عوام کے ٹیکس پر تو یہ گھٹیا سیاستدان بھی پلتے ہیں بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے لئے بھی چوری کرتے ھیںاگر کل کو جوڈیشری اور پولیس بھی یہ کہے کہ ہمیں بھی یہی حق دیا جائے تو پھر آپ کیا کہیں گے - عوام کے ٹیکس کے پیسے پے پلنے والوں کو عوام پر حکمرانی کا حوق نہیں دیا جا سکتا -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|