Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
پہیلیاں ڈالنا اور انکے جواب تلاش کرنا ذہنی صلاحیتوں کو تیز کرنے اور دماغ پر جمی گرد کو صاف کرنے کا نہایت ہی موثر طریقہ ہے آیئے ہم بھی آج ایک پہیلی کا جواب ڈھونڈھنے کی کوشش کرتے ہیں جسکا صحیح جواب ڈھونڈھنا پاکستان کے وجود کیلئے بہت اہم ہے
جب دنیا کے نقشے پر اسلام کے نام پر پہلا ملک بننے جا رہا تھا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں ہیں
انہوں نے مزید فرمایا کہ پاکستان کی پیدائش درندے کے برابر ہے، محمد علی جناح کا مقام بحیثیت غدار عدالت کا کٹہرا ہے...جناح احمقوں کی جنت کا بانی اور اجل فاجر ہے
مزید یہ کہ پاکستان احمقوں کی جنت اور اسکی حکومت کافرہ حکومت ہے (ترجمان القرآن ١٩٤٦ صفحہ ١٥٣ تا ١٥٤
انکی مخالفت کے باوجود مسلمانوں نے اسی اجل فاجر پر اعتبارکرتے ہوے اسکی قیادت میں اور(انکی داڑھی پر اعتبار نہ کرتے ہوے) پاکستان حاصل کرلیا
پاکستان بن گیا تو یہ کانگریس کی گود سے اتر کر کرالنگ کرتے ہوے پاکستان میں داخل ہوگئے،، آتے ہی اقتداراور شفقت پدری کو ترسا ہوا یہ بچہ ایک ڈکٹیٹر کی گود میں چڑھ کر پھر سے کلکاریاں مارنے لگا.مارشل دودھ کے قوی اجزا نے انکو خوب پروان چڑھایا
پاکستان ٹوٹ کر دولخت ہوگیا تویحیی خان کے ساتھ جن لوگوں کا نام لیا گیا وہ یہی لوگ تھے
القاعدہ کا موسٹ وانٹڈ دہشت گرد خالد شیخ انکی ایک ناظم کے گھر سے چوہے کی طرح قابو کیا گیا
انکا ایک شہر بھی ہے جو ڈکٹیٹرزکی حمایت اور سعودی نوازشات کی وجہ سے کافی موڈرن ہے وہاں سے ایک بندے کو ایک ٹاسک دیا گیا کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو اغوا کر کے انکے دہشت گرد چھڑواۓ جائیں اس مشن میں دس کے قریب پولیس والے جو ٹیم کی حفاظت پر معمور تھے شہید کئے گئے لیکن ٹیم کوان کی بس کا ڈرائیور بحفاظت بچا کر لے گیا
اگلی بار ان کا نشانہ ملک کے دفا ع میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ادارے کا ہیڈ کوارٹر تھا (لگتا ہے کانگریس سے ان کی محبت کا پرانا رشتہ ابھی مرا نہیں ہے
اسکے بعد سے تو جیسے ملک کے دفاعی اداروں سے انکو خدا واسطے کا بیر ہوگیا انکا اگلا نشانہ مہران بیس تھا وہاں پر جدید ترین جاسوسی طیارے انکا نشانہ بنے مجرم کا پتا چلا تو وہ انکا سرگرم کارکن الیاس کشمیری نکلا
دہشت گردی کی ایک لہر آگئی اور بم دھماکوں میں معصوم پاکستانیوں کے چیتھڑے اڑنے لگے مرنے والوں کی تعداد بڑھتے ہوے ساٹھ ہزار کو چھونے لگی پاکستان بنانے کا جرم جناح سے ہوا تھا لیکن اسکا بدلہ یہ لوگ معصوم عوام سے لینے لگے
اور تو اور تعلیمی اداروں کی مٹی بھی رول دی جب پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل سے القاعدہ کے وانٹڈ پکڑے گئے
ہمیشہ کی طرح پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردی کے اس سیلاب کے آگے اپنی جانوں کے نذرانے سے بند باندھ دیا تو انکے امیرطیش میں آگئے فرمانے لگے کہ شہید ہونے والے فوجی تو مردار ہیں کیونکہ اسلامی نظام کے داعی طالبان سے مقابلہ کرتے ہوے مرے ہیں، انکو شہید کیسے کہہ دوں؟ ہاں البتہ طالبان شہید ہیں کیونکہ وہ اسلامی نظام کے لئے جنگ کر رہے ہیں
سانحہ کربلا پر بھی انکو بات کرتے ہوے حیا نہ آئ اوریزید کا دفاع کرنے میں بڑے بے چین نظر آے
مذہبی منافرت اور فرقہ واریت پھیلانے میں انکا کردار اول درجے کا رہا ہے
کوی حکومت ایسی نہیں گزری جسمیں یہ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے نظر آئیں کیونکہ انکے بانی کا ایک ہی ٹارگٹ تھا حصول اقتدار
:biggthumpup:ہن تے بجھ لودوستو اے ٹولہ کون اے

ایک نیوٹرل بندے کے ویوز اس ملک دشمن جماعت کے متعلق ملاحظہ کیجئے اور سر دھنئے
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: TextClass, width: 100%"][h=1]Jamat-e-islami is an American Agent ..?[/h][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: TextClass8pt, width: 100%"](Salahuddin Johar, karachi)[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[TD="width: 182, align: right"][/TD]

Every one knows in Pakistan that Some Religious parties specially Jamat-e-Islami try to help America to achieve its goals in the region . despite they chant slogans of Go America Go which is nothing but to cheat simple people , jamat-e-islami leaders Qazi hussain , Munawwar etc regularly visit America & American Embassy happily issue them U.S Visa .
Now People rightly Question what type of enemy is this who is welcoming you on its soil ....?
Have Ameican Embassy ever issued Visa to Qaddafi ....?
The Answer is NO , because he is the real threat for America .
On the other hand , America has created some fabricated enemies from our rows like Jamat-e-islami . they are Meer Jaffer & Meer Sadiq of the Nation .
Why Children of Jamat-e-gher-Islami leaders studying in America despite they think that America is an enemy of Islam ....?
Why not they send their children to china whose universities are also ranked top in higher education & research ?
in 1980 , America Gave Jamat-e-Gher-islami Dollars to Fight Against Russia . Qazi hussain has admit they received American aid because they wanted to crush Russia that time .
recently , a famous TV anchor Mubashir Luqman presented some eye opening facts to the public through his TV programme on Dunya news.
in this video clip , you can easily see that Jamat-e-Gher-islami leaders are requesting America to provide them American Dollars .
here is the link .
www. iaoj.wordpress.com/.../jamat-e-islami-american-funding-through-usaid
Based on these facts , one can easily judge that this so-called party actually working to protect American interests in Pakistan & getting U.S Dollars in return of service.
I believe that Soon people in Pakistan will start raising slogans....
Go Jamat-e-islami Go ........

Last edited: