hmkhan
Senator (1k+ posts)
یوئی بات مینے فجو قصائی سے پوچھی تھی وس نے کہا پیلوان اس وخت تو گاک نمٹا ریا اوں
ذری دیر سےآئیو ودر ہی اس کا لمڈا بسیر بی تھا وس نے مجے کہا چا چا حریان،پریسان کائیں کو ہو ریا ہے اتی سے بات نیں سمجھ ریا تو وہ اپنے چوھدری کی پالٹی کیا کہویں ہیں جیسے نلی میں
گودا جمات اسلامی میں وس دن سے تا حیات جد توڑی تلک زندہ رہوں کبھی ناں بھولنے کا