برائے فروخت

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
acha g, per ap phir ban q ho gay?

آپکو بتایا تھا کہ

لچ تل اکیڈمی میں پہلا سبق یہی سکھایا جاتا ہے کہ کب بین ہونا ہے اور کیسے آزاد ہونا ہے؟

اس لیے ہمیں بین ہونے اور آزاد ہونے کے دونوں ہنر آتے ہیں

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Good to see you back :biggthumpup:

بہت شکریہ

یہ آنا جانا لگا ہی رہتا ہے

ایک نیک کام کیا تھا جس کیلیے پابندی کی زنجیریں پہننا پڑیں

کوئی ایک ہفتے سے دو فرقہ پرست گروپس اسلام کی عظیم ہستیوں کے بارے میں ایک تھریڈ پر پھر سے نہایت ہی گھٹیا اور غلیظ کومنٹس کر رہے تھے اور فورم ممبرز کے اعتجاج کے باوجود انتظامیہ میں کوئی انہیں روکنے کی طرف توجہ نہیں دے رہا تھا

انتظامیہ کی توجہ دلانے کیلیے ایک ہلکا سا دھماکہ کیا تھا کہ انتظامیہ بھاگی بھاگی آئی. نہ صرف وہ غلاظت بند کروا دی بلکہ غلاظت پھیلانے والے بھی

Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
خوش آمدید باوا جی

میرا مسسیج ملا تھا ؟ آپ کو ؟

آپکو بتایا تھا کہ

لچ تل اکیڈمی میں پہلا سبق یہی سکھایا جاتا ہے کہ کب بین ہونا ہے اور کیسے آزاد ہونا ہے؟

اس لیے ہمیں بین ہونے اور آزاد ہونے کے دونوں ہنر آتے ہیں

:)

رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
آپکو بتایا تھا کہ

لچ تل اکیڈمی میں پہلا سبق یہی سکھایا جاتا ہے کہ کب بین ہونا ہے اور کیسے آزاد ہونا ہے؟

اس لیے ہمیں بین ہونے اور آزاد ہونے کے دونوں ہنر آتے ہیں

:)

باوا ہوں میں یہاں کا مجھے بین کرو گے؟
بھنبوڑ دوں گا پنڈلیاں دانتوں کے زور سے
چاروں طرف ہیں "میرے کتورے" بندھے ہوئے
ڈرتے ہیں سب یہاں میرے بھونکن کے شور سے

شاعر: باوا بھاؤں بھاؤں
کتاب کا نام: پیلا کُتا لال آواز
 
Paradigm

Banned

باوا ہوں میں یہاں کا مجھے بین کرو گے؟
بھنبوڑ دوں گا پنڈلیاں دانتوں کے زور سے
چاروں طرف ہیں "میرے کتورے" بندھے ہوئے
ڈرتے ہیں سب یہاں میرے بھونکن کے شور سے

شاعر: باوا بھاؤں بھاؤں
کتاب کا نام: پیلا کُتا لال آواز

Rahim Ansari

Still waiting for your answer to my question.

I heard a "bawla" bite your SISTER. Would you like to tell us where did he bite her?

nesha

Minister (2k+ posts)

آپکو بتایا تھا کہ

لچ تل اکیڈمی میں پہلا سبق یہی سکھایا جاتا ہے کہ کب بین ہونا ہے اور کیسے آزاد ہونا ہے؟

اس لیے ہمیں بین ہونے اور آزاد ہونے کے دونوں ہنر آتے ہیں

:)

wah mujy kab sikhaaen gy?
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
wah mujy kab sikhaaen gy?

نادان جی کو آپ جانتی ہیں؟

وہ لچ تل اکیڈمی کی سربراہ ہیں

انکی اکیڈمی میں داخلہ لینا پڑتا ہے اور پھر یہ سارے ہنر خود بخود آ جاتے ہیں

nesha

Minister (2k+ posts)

نادان جی کو آپ جانتی ہیں؟

وہ لچ تل اکیڈمی کی سربراہ ہیں

انکی اکیڈمی میں داخلہ لینا پڑتا ہے اور پھر یہ سارے ہنر خود بخود آ جاتے ہیں

kabi kabi baat hoti hai un se aur mein ready hun admission lene k lye.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
o kiwen join karni a? ey v tan daso.

آپ فورا نادان جی سے رابطہ کریں اور اگلے سمسٹر میں خود کو انرول کروائیں

جلدی کریں - سیٹیں محدود اور امیدوار زیادہ ہیں

:)

nesha

Minister (2k+ posts)

آپ فورا نادان جی سے رابطہ کریں اور اگلے سمسٹر میں خود کو انرول کروائیں

جلدی کریں - سیٹیں محدود اور امیدوار زیادہ ہیں

:)

ok, mein contact kerti hun un se.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ok, mein contact kerti hun un se.

میری سفارش کی ضرور ہو تو بتا دیجیے گا

نادان جی امریکی صدر بارک اوبامہ کے سوا کسی کی سفارش نہیں مانتی ہیں

میرے پاس بارک اوبامہ کے دستخط والا پورا لیٹر ہیڈ پڑا ہے جو ایگزیکٹ کمپنی کے شیخ شعیب نے اپنے دفتر پر چھاپہ پڑنے سے پہلے میرے سپرد کر دیا تھا

acha g, wese mene kaha to hai unhen ab dekho kab reply kerti hain wo
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
acha g, wese mene kaha to hai unhen ab dekho kab reply kerti hain wo

کہیں آپ کو ویٹنگ لسٹ میں تو نہیں ڈال دیا ہے؟

انکی ویٹنگ لسٹ بڑی لمبی ہوتی ہے

Back
Top