ہم بشری بی بی کی عزت کروالیں گے۔ ہم جانتے ہیں اپنے گھر کی خواتین کی عزت کروانا۔
Show less
میں ان کے ااکثر تجزیات سے اتفاق نہیں کرتا۔ اس بات کے ساتھ کہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، عمران شفقت کی اس بات پر شدید احتجاج کرتا ہوں کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں۔یہ ان کی غلط فہمی ہے کہ یہ ان لوگوں میں سے ہیں جن کے لئے ماائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیںَ یہ عمران خان کو گندہ کرنے کے لئے اسکی بیوی پر جادو ٹونے کے طنز کستے ہیں، جو پدرسری معاشرے کی بنیادی نشانی ہے کہ کسی مرد کو گندا کرنے کے لئے اس سے وابستہ عورت کو گالیاں دی جائیں۔ اس میں اور پنجابی کی ننگی گالیوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ اس سے بھی زیادہ غصہ تب آتا ہے کہ وہ ایک گھر میں بیٹھی پردہ دار عورت ہے، اس نے سیاست کو اپنی چوائس نہیں بنایا۔ لیکن یہ لوگ زبردستی صرف چند ویوز کے لئے ایسا کرتے ہیںَ ۔ مریم نواز سیاست میں ہے، عمران خان پر ہر طرح کی بات کرتی ہے، اس کے بارے میں بات کرنے اور بشری بی بی کے بارے میں بات کرنے میں واضح فرق ہے، ویسے بھی کسی جاہل سپورٹر کی بات کو خود کو صحافی کہنے والے کی بات پر منطبق نہیں کیا جاسکتا۔ ویڈیو کا لنک بھی حاضر خدمت ہے https://twitter.com/x/status/1424013270692900872 یہ سب طنز کس کے لئے ہیں ، یہ جواب مت دینا کہ میرا یہ مطلب نہیں تھاا، آپ اتنے بچے نہیں ہیں اور صرف بات کو سچا جھوٹا کرنے کے لیئے لوگوں کو بچہ نہ سمجھا کریں۔ آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ گھر میں بیٹھی پردہ دار عورت جادو ٹونے کرتی ہے۔ قابل نفرت کلپس ہیں اور اسپر اصرار ہے کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں۔ آُپ کی مائیں بہنیں جو گھر میں کام کرتی ہیں وہ بھی جادو گر ہیں کیا۔ اس طرح کی زبان ایک پردہ دار عورت کے بارے میں ، بہت غصہ آتا ہے لیکن پھر بھی اصرار کرتے ہیں، مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہے، پنجاب کا پدر سری معاشرہ جس کی ن لیگ سرخیل ہے اس کے بھونپو صحافیوں سے کیا توقع کی جاسکتی ہے، خدا کے لئے اتنی منافقت مت کریں مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں ہتک عزت کے قوانین مضبوط ہونے چاہئئیں تاکہ جھوٹی خبروں والے صحافی کو مالی جرمانہ ہوسکے۔ ایف آئی اے سے اٹھوانا غلط ہےShow less