بٹّوا معظم نیاز کہاں ہو؟

hmkhan

Senator (1k+ posts)
Zillobai-sanam-51.jpg

بٹّوا معظم نیاز کہاں ہو؟

پار سال(پچھلے سال) اسی کٹھیا پر بیٹھے ہم تم سے بتیا رہے تھے اوہی کٹھیا پر بیٹھے ہم آج چھٹن کی پتو(بہو) سےایی چٹھی توہار لکھوا یت ہین کا بات ہے کاہے اپنی اس بوڑھی مّیا سے دور چلے گئےبٹّوا بہوت انتجار کیا توہار کونوں چھٹی یا تار بھی نہ ناہیں لکھی کا بات ہے کاہے گھرمسائے ہو(ناراض ہو) ہمار سے بٹوا توہار رستہ نہارتے،نہارتے ان انکھین سے اب سجھائی بھی کم دیت ہے باقی ایہاں سب کشل منگل ہے -اس سال برسات میں توہار بڑی بوّا کا کوٹھا ڈھہ گیا پر پھکر کی کونوں بات ناہیں باقی سب کشل منگل ہے بابو لڈن کے ماتا نکل آئی رہی گاؤں کے حکیم بچھن سے علاج ہوت ہے پر کونوں پھرک ناہیں بھوا -

رمضانی کے دادا پچھلےجاڑوں میں اللہ کو پیارے ہوگئے آتی بدھوار کو جانی میاں کا چالیسواں ہے باقی سب کشل منگل ہے۔اس سال پھسل کونوں اچھی نہ بھوئی ماٹی ملے جھاڑو پیٹے کیڑوں نے ساری پھسل اجاڑ ڈالی ای سمجھ لیو کہ کھیت کھلیان سب پر سوختہ ہی سوختہ ہے باقی سب کشل منگل ہے -

بھوری والی گئیا دو روزپہلے اک بچھیا دیس رہین لڈن کی چھوٹکی ممانی اوکا چارہ دیہن کھاتر اوکے پاس گئین تو گئیا نے اوکا اپنے سینگن پر اچھال کر پرے کو پٹخ دیا ممانی جی اپنی ٹنگڑی تڑوا بیٹھی تورے چا چا نے او پہ ہلدی کا لیپ کردیا ہے باقی سب کشل منگل ہے- کلو کی چاچی کی منجھلی بٹیا بلقیس اب سیانی ہوگئی ہے اورکھوبصورت بھی ممانی شاکرہ سے قران ختم کیا ہے

اور اردو کی پانچویں کتاب بھی اب تواو خط ،اوت بھی لکھ لیت ہے۔ کہو تو توہار رشتے کی بات چلاؤیں اب تو تم جلدی سےدل والے بن کرجلد آجاؤ اوراپنی دلہنیا کو بیاہ کر لے جاؤ توہاربڑی بھوجائی اختری بیگم

نوٹ---- ڈاکٹر معظم نیاز صاحب معافی چاہتا ہوں فرینڈ لسٹ میں اور آپ کا مداح ہونے کے ناطےتھوڑی گستاخی کر بیٹھا آپ بڑی بھوجائی کو ایک استعارہ سمجھئیے یہ خط میری جانب سے اور آپ پیارو محبت کرنے والے دیگر ممبران فورم کی جانب سے ہے خدارا اس فورم پر جلد واپس آجائیے
دیگر ممبران سے درخواست ہے کہ آپ بھی میری آواز سے آواز ملائیے شکریہ

Last edited by a moderator:

khan_sultan

Banned
ڈاکٹر صاحب آپ تو میرے لیے ایک ہمت کی دلیل تھے اور ہیں پلیز جہاں بھی ہیں اپنی خبردیں اور آکر ہمیں ہمت اور طاقت دیں
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
your writing needs a super decryption software of hindi+urdu

?? ?? ???? ?? ????? !????? ????? ??? ?? ???? ????? ???? ????? ?? ???? ???? ???? ????? ???? ?? ?????????? ???????? ?? ?????????? ???? ??? ???????????????? ?????????? ???????? ?????????????? ??? ?? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ????? ??? ????? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ?? ?????? ??? ???? ???? ?? ?? ???? ??? ???? ??
??? ?? ???? ??? ?????? ??? ??? ???? ?? ???
???? ?? ??????? ????? ?? ???? ???? ?? ???

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر صاحب جیسے ناصح نہ ہوں تو ہم جیسے اپنی حدیں پھلانگتے نظر آئیں اور اگر ہم جیسے نہ ہوں تو ڈاکٹر صاحب جیسے لوگ ویلے بیٹھے رہ جائیں، یعنی ہم دونوں ایکدوسرے کی بالترتیب نصیحت بھگتنے اور عاقبت سنوارنے پر مامور ہیں۔

ڈاکٹر صاحب!! آپ جہاں کہیں بھی ہیں فورا" منزلیں پر منزلیں مارتے یہاں حاضری لگوائیں آپکی غیر موجودگی میں آپکے شاگرد نے خود کو استاد سمجھنا شروع کردیا ہے۔
 
vaah khan saab aap ki malomaat buht wSeeh hain
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب!! میرا کام آسان کرنے کا شکریہ۔ آپ نہ ہوتے تو میری بہت ساری باتیں دل ہی میں رہ جاتیں جنھیں آپ کہہ دیتے ہیں۔
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

ڈاکٹر صاحب جیسے ناصح نہ ہوں تو ہم جیسے اپنی حدیں پھلانگتے نظر آئیں اور اگر ہم جیسے نہ ہوں تو ڈاکٹر صاحب جیسے لوگ ویلے بیٹھے رہ جائیں، یعنی ہم دونوں ایکدوسرے کی بالترتیب نصیحت بھگتنے اور عاقبت سنوارنے پر مامور ہیں۔

ڈاکٹر صاحب!! آپ جہاں کہیں بھی ہیں فورا" منزلیں پر منزلیں مارتے یہاں حاضری لگوائیں آپکی غیر موجودگی میں آپکے شاگرد نے خود کو استاد سمجھنا شروع کردیا ہے۔

تصحیح ! شاگرد نہیں بلکہ شاگردوں نے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
vaah khan saab aap ki malomaat buht wSeeh hain

ایکبار کسی اور فورم پر بھوج پوری لکھی تھی جس کے سکرین شاٹ لے کر یار لوگوں نے سیاست پی کے پر پوسٹ کرکے مجھے یہاں بین کرنے کی تحریک چلانی شروع کردی۔ اس وقت تک چین نہیں آیا جب تک انہوں نے خود کو بین نہ کروا لیا۔ اس کے بعد بھوج پوری سے توبہ کی کیونکہ بار بار یار لوگوں کا بین ہونا مجھے اچھا نہیں لگتا، اور آج ایچ ایم خان صاحب کی کاوش دیکھ کر پتہ چل رہا ہے کہ میری توبہ بروقت تھی۔ خواہ مخواہ خان صاحب کے سامنے بھد اڑتی میری۔
 
Annie

Moderator
ڈاکٹر معظم صاحب اس فورم کے سب سے سخی ممبر ہیں جنہوں نے ہمیشہ دل کھول کر لایکس
دئیے ہیں ، جناب واپس آئیں اور فورم کا کورم پورا کریں

(خان صاحب آپ نے جو تھریڈ میں لکھا ہے مجھ ان پڑھ کو کچھ سمجھ نہیں آئ )
:(
 
agar aap ustadoon kii ijazat hoo to hum hazrat khan saahb kii shagirdi haasil ker laen ?
 
اس معرکہ آرا ؟ شہہ پارے کی مزید تفصیلات درکار ہیں بمعہ سکرین شاٹ کوئی آئیں،بائیں اگر،مگر قابل قبول نہ ہو گی
ہاں جی

Annie jii yeh smjhney key leaey aapko Atif bhai sai kuch classes.leni hoon gii
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
agar aap ustadoon kii ijazat hoo to hum hazrat khan saahb kii shagirdi haasil ker laen ?

بزرگ کہا کرتے ہیں کہ جہاں بھی استادوں کی محفل پاؤ وہیں کسی کونے کھدرے میں ٹک جاؤ، کچھ سمجھ نہیں آیا تب بھی انوارات سے محروم نہ رہو گے۔ اسلئے استادوں سے اجازت لینے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ میرا تو اصول ہے کہ استاد کی جوتیوں میں بیٹھنا پسند کرتا ہوں، ایک تو نفس کی موت ہے اور دوسرا استاد کو واپس جاتے ہوئے مجھ سے مخاطب ضرور ہونا پڑتا ہے کہ بیٹا میری جوتیوں سے اٹھ جا۔
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر معظم صاحب اس فورم کے سب سے سخی ممبر ہیں جنہوں نے ہمیشہ دل کھول کر لایکس
دئیے ہیں ، جناب واپس آئیں اور فورم کا کورم پورا کریں

(خان صاحب آپ نے جو تھریڈ میں لکھا ہے مجھ ان پڑھ کو کچھ سمجھ نہیں آئ )
:(

بھوج پوری زبان میں میرے استاد"عاطف صاحب" ہیں یہ جناتی زبان میں نے انہیں سےسیکھی ہے اگر سمجھ میں نہیں آئی تو گلا میرا نہیں انکا پکڑئیے کمبخت سارے داؤ پیچ سکھا دئیے درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا

khan_sultan

Banned

بزرگ کہا کرتے ہیں کہ جہاں بھی استادوں کی محفل پاؤ وہیں کسی کونے کھدرے میں ٹک جاؤ، کچھ سمجھ نہیں آیا تب بھی انوارات سے محروم نہ رہو گے۔ اسلئے استادوں سے اجازت لینے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ میرا تو اصول ہے کہ استاد کی جوتیوں میں بیٹھنا پسند کرتا ہوں، ایک تو نفس کی موت ہے اور دوسرا استاد کو واپس جاتے ہوئے مجھ سے مخاطب ضرور ہونا پڑتا ہے کہ بیٹا میری جوتیوں سے اٹھ جا۔

vaah kia baat hai aap ki main bahar nikla howa hoon wrna toti phooti urdu main kuch likhta behar haal main aab samaan jmaa kerta hoo aur ticket ke pesey takey khan saab ki shagardi main baqaida indraj kerwa lya jaae
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اس معرکہ آرا ؟ شہہ پارے کی مزید تفصیلات درکار ہیں بمعہ سکرین شاٹ کوئی آئیں،بائیں اگر،مگر قابل قبول نہ ہو گی
ہاں جی

ایکبار ہم سارے دوست ایک دوسرے فورم پر بیٹھک جمانے پہنچ گئے، استاد جی، تاری بھائی، منتظر بھائی، میکبیتھ، ڈاکٹر صاحب، فاطمہ اور نادان وغیرہ۔ ان دنوں پی کے فلم نئی نئی آئی تھی۔ ایک عرب کی بےشمار شادیوں کی خبر پر میں نے فلم کا ایک ڈائیلاگ تھریڈ پر کاپی کردیا جیسے عامر خان نے کہا کہ ارتھوا کی تو للی بجی ہوئی ہے اور یہ تو لل ہوئی گوا۔
یہاں کے ایک ممبر ہیں غالبا" زیدی قاسم کے نام سے لکھتے ہیں، انہوں نے وہاں سے سکرین شاٹ لیا اور یہاں پوسٹ کیا کہ ایسی زبان والے کو یہاں بین کیا جانا چاہیے، ایک تو قسمت خراب تھی کہ ہماری گڑیا سے الجھ بیٹھے اوردوسرا آپ تو جانتے ہیں کہ یہاں کے ماڈریٹرز بھی خلیفہ ہی ہیں انھوں نے فورا" زیدی صاحب بےچارے کو بین کردیا کہ ولگر زبان استعمال کرتا ہے ۔ بعد میں جب موصوف کچھ دے دلا کر چھوٹے تو ایک تھریڈ بھی بنایا تھا جس میں خاکسار اور ماڈریٹر کو خوب کوسا گیا۔ لیکن مجھے آج تک ہنسی آتی ہے کہ بےچارے کے ساتھ ماڈریٹر نے "زیادتی" کی تھی۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...;-بین-کرو!

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

بھوج پوری زبان میں میرے استاد"عاطف صاحب" ہیں یہ جناتی زبان میں نے انہیں سےسیکھی ہے اگر سمجھ میں نہیں آئی تو گلا میرا نہیں انکا پکڑئیے کمبخت سارے داؤ پیچ سکھا دئیے درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا

اس پوسٹ کے بعد بھوج پوری سے توبہ کی تھی اور آپ انا کے غبارے میں ہوا بھر کر کسی اور ممبر کو میرے ہاتھوں بین کروانا چاہتے ہیں۔
 
khan_sultan

Banned

ایکبار ہم سارے دوست ایک دوسرے فورم پر بیٹھک جمانے پہنچ گئے، استاد جی، تاری بھائی، منتظر بھائی، میکبیتھ، ڈاکٹر صاحب، فاطمہ اور نادان وغیرہ۔ ان دنوں پی کے فلم نئی نئی آئی تھی۔ ایک عرب کی بےشمار شادیوں کی خبر پر میں نے فلم کا ایک ڈائیلاگ تھریڈ پر کاپی کردیا جیسے عامر خان نے کہا کہ ارتھوا کی تو للی بجی ہوئی ہے اور یہ تو لل ہوئی گوا۔
یہاں کے ایک ممبر ہیں غالبا" زیدی قاسم کے نام سے لکھتے ہیں، انہوں نے وہاں سے سکرین شاٹ لیا اور یہاں پوسٹ کیا کہ ایسی زبان والے کو یہاں بین کیا جانا چاہیے، ایک تو قسمت خراب تھی کہ ہماری گڑیا سے الجھ بیٹھے اوردوسرا آپ تو جانتے ہیں کہ یہاں کے ماڈریٹرز بھی خلیفہ ہی ہیں انھوں نے فورا" زیدی صاحب بےچارے کو بین کردیا کہ ولگر زبان استعمال کرتا ہے ۔ بعد میں جب موصوف کچھ دے دلا کر چھوٹے تو ایک تھریڈ بھی بنایا تھا جس میں خاکسار اور ماڈریٹر کو خوب کوسا گیا۔ لیکن مجھے آج تک ہنسی آتی ہے کہ بےچارے کے ساتھ ماڈریٹر نے "زیادتی" کی تھی۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...;-بین-کرو!

Atif bhai aab to aap baron ki tehreren kabhi kbhar hi parhney ko milti hain vh waqt buhat bhla thaa barca ji nika macbeth doctor saab ustad ji jinab ustad jii aap ke saath hote they aik aur jhi dist they ki janaan main koun vh bhi ghaib hain koshish kren rabtey kii wesey yeh forum key nae malkaan ka taaruf bhi hona chahway ha
Wesey aap is bndey ki class bhi buhat lete rahey hain is ko jhi adat si thii ba jamaat class lagwane y kii
 
Back
Top