بالا وجہ

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Patwariyon, Bootiyon aur Chootiyon say na uljhein.

بلکہ قوم پہ احسان کرتے ہوئے مودی کے کھلے ہوئے دھانوں میں دونوں ھاتھوں کی ساری انگلیاں ڈال کے ثواب دارین حاصل کریں ۔

Aap ka waqt bahot qeemti hai.

آپ کے وقت کے جائز استعمال کا ثواب ملتا رہے گا ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

توُ کیوں اتنا غم کرریا اے ؟
توُ نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔
دو ملاؤں کے درمیان مرغی حلال کروا ریا اے ؟
تیرا گوبر تو کے ریا اے وہ کسی سے اتحاد نہیں کرے گا ۔
لگتا ہے سسرا سٹیا گیا ہے 97
سیٹوں سے مرکز میں حکومت بنائے گا ؟
اوہ، انکو نو فروری کے ووٹوں پر حکومت بنا لینے دو۔ وہی بھان متی کا کنبہ پھر سے نچا لینے دو۔
میں اس سب کے نتائج کی بات کر رہا ہوں۔
استحکام آجائے گا؟
یا پھر سے وہی سال یا چھہ مہینے بعد حکومت پھر سے گرا دی جائے گی؟
مگر اس کھیل سے بھی اب کام نہیں چلنے والا
عوام اب بہت ہشیار ہوگئی ہے

بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے
موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے

بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں
کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے

جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
 
ابے جاھل ، اگر 97 سیٹ جیت کر حکومت بنکر مستحکم رہ سکتی ہے تو بتا ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جنگ کوئی جیتے نہیں الیکشن کوئی ہارے نہیں
پلٹن میدان کی رسم پتلون اتروائی کا اگلا ایکٹ شروع ہونے کے آثار ہیں

یار رانے ۔ ھندؤں کی دیوالی جلد آنے والی ھے ، کچھ چراغ تو روشن ہوں ۔ کیوں ٹھیک ہے ناں ۔

ان حرام چودوں کو ملک میں عمارتین جلانے ، قومی ریڈیو اسٹیشن پر اور سیکیورٹی فورس پر حملہ کرنے ، یونیفارم ڈنڈے پر لٹا کر مٹک مٹک کے چلنے کی آزادی ہونی چاھے ، کیوں ٹھیک ہے ناں ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے جاھل ، اگر 97 سیٹ جیت کر حکومت بنکر مستحکم رہ سکتی ہے تو بتا ؟
ارے جگت باز جگنو ۔۔۔۔۔ اس ستانوے کے پیچھے کونسی ننانوے کے چکر کی کہانی ہے، سبکو سب کچھ معلوم ہے۔

فل پریشر کے بعد بھی اگر ستانوے سیٹیں یہ خود مان رہے ہیں، تو اسکا مطلب ہے کہ عام حالات میں یہ ایک سو ستانوے بھی ہوسکتی تھیں۔

نو فروری کے ووٹوں پر بننے والی حکومت کی عقل کو میں داد دیتا ہوں، کمال نا عاقبت اندیش لوگ ہیں۔

بہرحال، وفاق میں کسی بھی ایک پارٹی کا اکیلے حکومت بنانا ناممکن ہے۔
پی ڈی ایم کا بھان متی کا کنبہ پہلے اپنی اشتراکی ہانڈی چوراہے پر پھوڑ چکا ہے۔
آگے کے اختلافات بڑھ جایئں گے۔

سال یا چھہ مہینے بعد پھر سے الیکشن کروانا پڑیں گے۔

میں اسمیں بلکل یہ نہیں کہہ رہا کہ عدالتوں میں چیلنج ہوئی سیٹیں پی ٹی آئی جیت جائے گی۔ عدالتوں کی ہواوٗں کا رُخ ہم دیکھ چکے ہیں۔

لیکن پھر بھی، جو کچھ میں نے بتلایا ہے، وہ نوشتہ دیوار نظر آرہا ہے۔
پی ڈی ایم نہیں چلنے والی۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جنگ کوئی جیتے نہیں الیکشن کوئی ہارے نہیں
پلٹن میدان کی رسم پتلون اتروائی کا اگلا ایکٹ شروع ہونے کے آثار ہیں
بلکل درست رانا صاحب۔ اب یہ پتلونیں ڈھیلی ہوچکی ہیں۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ارے جگت باز جگنو ۔۔۔۔۔ اس ستانوے کے پیچھے کونسی ننانوے کے چکر کی کہانی ہے، سبکو سب کچھ معلوم ہے۔

فل پریشر کے بعد بھی اگر ستانوے سیٹیں یہ خود مان رہے ہیں، تو اسکا مطلب ہے کہ عام حالات میں یہ ایک سو ستانوے بھی ہوسکتی تھیں۔

نو فروری کے ووٹوں پر بننے والی حکومت کی عقل کو میں داد دیتا ہوں، کمال نا عاقبت اندیش لوگ ہیں۔

بہرحال، وفاق میں کسی بھی ایک پارٹی کا اکیلے حکومت بنانا ناممکن ہے۔
پی ڈی ایم کا بھان متی کا کنبہ پہلے اپنی اشتراکی ہانڈی چوراہے پر پھوڑ چکا ہے۔
آگے کے اختلافات بڑھ جایئں گے۔

سال یا چھہ مہینے بعد پھر سے الیکشن کروانا پڑیں گے۔

میں اسمیں بلکل یہ نہیں کہہ رہا کہ عدالتوں میں چیلنج ہوئی سیٹیں پی ٹی آئی جیت جائے گی۔ عدالتوں کی ہواوٗں کا رُخ ہم دیکھ چکے ہیں۔

لیکن پھر بھی، جو کچھ میں نے بتلایا ہے، وہ نوشتہ دیوار نظر آرہا ہے۔
پی ڈی ایم نہیں چلنے والی۔

اچھا بتا ریا اے ۔
نجوم کی ڈگری لے رکھی ھے ؟
تاروں کا حال جانتا ہے ؟
مستقبل کی پیشقدمی کرریا اے ؟

ڈھاک کے وھی دو پات ۔

تو بتا ریا اے کہ 145 رکن کی مشترکہ حکومت تو نہیں چلنے کی لیکن 97 رکن کو پلاؤ ھضم ہوجائے گا ۔

تُو پھر کیا کریں ؟

پل سے چھلانگ مار کے خودکشی کرلیں ؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا بتا ریا اے ۔
نجوم کی ڈگری لے رکھی ھے ؟
تاروں کا حال جانتا ہے ؟
مستقبل کی پیشقدمی کرریا اے ؟

ڈھاک کے وھی دو پات ۔

تو بتا ریا اے کہ 145 رکن کی مشترکہ حکومت تو نہیں چلنے کی لیکن 97 رکن کو پلاؤ ھضم ہوجائے گا ۔

تُو پھر کیا کریں ؟

پل سے چھلانگ مار کے خودکشی کرلیں ؟
ایک سو پینتالیس والی حکومت میں کسی ایک کی بھی سو نہیں، بلکہ دونوں کی پینتالیس ہی ہیں، جو اسٹیبلشمنٹ نے ایک سو پینتالیس بنا رکھی ہیں۔

اور یہ کوئی علم نجوم نہیں، سیدھا سادا دیوار پر لکھی ہوئی تحریر ہے۔

یہ پی ڈی ایم پہلے ہی فیل ہو چکی ہے۔

اور آزمائے کو آزمانا جہل کی نشانی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سو پینتالیس والی حکومت میں کسی ایک کی بھی سو نہیں، بلکہ دونوں کی پینتالیس ہی ہیں، جو اسٹیبلشمنٹ نے ایک سو پینتالیس بنا رکھی ہیں۔

اور یہ کوئی علم نجوم نہیں، سیدھا سادا دیوار پر لکھی ہوئی تحریر ہے۔

یہ پی ڈی ایم پہلے ہی فیل ہو چکی ہے۔

اور آزمائے کو آزمانا جہل کی نشانی ہے

ابے تیرا لیڈر چار سال تک باجوہ کی گاف سے چپکا رھا ۔
کیا حاصل کیا ؟

جیل میں بگڑی ہوئ ناک اور منہ کا علاج کرواریا اے ۔

میں کب بول ریا ہوں کہ آنے والی حکومت آسان ہوگی ؟
یہ ھر پارٹی کے لیے مشکل ہوگی ۔
لیکن ملک کو تو چلانا ہے ۔
الیکشن بہت حد تک فیئر ہوئے ہیں ۔
یہ اسپلٹ مینڈیٹ ملا ہے اسی سے چلانا ہوگا ۔

ویسے بھی اس بگڑے ہوئے ملک کو کوئ ایک فرد اکیلا ٹھیک نہیں کر سکتا ۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
منیر نے بتایا ھے کہ ھم ھر کمزور نظر ، کمزور جگراور کمزور مغز کے لیے جیل میں ایک خصوصی وارڈ بنارھے ہیں ، جس میں یک نشست 100 بندوں کا دماغی چیک اپ ہو گا ۔ 🤣 ۔🤣 ۔
SUBH KOE BC CHORE HINDU apnaE brain kaa mri kurra taera brain shrink hoechukaa hae metric fail budzaat admi
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
SUBH KOE BC CHORE HINDU apnaE brain kaa mri kurra taera brain shrink hoechukaa hae metric fail budzaat admi

ابے پیپل کے بڈھے درخت ۔ جلدی جلدی اپنی باھر نکلنے والی جڑیں واپس بوسڑی میں ڈال لے ، رات ہونے چلی ھے ، کسی کتے نے ربڑ سمجھ کے پیل دیا او پھر روتا رھے گا 🤣 ۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ابے پیپل کے بڈھے درخت ۔ جلدی جلدی اپنی باھر نکلنے والی جڑیں واپس بوسڑی میں ڈال لے ، رات ہونے چلی ھے ، کسی کتے نے ربڑ سمجھ کے پیل دیا او پھر روتا رھے گا 🤣 ۔
Taera comment butata hae taeree retarded post
You retard bc
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Taera comment butata hae taeree retarded post
You retard bc
Hay Listen man. What ever happened to your old leader who supposed to come back and rule the country again. Many times, he compared his uniform to his skin.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں کب بول ریا ہوں کہ آنے والی حکومت آسان ہوگی ؟
یہ ھر پارٹی کے لیے مشکل ہوگی ۔
لیکن ملک کو تو چلانا ہے ۔
الیکشن بہت حد تک فیئر ہوئے ہیں ۔
یہ اسپلٹ مینڈیٹ ملا ہے اسی سے چلانا ہوگا ۔

ویسے بھی اس بگڑے ہوئے ملک کو کوئ ایک فرد اکیلا ٹھیک نہیں کر سکتا ۔
مطلب کہ اشتراکی حکومت کی دو پارٹیاں تو ہمیشہ لٹکی رہیں گی، ایک بوٹ کے ’’ل‘‘ سے اور دوسری ’’ٹ‘‘ سے۔

چلو، شکر ہے کہ یہ دِن دیکھنے کے لیئے بے نظیر آج ہم میں نہیں ہے، وگرنہ میثاقِ جمہوریت کا یہ حال دیکھ کر لازمی خودکشی کر لیتی۔

بہرحال، اسپلٹ مینڈیٹ پر یہ ڈیڑھ سالہ تجربہ کر بیٹھے ہیں۔ پہلے تو جلد الیکشن کی امید تھی، لیکن اس مرتبہ پانچ سال کا سوال ہے ۔۔۔ کام مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے۔ ہر پارٹی بلیک میل ہوگی، کرے گی۔ ہر ایک کا اپنا سیاسی طریقہ کار ہے۔ ہر منسٹری کا کام متاثر ہوگا۔ ہر کوئی اپنے طریقے سے چلے گا۔ کسی جانب یکسوئی نہیں ہوگی اور اداروں کا ٹکراوٗ ہوگا۔ ہر کوئی ملبہ دوسرے پر ڈالے گا۔ گند بنے گا، گند اچھلے گا اور گند پھیلے گا۔ اور پھر جمہوریت پر شب خون مارا جائے گا۔

اگر ان کبڈّی بازوں کی کھوپڑی میں ڈیڑھ انچ بھی عقل کا خانہ بھرا ہوا ہے تو ان کو یہ سمجھ لینا چاہیئے کہ ان کے ساتھ بھی جو کچھ ہورہا ہے وہ نہ تو ملک کو اور نہ ہی جمہوریت کو آگے بڑھنے دے گا۔ یہ خود سے اسٹیبلشمنٹ کی راہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کر رہے ہیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
You like me to shift your bed in Adyala ? 🤣
ok one condition if u agree to shift your chaarpaee to Pul-e-Charkhi prison in kabul afghanistan as they want a fresh young metric fail hindu ass for 24/7 afghan prisoners 🤣