بول ٹی وی کو شرم آنی ہے، یہ چینل پلانٹڈ ہےاوراسکی رپورٹنگ بھی ،حنابٹ

hina111h.jpg

لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور بول نیوز کے رپورٹر کے درمیان سوالات کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، رپورٹر نے سوال کیا کہ عوام پریشان ہیں ان کیلئے اقدام کون کرے گا۔

حنا پرویز بٹ نے جواب دیا ہم کریں گے عوام کے مسائل حل، لیکن پاکستان اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، ملکی معیشت خراب ہے، ایسے حالات میں الکشن کیسے ہوسکتے ہیں،عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔

بول نیوز کے رپورٹر کے زرمبادلہ کے سوال پر حنا پرویز نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر کم نہیں ہوئے،رپورٹر سے کہا کہ آپ نے شاید پڑھے نہیں ہیں، رپورٹرنے کہا آپ نے پڑھے ہیں تو آپ بتادیں۔

حنا پرویز بٹ غصہ ہوئیں اور کہنے لگیں کہ میں نے دیکھا نہیں تھا بول نیوز کا مائیک ہے ورنہ میں بات ہی نہیں کرتی، آپ لوگ صحافت نہیں کرتے۔

حناپرویز بٹ کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل وہا جس پر حناپرویز بٹ نے وضاحتیں پیش کی اور بول ٹی اور رپورٹر کو قصورٹھہرادیا اور کہا کہ یہ رپورٹر مجھے شرمندہ کرنیکی کوشش کررہا تھا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں حناپرویز بٹ نے لکھا کہ میں ہمیشہ تمام چینلز اور رپورٹرز کو انٹرویو دیتی ہوں اور انکی عزت کرتی ہوں لیکن اسکا مطلب ہرگز نہیں کہ سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر اور اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بول یا اسکا رپورٹر مجھے شرمندہ کرنے کی کوشش کرے۔بول کے رپورٹر کو ایسا کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے
https://twitter.com/x/status/1606613704736391168
ان کا مزید کہنا تھا کہ بول رپورٹر نے توڑ مروڑ کر وہ کلپ لگایا جو بول کا ایجنڈا پورا کرتاتھا، اس سے مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا مگر رپورٹر اور چینل نے ضرور بتا دیا کہ یہ چینل بھی پلانٹڈ ہے اور اسکے رپورٹرز کی رپورٹنگ بھی۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1606615012625219585
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
As usual these pmlun bhounkas have nothing but buk buk in their arsenal, just like their patwari supporters on the street and here on the forum.

This buttni is a personal slave and ass licker of nani 420. Daughter of Waves owner, is liye naam hi kaafi hai. Butt
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
hina111h.jpg

لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور بول نیوز کے رپورٹر کے درمیان سوالات کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، رپورٹر نے سوال کیا کہ عوام پریشان ہیں ان کیلئے اقدام کون کرے گا۔

حنا پرویز بٹ نے جواب دیا ہم کریں گے عوام کے مسائل حل، لیکن پاکستان اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، ملکی معیشت خراب ہے، ایسے حالات میں الکشن کیسے ہوسکتے ہیں،عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔

بول نیوز کے رپورٹر کے زرمبادلہ کے سوال پر حنا پرویز نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر کم نہیں ہوئے،رپورٹر سے کہا کہ آپ نے شاید پڑھے نہیں ہیں، رپورٹرنے کہا آپ نے پڑھے ہیں تو آپ بتادیں۔

حنا پرویز بٹ غصہ ہوئیں اور کہنے لگیں کہ میں نے دیکھا نہیں تھا بول نیوز کا مائیک ہے ورنہ میں بات ہی نہیں کرتی، آپ لوگ صحافت نہیں کرتے۔

حناپرویز بٹ کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل وہا جس پر حناپرویز بٹ نے وضاحتیں پیش کی اور بول ٹی اور رپورٹر کو قصورٹھہرادیا اور کہا کہ یہ رپورٹر مجھے شرمندہ کرنیکی کوشش کررہا تھا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں حناپرویز بٹ نے لکھا کہ میں ہمیشہ تمام چینلز اور رپورٹرز کو انٹرویو دیتی ہوں اور انکی عزت کرتی ہوں لیکن اسکا مطلب ہرگز نہیں کہ سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر اور اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بول یا اسکا رپورٹر مجھے شرمندہ کرنے کی کوشش کرے۔بول کے رپورٹر کو ایسا کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے
https://twitter.com/x/status/1606613704736391168
ان کا مزید کہنا تھا کہ بول رپورٹر نے توڑ مروڑ کر وہ کلپ لگایا جو بول کا ایجنڈا پورا کرتاتھا، اس سے مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا مگر رپورٹر اور چینل نے ضرور بتا دیا کہ یہ چینل بھی پلانٹڈ ہے اور اسکے رپورٹرز کی رپورٹنگ بھی۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1606615012625219585

These slave minded bhikaari dictators are not used to facts. Which is why they try to extend Lifafa to as many people as they can to avoid such situation.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بوڑھا کھسرا حنا پرویز بٹ پچھوڑے سے بھونکنے مونہہ سے ہگنے والا کھسرا جسکی اوقات سرکس کے باہر ننگا ڈانس کرنے کی ہے اس کو اس گٹھے حرام زادے منئ لانڈر چور فراڈئے شہبازے کنجر نے لیڈر بنایا ہوا ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خواہ سورج مغرب سے نکل آئے حنا بٹ نے تو مسائل کا حل تب بھی نہیں کرنا ہے ، اور نہ ہی اسے مرتے دم تک مسائل کی سمجھ آنی ہے
رپورٹر ان جیسیوں کا ڈراما سکرین پر دکھا کر سب کا وقت ضائع کرتے ہیں ، سخت اور سیدھے سوال تو ڈار اور شہباز سے ہونا چاہیے مگر وہ صرف اور صرف اپنے پالتو کتورہ نسل کے صحافیوں سے بات کرتے ہیں، رپورٹر بھی کیا کریں ۔۔۔
 
Back
Top