جان کی امان پاؤں تو آپ سے درخواست ہے مجھے میری گالیوں سمیت عوام کےانہی لوگوں کی لسٹ سمیت جن کے ن لیگ کے بارے میں جن کے خیالات اور جذبات پر آپ کا بس نہیں چلتا اور وہ آپ کے خلاف ووٹ بھی کرتے ہیں سڑکوں پر بھی نکلتے ہیں اگنور لسٹ میں ڈال دیجئے
ہم آپ کی دہشت سے ڈرتے ہیں آپ یقیننا لوگوں کو قتل کرا سکتے ہیں لوگوں کے مستقبل برباد کر سکتے ہیں عزت چھین سکتے ہیں بھوکا مار سکتے ہیں گالیاں دے سکتے ہیں بدنام کر سکتے ہیں جینا حرام کر سکتے ہیں ہمیں آپ سے بہت ڈر لگتا ہے ہم آپ کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے آپ کی کمزور رعایا ہیں .لیکن ہمارے دل اور دماغ آزاد ہیں آپ کو سپورٹ نہیں کریں گے ووٹ نہیں دیں گے آپ سے جو ہو سکے کر لیجئے اور آپ کی اسی ذہنیت کی وجہ سے نہیں دیں گے.جو آپ کر رہے ہیں.پہلے بھی اسی وجہ سے دینا بند کیا تھا
آپ خواتین کا اس قدر احترام کرتے ہیں کے وہ نظر نہ آئیں تو آپ ان کو تلاش کرتے پھرتے ہیں ان کا احترام کرنے کو اس کا بخوبی پتا ہے
:)