باوا جی کو رہا کرو

Status
Not open for further replies.
Thank you. some times silence is the best reply. Waapsi mubaraak, though it is from back gate with different id :)

بہت شکریہ

میں نے واپس نہیں آنا تھا لیکن

خاتون غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خانوادے تک پہنچ گئی تھی

:):)

kernelxx

MPA (400+ posts)
اڈمن کو باولے اس اور ٹائپ کے سبھی بے ترتیبے اور آڑے ترچھے جانوروں کو بین کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی چھترول کا بھی اہتمام کرنا چاہیے. پہلے بے تحاشہ فضول بک بک کرتی ہے یہ ٹولی پھر کوئی ایک پٹواری بین ہو جاۓ توایک دوسرا پٹواری آ کے تھریڈ شروع کر کے ایم کیو ایم کی طرح رونا رونا شروع کر دیتا ہے کے ہمرے ساتھ ہمیشہ سے ہی زیادتی ہوتی ہے اور زیادتی بھی سات سات لوگ کرتے ہیں
(cry)

:lol::lol::lol:

kernelxx

MPA (400+ posts)

ایک مرد کی مردانگی یہ اجازت نہیں دیتی ہے کہ وہ کسی عورت کی گالی کے جواب میں گالی دے اور بد کلامی کے جواب میں بد کلامی کرے
اس لیے وہ مرد عورت کی گالی سن کر بھی چپ رہتا ہے اور بد کلامی بھی برداشت کرتا ہے
ورنہ جس مرد کے سامنے پاگل کتوں کا پورا غول نہ ٹھہر سکتا ہو, وہاں کوئی گالیاں بکنے والی اور بد کلامی کرنے والی عورت کیا ٹھہرے گی

بھائی! کسی کا خون کرنے سے بہتر ہے گالی دے دو. عوام کا پیسا لوٹ کے اس پر گدھے کی طرح دانت نکالنے سے بہتر ہے گالی دے دو. پاگل عورت کی طرح بھوک سے بلکتے بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے مہنگا ڈنر سیٹ لانے والی عورت سے گالی دینا بہتر ہے. پٹواری کا نظریہ ہے کے قتل کر دو ، کرپشن کرو پھر منافقت کرو سب خیر ہے مگر گالی نہ دو. حالانکہ یہاں فورم پر جس قسم کی گالیاں لوگ پٹواریوں کو دتے ہیں جن پر پٹواری رونا شروع کر دیتے ہیں وہ تو چائینز گالیاں ہیں.

ویسے بھی سب سے اہم بات یہ ہے کے
گالیاں پٹواریوں جیسی مخلوق سے کہیں زیادہ موحترم ہیں
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ابھی تک زندان کی ہوا کھا رہے ہے ، توہین عمرانی کی سزا عمر قید بھی ہو سکتی ہے سہراب میاں

باوا جی کے بغیر فورم کا بلکل مزہ نہیں آئے گا

haan to kia bana bawa ji ka
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں لیکن جو مزہ باوا جی والے آئی ڈی میں ہے ، اس والے میں نہیں

ہم تو باوا جی کو جانتے ہے نہ
:)

main nahi janta k bawa ji ko kuin ban kia gaya hai , kis post ki bina par BAN kia gaya hai

main to itni baat janta hoon k mujhe jab jab BAIN kia gaya , main yahan aik lafz bhi likhne k qabil nahi tha kuin k meri koi dosri ID nahi thi , aap khud socho k yeh kkaisa BAN hona hai :) ke banda aik ID se BAN ho aur dosre se active ho jai , mujh se poocho mere bhai , main DUS DUS din tak BAN raha aur aik lafz bhi likhne k qabil nahi tha kuin ke meri aur members ki tarha Multiple IDS nahi thin
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

کر لے, کر لے ڈانس

ایک دن کی ہی بات ہے

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

KHUSHI kdi kdi te labdi way te wsy ve aj kal sirf khush naseeb loka nu labdi way
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:
 
بھائی! کسی کا خون کرنے سے بہتر ہے گالی دے دو. عوام کا پیسا لوٹ کے اس پر گدھے کی طرح دانت نکالنے سے بہتر ہے گالی دے دو. پاگل عورت کی طرح بھوک سے بلکتے بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے مہنگا ڈنر سیٹ لانے والی عورت سے گالی دینا بہتر ہے. پٹواری کا نظریہ ہے کے قتل کر دو ، کرپشن کرو پھر منافقت کرو سب خیر ہے مگر گالی نہ دو. حالانکہ یہاں فورم پر جس قسم کی گالیاں لوگ پٹواریوں کو دتے ہیں جن پر پٹواری رونا شروع کر دیتے ہیں وہ تو چائینز گالیاں ہیں.

ویسے بھی سب سے اہم بات یہ ہے کے
گالیاں پٹواریوں جیسی مخلوق سے کہیں زیادہ موحترم ہیں

میں سمجھ سکتا ہوں کہ

جب بڑا چول خان گالی گلوچ کے کلچر کو فروغ دے گا تو اسکے پیپسی برگر کیسے اسکی پیروی نہیں کریں گے؟

خواتین تک کو گالیاں بکنے پر لگا دیا ہے

یہی وجہ ہے کہ پچھلے بیس سالوں سے ہر الیکشن میں عوام سے منہ کالا کروا رہے ہیں

کوئی اچھی بات اور اچھا کام کریں گے تو عوام خوش آمدید بھی کہیں گے ورنہ

ساری عمر محفل سیاپا منعقد کرتے ہی گزرے گی

KHUSHI kdi kdi te labdi way te wsy ve aj kal sirf khush naseeb loka nu labdi way
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:

کنٹرول چن ماہی، کنٹرول

خوشی میں اتنا زیادہ نہ اچھلیں

سنا ہے ایک کتی اسی طرح خوشی سے سڑک پر ناچتے ناچتے ٹرک کے نیچے آ کر کچلی گئی تھی

:lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

جن لوگوں نے اپنی محبت اور اپنی پرانی پیڑوں کا اظہار کیا ہے

انکا بہت مشکور ہوں

کل رہا ہو کر فردا فردا شکریہ ادا کروں گا

:)

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

جن لوگوں نے اپنی محبت اور اپنی پرانی پیڑوں کا اظہار کیا ہے

انکا بہت مشکور ہوں

کل رہا ہو کر فردا فردا شکریہ ادا کروں گا

:)

جلدی سے واپس آئیں کیونکہ فارسی دیوان کا افتتاح آپ کے مبارک ہاتھوں سے کرنا ہے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ہاں حلیہ تمھیں پسند آئے گا - بچ میں موتیے کے پھول تمھیں تہمارے گھر کی یاد دلاتے ہوں گے -وہی گھر جس میں تو تم پیدا ہووے تھے طبلے کی تھاپ پر

[hilar]

تازہ آمد

لئے ھاتھ میں موتئے کے پھول کرتا ہے ایک ٹھرکی غیرت کی بات
ہو کر شادی شدہ پھر بھی کرتا ہے فلرٹ چھوٹی لڑکی کے ساتھ
 
جناب یہ کوئی ایک بار کی واردات نہیں ہے پچھلے 2 ویک کے دوران پی ٹی آئی کے تین یا چار بچوں نے مجھے بار بار ماں بہن کی گالیاں دیں میں نے بار بار موڈز سے درخواست کی کہ ان کو گالی دینے سے روکیں مگر کوئی کاروائی نہ ہوئی ،یہی نہیں ایک ممبر کی پوسٹ کو خود موڈ وسیم نے نوک پلک درست کر کے گالی کے الفاظ نکال دیئے ۔ سچی بات یہ ہے کہ اڈمن گالی دینے والوں سے ہمدردی رکھتے ہیں ۔،
Just have a look at this thread, the pearls sprayed by the PTI supporters, even though bawa ji has not used any foul language against anybody.

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ttak-s-reply&p=3281653&viewfull=1#post3281653
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

میں سمجھ سکتا ہوں کہ

جب بڑا چول خان گالی گلوچ کے کلچر کو فروغ دے گا تو اسکے پیپسی برگر کیسے اسکی پیروی نہیں کریں گے؟

خواتین تک کو گالیاں بکنے پر لگا دیا ہے

یہی وجہ ہے کہ پچھلے بیس سالوں سے ہر الیکشن میں عوام سے منہ کالا کروا رہے ہیں

کوئی اچھی بات اور اچھا کام کریں گے تو عوام خوش آمدید بھی کہیں گے ورنہ

ساری عمر محفل سیاپا منعقد کرتے ہی گزرے گی

ghyr paarlimani Zuban, phr log gila kerty hy k hm ne kbi ghlt zuban istimaal nhe kri (bigsmile)
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
باوا کا مسلہ یہ ہے جب وہ پ دیکھتے ہیں تو پ بولتے ہیں، اب جو پ ہیں ان کو یہ ناگوار گزرتا ہے، پر پ کو کیسے کوئی ت یا ٹ بولے، یہی باوا کا المیہ ہے، نا تو پ لوگ ختم ہونے ہیں، نا باوا نے بچپن میں جو حروف تہجی پڑھی اسے بھولنا ہے، تو ثابت ہوا کہ باوا نے پابند سلاسل ہوتے رہنا ہے، اس میں ایڈمن بھائیوں کا کوئی خاص قصور نہیں۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بین والے سلسلے چلتے رہتے ہیں اس فورم پر ، آزاد اس نے بھی ہوجانا ہے ، ڈبل آئی ڈیز والوں کا پیچھا کیا جائے ، اکثر بین ہونے والا دوسری آئی ڈی سے خود ہی احتجاج کر رہا ہوتا ہے ، معاف کرنا
 
جلدی سے واپس آئیں کیونکہ فارسی دیوان کا افتتاح آپ کے مبارک ہاتھوں سے کرنا ہے

کک باکسر جی - بہت شکریہ

پہلے مجھے بتا دیں کہ اس فارسی دیوان کا نام کیا ہے؟

اسمیں دیوان میں کہیں
مامے مودے کنجر کا نام تو نہیں ہے؟

میں دوبارہ بین ہونے سے ڈرتا ہوں کیونکہ انتظامیہ کہتی ہے کہ

You have been banned for the following reason:
For your comment : ماما مودا کنجر

:)
:):)​
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

کک باکسر جی - بہت شکریہ

پہلے مجھے بتا دیں کہ اس فارسی دیوان کا نام کیا ہے؟

اسمیں دیوان میں کہیں
مامے مودے کنجر کا نام تو نہیں ہے؟

میں دوبارہ بین ہونے سے ڈرتا ہوں کیونکہ انتظامیہ کہتی ہے کہ

:)
:):)​

باوا جی دیوان ہی مامے مودے کے اوپر ہو گا - ووہی ماما مودا جو موتیے کے ہار بیچ بیچ کر بڑا ہوا اور ٹھرکی قسم کا دانشور ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top