برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس کے قاتل کی CCTV فوٹیج

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس کا قاتل گرفتار، ملزم صومالیہ کی اہم حکومتی شخصیت کا بیٹا نکلا

برطانوی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس کا قاتل 25 سالہ علی حربی ہے جو کہ صومالیہ کے وزیراعظم کے سابق مشیر حربی علی کلانے کا بیٹا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ایم پی سر ڈیوڈ امیس کو حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کے دوران حملہ کرکے ہلاک کرنے والے چاقو بردار نوجوان کو پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی حساس اداروں نے زیر حراست ملزم کی شناخت اور جائے وقوعہ کے قریب گھومنے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔

ملزم کی شناخت علی حربی علی کے نام سے ہوئی ہے جو صومالیہ کے وزیر اعظم کے سابق مشیر حربی علی کلانے کا بیٹا ہے۔ دوسری جانب ملزم کے والد نے صومالیہ میں رہتے ہوئے بیٹے کی برطانوی پولیس کی جانب سے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

حربی علی کلانے نے کہا کہ وہ بیٹے کی گرفتاری پر قانونی چارہ جوئی کریں گے اور کیس کی مکمل پیروی کی جائے گی۔ ادھر برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی گئی ہیں مگر گرفتار ملزم حربی علی کے کسی شدت پسند تنظیم سے روابط ثابت نہیں ہوئے جس کا مطلب ہے کہ اس نے قتل انفرادی حیثیت میں کیا ہے۔ اسے اس عمل کیلئے کسی سے ہدایات نہیں ملیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شکل سے یہ حرامی چالیس سال کا لگتا ہے مگر عمر پچیس سال اور کرتوت، ان صومالینز نے ہمیشہ ایسا کام کیا ہے جو گندہ ترین اور مسلمانوں کی بدنامی کروانے والا ہو، پہلے بحری قزاق بن گئے اور سمندری تجارت کو غیر محفوظ بنا دیا تھا پھر سب ملکون کی نیوی نے مل کر ان کو پھینٹا تھا
 
Masud Rajaa

Siasat member

Why are you so stupid?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Why are you so stupid?
سوال کا جواب یہ ہے کہ میں بالکل سٹوپڈ نہیں ہوں
اور مجھے پوچھنے کی بھی ضرورت نہیں تم ایک سرٹیفائیڈ ایڈیٹ ہو جو ایک سنگدل قاتل کو سپورٹ کررہے ہو جس نے ایک بزرگ انتہای شریف سیاسی لیڈر کو قتل کردیا حالانکہ وہ کبھی ایکدوسرے سے نہیں ملے تھے خبروں کے مطابق وہ اسدن کسی کو مارنا چاہتا تھا تم آگے آجاتے تو تمہاری تشریف میں بھی چھرا گھسیڑ دیتا
 
so you are blaming the whole Somalian community
every single person from somalia is evil?
yes, you are stupid
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
so you are blaming the whole Somalian community
every single person from somalia is evil?
yes, you are stupid
مجھے کیا پتا تیرے کونسے کھسم ہیں صومالی میں نے تو اس کا چہرہ دیکھ کر اندازہ لگایا ہے ساری کمیونٹی کا میں نے کہاں ذکر کیا ہے۔ جو انکے کارنامے ہیں بحری قذاقی وغیرہ جب ایک پاکستانی بچی کا باپ تاوان دے کر بمشکل چھڑوایا تھا اس وقت ٹی وی پر خوب نشر ہوے تھے اگر تمہیں اعتراض ہے تو جاکر کسی صومالی کو کھسم بنالو
ایڈیٹ
 
Back
Top