بنچ تبدیل،توشہ خانہ 2 میں خان کی بریت کی درخواستیں نئے جج سامنے مقرر

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1882062248962576863
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل جج جسٹس انعام امین منہاس کے سامنے کل کے لئے مقرر کر دیں، گزشتہ ہفتے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعتراضات دور کرکے مقرر کرنے کی ہدایت کی پھر بنچ تبدیل ہو گیا
 

Back
Top