such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امریکا بہادر بطور استاد
----------------
بچوں میں امریکا بہادر آج آپ سب بچوں کو جو انٹرنٹ پر بیٹھے مسلم امہ کا درد رکھتے ہیں فرقہ واریت کی مذمت کرتے ہیں اور مسلمانوں کو ایک دیکھنا چاہتے ہیں محبت کا درس دیتے ہیں نفرتوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں...اور اس سب کے لئے عرب قوم سمیت اپنے مسلمان مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں اور علماؤں کی چھترول کرتے ہیں تاکہ محبت عام هو اور نفرتیں کم ہوں اور مسلم امہ ایک هو....انھیں کچھ سبق پڑھانا چاہتا ہوں..آپ سب یہ سبق یاد کریں اور اپنی ہر پوسٹ میں دہرائیں...ٹھیک ہے؟
جی سر
ٹھیک ہے....اب پڑھو....ایران امریکا کا دشمن نمبر ون ہے
ایران امریکا کا دشمن نمبر ون ہے
ایک بار پھر پڑھو اور ذہن میں بٹھا لو تاکہ میرا کام آسان ہوجای
ایران امریکا کا دشمن نمبر ون ہے
ایران امریکا کا دشمن نمبر ون ہے
ٹھیک ہے...اب پڑھو اسرائیل ایران اپس میں دشمن ہیں
اسرائیل ایران آپس میں دشمن ہیں
بلکل ٹھیک
اب بچوں اپنی آنکھیں بند کرلو اور اپنے عقلوں پر پردے ڈال دو...میں ذرا افغانستان، عراق اور لیبیا پر بمباری کر کے آتا ہوں
سر مگر آپکا دشمن نمبر ون تو ایران ہے!!!!ہ
اہم اہم...دیکھو اپنی عقلوں پر پردے ڈالو...جو پڑھاتا ہوں وہ پڑھو...ہ
جی سر...ڈال دیے پردے اور آنکھیں بھی بند کرلیں اور سر بھی نیچے کرلئے
اب پیارے بھولے بھالے لمبی زبان والے بچوں...پڑھو بشار الاسد اسرائیل کا دشمن ہے اور مسلمانوں کا ہمدرد ہے...فلسطینیوں کا سپورٹر ہے..نیک نمازی اللہ سے ڈرنے والا ہے..اسی لئے امریکا کا دشمن ہے
سر میں ایک سوال کر سکتا ہوں
ہاں کرلو
سر ہم کیسے مان لیں که بشار اسرائیل کا دشمن ہے؟ آج تک ایک اسرائیلی تو نہیں مارا لاکھوں شامی بچے عورتیں مار دیے
دیکھو میں نے تم سے کہا نا که اپنی آنکھیں بند رکھو، عقلوں پر پردے ڈالو اور سر نیچے کر کے پڑھو جو میں پڑھاتا ہوں
ٹھیک ہے سر...جیسا آپ کہیں ویسے ہم پڑھینگے
بشار اسرائیل کا دشمن ہے، بشار فلسطینیوں کا سپورٹر ہے، نیک نمازی اللہ سے ڈرنے والا ہے
بھاڑ میں جائیں شامی عورتیں بچے اور بوڑھے
بہت خوب
اب میں ذرا جا رہا ہوں
سر شام پر حملہ کرنے؟
نہیں سفارتی حل نکالنے
مگر سر عراق لیبیا اور افغانستان کا سفارتی حل نہیں نکالا آپنے؟ وہاں تو حملہ کردیا
اہم اہم...دیکھو...اپنی عقلوں پر پردہ ڈالو...اور....ہ
ٹھیک ہے ٹھیک ہے سر...ہم سمجھ گئے
اب ہم کوئی سوال نہیں کرینگے
ایران امریکا کا دشمن ہے

Last edited: