بجٹ منظوری: کیا علی امین گنڈاپور کو بلیک میل کیا گیا؟جنید سلیم کے انکشافات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"علی امین گنڈاپور کو پہلے بھی 2، 3 مرتبہ بلیک میل کیا گیا، کہا جارہا ہے کہ ان کے بھائی کے حوالے سے کچھ ایسے شواہد رکھے گئے کہ انہیں ان کی انا کی تسکین کیلئے سب سے پہلے بجٹ پاس کروانا پڑا"۔ جنید سلیم

"گنڈاپور کا سپریم کورٹ جانا بھی ڈرامہ تھا، یہ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک جاری کیس کی سماعت کے دوران کہنا کہ پہلے میرا کیس سنیں، شاید دانستہ طور پر جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت کا انتخاب کیا گیا کہ انہیں ایک اور انداز میں متنازعہ بنایا جاسکے، یہ بچگانہ سی حرکت اور ڈرامے بازیوں کے سوا کچھ نہیں "- جنید سلیم
 

Back
Top