بول نیوز کی بندش پر سیاستدانوں و صحافیوں کا سخت ردعمل

4bollicepenreation.jpg


پاکستان میڈیا ریلگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے بول نیوز کی نشریات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس فیصلے پر سیاستدانوں اور صحافی برادری کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی نےمیسرز لبیک پرائیویٹ لمیٹڈ کو جاری لائسنز(بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ)کی نشریات فوری طورپر بند کرنے کے فیصلہ کیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے اس حکومتی اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہوئےاپنے ٹویٹر بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے میڈیا اور صحافیوں کی سنسر شپ اور ظلم و ستم کو فسطائی سطح تک پہنچا دیا ہے، بول کو صرف اس لیے معطل کر دیا گیا ہے کہ اس نے ہمیں کوریج دی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ حکومت تمام میڈیا ہاؤسز کو پیغام دینا چاہتی ہے کہ سب سے بڑی اور مقبول قومی سطح کی پارٹی کو مین اسٹریم میڈیا سے بلیک آؤٹ کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1566789248358965249
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و رہنما پی ٹی آئی شریں مزاری نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے میڈیا اور صحافیوں سےمتعلق فاشسٹ رویےکا شکریہ جس کی وجہ سے پاکستان بین الاقوامی اور مقامی سطح پر شدید تنقید کی زد میں آگیا ہے۔

شیریں مزاری نےمزید کہا کہ پہلےاے آروائی نیوز اور اب بول کو بغیرکسی وجہ کےبند کردیا گیا ہے، وجہ صرف ایک ہےکہ انہوں نے عمران خان کو کوریج دی، یہ فاشزم کے ساتھ ساتھ عمران خان کی ملک گیر حمایت کا خوف بھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1566792844039315462
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی اس حکومتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بول نیوز عام آدمی کی آوازوں میں سے ایک ہے، یہ چینل عمران خان اور پی ٹی آئی کی حمایت کرتا ہے۔ https://twitter.com/x/status/1566790384092872704
بول نیوز کے پریزیڈنٹ سمیع ابراہیم نے پیمرا کا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا نے بول نیوز کی نشریات بند کردی۔

https://twitter.com/x/status/1566774090920103937
صحافی سلمان درانی نے حکومت کو مخاطب کیے بغیرکہا کہ کتنے چینلز بند کرو گے؟ کیا 22 کروڑ لوگوں کے منہ بند کروائیں جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1566782382136561664
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر پٹواریوں کا چینل جو کسی زمانہ میں فوج اور آئی ایس آئی پر بھونکتا تھا۔ آج ان کے بوٹ پالش کر رہا ہے



کیوں تمہیں اتنی جلن کیوں ھے ، تم اپنے بوٹ ڈھونڈ لو ، بیوقوف جیا نہ ھووے تے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں تمہیں اتنی جلن کیوں ھے ، تم اپنے بوٹ ڈھونڈ لو ، بیوقوف جیا نہ ھووے تے ۔
جلن بوٹ پالش کرنے پر نہیں اس بات پر ہے کہ جیو نیوز فوج اور آئی ایس آئی پر صرف تب تک بھونکتا ہے جبتک شریف یا زرداری خاندان دوبارہ اقتدار میں نہیں آجاتے۔ اس وقت فوج اور آئی ایس آئی کی ان دونوں چور خاندانوں کیلئے بھرپور حمایت جاری ہے۔ اسی لئے جیو نیوز بھی فوج اور آئی ایس آئی پر فی الحال نہیں بھونک رہا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جلن بوٹ پالش کرنے پر نہیں اس بات پر ہے کہ جیو نیوز فوج اور آئی ایس آئی پر صرف تب تک بھونکتا ہے جبتک شریف یا زرداری خاندان دوبارہ اقتدار میں نہیں آجاتے۔ اس وقت فوج اور آئی ایس آئی کی ان دونوں چور خاندانوں کیلئے بھرپور حمایت جاری ہے۔ اسی لئے جیو نیوز بھی فوج اور آئی ایس آئی پر فی الحال نہیں بھونک رہا


دیکھ ککڑی تو ان اونچے اور اعلی مقاصد سے بہرہ ور نہیں ۔ تجھے سمندر کی گہرائ کا کیا اندازہ ہو ۔ تو سطح سطح سے مچھلیاں پکڑ اور گھر کی راہ ھو لے ۔

ایک سنجیدہ نوٹ پہ کہ انسان اپنا بویا اپنے ھاتھ سے کاٹتا ھے ۔ جو پہلے بو چکے ہیں ، وہ اب کاٹ رھے ہیں ، جو آج بو رھے ہیں وہ کل کاٹیں گے ۔

حقیقت تو یہ ھے دوست کہ میں اب کسی مسیحا کا انتظار نہیں کرتا ۔ من موجی کرتا ہوں اور ان باتوں سے کڑھنا چھوڑ دیا ھے ۔ یہ سب ھمیشہ اسی طرح کرتے رھیں گے اور بھرتے رہیں گے ۔


اب میرے آئینہ دل میں سب
یہ رقم رقم ، یہ قدم قدم
نہ کسی کا پاس وفا رھا
نہ صنم نہ کوئ خدا رھا


اسی راستے سے گزر کے ھم
ابھی کل ہی تو محو یاد تھے
یہ پھر آج وہی فصل گل
یونہی ریزہ ریزہ زمین برد
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI ko tamam channels ko YouTube par unsubscribe karna chahay.Sirf Bol ko You Tube par subscribe karain.Tamam news ke lia kisi channel par trust na karain.Use Social medias for news and up dates..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
کنجر پٹواریوں کا چینل جو کسی زمانہ میں فوج اور آئی ایس آئی پر بھونکتا تھا۔ آج ان کے بوٹ پالش کر رہا ہے
Ap log in ko quote kar ke reply se apna waqt barbad kartay ho.aur yahan pages ko increase kartay ho..simple apna views do.In ko quote ya replay mat karo.Patwario ka ham sab ko pta ha.
 

Back
Top