بلاول کو پتہ ہی نہیں کہ وہ اُدھر ہیں یا اِدھر ہیں؟شیخ وقاص

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بلاول کو پتہ ہی نہیں کہ وہ اُدھر ہیں یا اِدہر ہیں؟اسے پتہ ہی نہیں کہ وہ لیفٹ پر ہیں یا رائٹ پر؟ ایسے لوگ بھی ملک کی قیادت سنبھالنے کا سوچتے ہیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں،انہیں پہلے یہ فیصلہ کرنا پڑے گا۔ شیخ وقاص
https://twitter.com/x/status/1904977182297903233
پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہمارے مینڈیٹ چور ہیں،ہمارے لئے دونوں میں کوئ فرق نہیں۔جو چھوٹے چور ہیں،انکے تھوڑی سیٹیں ملی ہیں۔ جو بڑے چور ہیں،ان کو زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔ایک کو چوری سے وزیر اعظم بنا دیا،دوسرے کو چوری سے سندھ کی حکومت دے دی شیخ وقاص اکرم کی فریحہ ادریس سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1904974027070026185
پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک بنے گا۔۔۔" "علی امین گنڈا پور علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کی گڈ بکس میں نہیں" شیر افضل مروت کے بیان پر شیخ وقاص اکرم نے کیا کہا؟
https://twitter.com/x/status/1904976891750363197
 

Back
Top