برائے فروخت

رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
اور ان سے زیادہ بے غیرت وہ ہیں جو کہتے ہیں کہ

تم کتنے پاشا بدلو گے
ہر وردی والا پاشا ہے
:)
سیاست پی کے وزٹ کرنے والوں کے لیے ننگی لیگ کی وارننگ

تم کتنے پیجز بدلو گے
ہر پیج پہ باوا پاؤ گے
وہ پیچھے کاٹنے آئے گا
تم جتنا دور بھی جاؤ گے

(serious)
 
رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)

عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو لچ تلنے میں کٹ گئے دو بین ہونے میں

:)

باوا بھاؤں کے ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کے بعد ایک نجومی کی پیش گوئی

تیری عمر کٹے گی یونہی بھونک بھانک کر
دیکھا ہے میں نے تیرے نصیبوں میں جھانک کر

Paradigm

Banned

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
156332rukisteklosilu.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا بھاؤں کے ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کے بعد ایک نجومی کی پیش گوئی

تیری عمر کٹے گی یونہی بھونک بھانک کر
دیکھا ہے میں نے تیرے نصیبوں میں جھانک کر

35191ue.jpg

صحابہ اکرام اور امہات المومنین رضواں الله تعالیٰ اجمعین کو گالیاں بکنا اور پاگل کتے کی طرح بھونکنا

جز وقتی لبرلز اور کل وقتی فرقہ پرستوں

کا ہی کام ہے

nesha

Minister (2k+ posts)

عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو لچ تلنے میں کٹ گئے دو بین ہونے میں

:)

wah wah, wese luch ziada na tala karen, admin mind ker jata hai
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Saira Awan ko riha nhy kia ja rha , ap hi kuch karen.

آپ سائرہ اعوان کی لچ تل پارٹی میں شمولیت کا یقین دلائیں تو

لچ تل پارٹی سائرہ اعوان کی رہائی تک اس فورم پر

مکمل شٹرڈاؤن اور پیہہ جام ہڑتال کر سکتی ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
wah wah, wese luch ziada na tala karen, admin mind ker jata hai

لچ تلنے کا مائینڈ صرف اڈمن ہی نہیں اور بھی کرنے والے بہت ہیں

یقین نہیں آتا ہے تو اسی پیج پر ایک نظر ڈال لیں

ویسے میں لچ نہ بھی تلوں تب بھی بین ہو جاتا ہوں کیونکہ

باوا نام ہی کافی ہے

:)

nesha

Minister (2k+ posts)

لچ تلنے کا مائینڈ صرف اڈمن ہی نہیں اور بھی کرنے والے بہت ہیں

یقین نہیں آتا ہے تو اسی پیج پر ایک نظر ڈال لیں

ویسے میں لچ نہ بھی تلوں تب بھی بین ہو جاتا ہوں کیونکہ

باوا نام ہی کافی ہے

:)

ap phir unban b to ho jaaty hn lekin admin hai k meri dost ko unban kerta hi nhy . ap hi sifaarish kar den thora sa luch tal k
 
nesha

Minister (2k+ posts)

آپ سائرہ اعوان کی لچ تل پارٹی میں شمولیت کا یقین دلائیں تو

لچ تل پارٹی سائرہ اعوان کی رہائی تک اس فورم پر

مکمل شٹرڈاؤن اور پیہہ جام ہڑتال کر سکتی ہے

:)

theak hai, mein taawun krun gi , ap bus usy reha kerwa den
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ap phir unban b to ho jaaty hn lekin admin hai k meri dost ko unban kerta hi nhy . ap hi sifaarish kar den thora sa luch tal k

قید ہونا اور قید ہو کر آزاد ہونا بھی ایک ہنر ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا ہے

لچ تل اکیڈمی میں پہلا سبق یہی سکھایا جاتا ہے کہ کب بین ہونا ہے اور کیسے آزاد ہونا ہے؟

سائرہ اعوان جب لچ تل پارٹی جائن کر لیں گی تو انہیں بھی یہ گر سکھا دیا جائے گا

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
theak hai, mein taawun krun gi , ap bus usy reha kerwa den

ٹھیک ہے جی

کل سے سائرہ اعوان کی رہائی تک اس فورم پر مکمل شٹرڈاؤن اور پیہہ جام ہڑتال شروع کی جائے گی

بدھ کم سد

:)

nesha

Minister (2k+ posts)

ٹھیک ہے جی

کل سے سائرہ اعوان کی رہائی تک اس فورم پر مکمل شٹرڈاؤن اور پیہہ جام ہڑتال شروع کی جائے گی

بدھ کم سد

:)

thanks g, Aur mujy b hunar sikha den, mehrbani hogi
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
thanks g, Aur mujy b hunar sikha den, mehrbani hogi

آپ نے بڑی خوفناک تصویر لگا لی ہے. مجھے آپ سے خوف آنے لگا ہے

اب تو آپ کے آگے ہاتھ باندھ کر آپکو ہنر سکھانا پڑے گا

:)

RastGo

Banned

سیاست پی کے وزٹ کرنے والوں کے لیے ننگی لیگ کی وارننگ

تم کتنے پیجز بدلو گے
ہر پیج پہ باوا پاؤ گے
وہ پیچھے کاٹنے آئے گا
تم جتنا دور بھی جاؤ گے

(serious)

جواب آں غزل

نہ ہو کا نہ ہاؤ کا
یہ باوا نرا بھاؤ کا
ٹیڑھی دم کے ساتھ پھرے
یہ "ٹامی" گھڑی شاہو کا

;)​
 
nesha

Minister (2k+ posts)

آپ نے بڑی خوفناک تصویر لگا لی ہے. مجھے آپ سے خوف آنے لگا ہے

اب تو آپ کے آگے ہاتھ باندھ کر آپکو ہنر سکھانا پڑے گا

:)

abi try ker rhi hun, meri pasand ki pic lag nhy rahi, wo lag jay to dekhna phir
 
Back
Top