرین مسلم عوام بنتے ہیں
اسلئے حکمرانوں سے مجھے تو کوئی امید نہیں ہاں عوام پر ہونے والی زیادتیوں پر آواز اٹھانا بنتا ہے
مگر اگر اس فورم پر کسی کو پاک اور مقدس اور تضادات سے پاک سمجھا جاتا ہے تو وہ ایران بشار اور حزب الله ہیں
بس جناب تھوڑی سی کاوش کی تھی اسی تضاد کو آشکار کرنے کی
یہ تھریڈ نا کسی کی حمایت میں ہے نا کسی کی مخالفت میں
ایک سوال کا جواب ملے گا ؟
یہ عرب ملک امریکا کو خرچہ دے کر شام پر حملہ کروانا چاہتے ہیں
یہ خود حملہ کیوں نہیں کرتے ؟

مولوی کیا ہوگیا آج کیسٹ پھنس گئی یا کوئی برا خواب دیکھ لیا ؟
مجھے تو صرف یہ سبق آتا ہے امریکا کسی کا بھی دوست نہیں
ایک سوال کا جواب ملے گا ؟
یہ عرب ملک امریکا کو خرچہ دے کر شام پر حملہ کروانا چاہتے ہیں
یہ خود حملہ کیوں نہیں کرتے ؟
جب صدام نے کویت اور سعودیہ پر بم مارے تھے تو اس وقت بھی انھیں نے "یا امریکا مدد" کا استغاثہ بلند کیا تھا
ایک سوال کا جواب ملے گا ؟
یہ عرب ملک امریکا کو خرچہ دے کر شام پر حملہ کروانا چاہتے ہیں
یہ خود حملہ کیوں نہیں کرتے ؟
محترم اگر بات انصاف کے ساتھ ہو تو اثر رکھتی ہے قرآن کریم میں الله کر فرمان جس کا مفہوم کچھ اسطرح کسی کی دشمنی تم کو نا انصافی پر مجبور نہ کردے ہر حال میں وہ بات کہنی جو انصاف پر مبنی ہو لوگ چاہے جو کچھ مرضی بولیں اصل اسلام ہے ایران اور بشر اسد کوئی فرشتے نہیں ہیں اور ن ہی مقدس ہیں کے ان کے خلاف بات نہیں ہو سکتی ظلم کرنے والا کوئی بھی ظلم ظلم ہے ہوتا ہے
لعنت ہے دنیا کے مفاد کے لیے خون بہانے والوں پر ایران اور سعودیہ دونو ایک تھالی کے چٹے بٹھے ہیں مفاد کے لیے یہ شیطان سے بھی ہاتھ ملا لیں گے جہاں آپ ایران پر لعن طعن کرتے ہیں وہاں آل سعود کی منفی حرکتوں کی بھی مذمت کریں
کہیں تم بھی امریکا بہادر کی کلاس کے سٹوڈنٹ تو نہیں
جو مجھے مولوی کہ کر اپنا غبار نکال رہے ہو
ہاں یاد آیا...تم تو محبتیں پھیلانے اور نفرتیں ختم کرنے کا درس دیتے ہو
اس لئے اخلاقیات بھی بڑی اعلی ہیں تمھاری
Is Pakistan a friend of US or enemy? If so why Saudia and Pakistan support Afghan Taliban?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|