باعث شرم

Status
Not open for further replies.

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
...​

Mohtram 2012 mien Rawalpindi mien huney waley saaneha mien bhi yeh he huwa tha eik janib sey ziadti ki gaie aur ziadti ka jawab dieney walon ko porey mulk aur almi suteha pey zulm ka nishana bnaya gaya

is thread pey bhi eisa he kuch huwa jisey aap tu biyan kerney ki jasarat ker bhi rehey hien lekin merey liey tu biyan kerney ka tasawar kerna bhi holnaak hey

yeh ju loug they in ka islam sey tu kiya insaniyut sey he koie taluq nhi
aur khatarnaak yeh baat hey k is point ka kisi ney khaien bhi tuzkara na kiya hey
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
In my humble opinion the thread should not remain on the forum with that filth.
Few people are constant abusers The Admin should not allow these kind of people.
Admin took the right decision.
I will agree that we should not allow the duplicate ID's
.

باقی سب اتفاق ہے لیکن آی ڈیز بین کرنے کا معاملا آسان نہیں ہے لوگوں کے پاس ایک ٹیبلٹ ایک فون ایک لیپ ٹاپ عموما ہوتا ہے ایک جگہ سے بین کرو دوسری جگہ سے آ سکتے ہیں اور اگر ان بھائیوں کے پیچھے کوئی تنظیم ہو تولیپ ٹاپ اورکمپوٹر ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں جب امڈتی ہوئی فنڈنگ موجود ہو. ہر جگہ آئ پی ایڈریس مختلف آئے گا سو بہتر ہے الفاظ کے استعمال پرہی نظر رکھی جائے
..
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

باقی سب اتفاق ہے لیکن آی ڈیز بین کرنے کا معاملا آسان نہیں ہے لوگوں کے پاس ایک ٹیبلٹ ایک فون ایک لیپ ٹاپ عموما ہوتا ہے ایک جگہ سے بین کرو دوسری جگہ سے آ سکتے ہیں اور اگر ان بھائیوں کے پیچھے کوئی تنظیم ہو تولیپ ٹاپ اورکمپوٹر ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں جب امڈتی ہوئی فنڈنگ موجود ہو. ہر جگہ آئ پی ایڈریس مختلف آئے گا سو بہتر ہے الفاظ کے استعمال پرہی نظر رکھی جائے
..

mujhey nhi lagta k loug itni hujjat kertey hon gey
main tu jub bain huta hoon tu phir dobara nhi ata jub tuk yaad na aaey k chek kerna chahiey k orange khutum huwwa ya nhi
 

ALMAHDI

Banned
Bilkul sahi kaha aap dono ney ye fasad ki jar is forum pe URDU likheny walay Gang ka hai ,ye gang urdu main behodgi aur fahash goi ko fakhar samjhta hai. Is group k pioneer Buturabi,Atif,Moazzamniaz etc always use multiple Ids.

تُم بھی رہنے ہی دو۔
تُم تو قایانیوں کے نبی مِرزے اور اُسکی ماں بہنوں کی فوٹو شاپڈ ننگی اور گندی فوٹوز یہاں پوسٹ کر کر کے اسلام کی خدمت کرتے رہے ہو اور اِس خدمت کے صِلے میں بین بھی ہوئے۔
شُکر کرو کہ قادیانی رسولِ کریم کو ماننے کے دعوے دار ہیں، اگر عیسائیوں کی طرح جواباً وہ بھی نعوذ باللہ ہمارے نبی کی شانِ اقدس میں کوئی ایسی ویسی جسارت کر دیتے تو تُم مِرزے کی مزید ننی فوٹو لگانے کے علاوہ کیا کر سکتے تھے، ہیں؟
اِس لیے کہتے ہیں کہ دوسروں کے عقائد اور اُنکی شخصیات کا ذکر احتیاط سے کرو تاکہ تمہاری وجہ سے کروڑوں دوسرے محبان کی دلآزاری نہ ہو۔

 

sajhassan

MPA (400+ posts)
Sir, I was offline when I saw all that stuff happening on that thread, I immediately logged on and this was my initial response on that thread at 11:04 AM:



"Is there any one to stop this madness?

Is everyone gone for summer vacation?"


I posted another comment on that thread at 12:22 PM, which was deleted later on for unknown reasons, in which I categorically condemned the whole situation. And I believe people involved in that mess, from both sides, should not be spared and do not deserve any mercy.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں طرف سے دعوا ہے کہ پہل مخالف نے کی
لیکن کسی کا یہ دعوا نہیں کہ جوابا وہ حد سے نہیں بڑھا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
mujhey nhi lagta k loug itni hujjat kertey hon gey
main tu jub bain huta hoon tu phir dobara nhi ata jub tuk yaad na aaey k chek kerna chahiey k orange khutum huwwa ya nhi

بات آپ کی نہیں نہ ہی بات سب کی ہے.نہ ہی سب یہاں یہ کر رہے ہیں ان میں سے بھی کچھ بس سادہ سے اپنے عقیدے کو اپنی عقل کے مطابق صحیح سمجھتے ہوں گے نہ ہی پوری کی پوری کوئی جماعت ایک ویبسائٹ پر یہ کر سکتی ہے
ان کی آڑ میں فتنہ بھی یہاں موجود ہے ہے غور کریں گے تو سمجھ آ جائے گی یہ اور بات ہر ایک دوسرے کو اس کا الزام دے گا..
 

ALMAHDI

Banned
محترم ایچ ایم خان بھائی ایسا ہرگز نہیں کہ ہم نے اس بحث کو جان بوجھ کر بڑھنے دیا ..حقیقت یہ ہے کہ جیسے ہی ان پوسٹس پر نظر پڑی فوری طور پر انہیں ڈیلیٹ کر کے سب ممبران کو بین کر دیا گیا

پچھلے کئی سالوں سےمیں اس فورم پرماڈریشن کرتے ہوئے لوگوں کی پوسٹس پڑھتا رہا .. لوگ اختلاف کرتے ہوئے حد سے گزرے لیکن جو اب ہونا شروع ہو گیا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا .. مسلمانوں کی مقد س ہستیوں اور ایک دوسرے کی فیملی کی خواتین کے بارے میں جو زبان استعمال کی گئی ہے اسے پڑھ کر سر شرم سے جھک گیا- ایسی زبان میں نے کبھی کسی انپڑھ اور جاہل شخص کو بھی استعمال کرنے نہیں سنا -

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم ماڈریٹرز کی کوتاہی ہے کہ ہم اس بحث کو بروقت روکنےمیں ناکام رہے اور گالم گلوچ اس حق تک پہنچ گئی .. لیکن اس کی کچھ ذمہ داری دوسرے ممبر حضرات پر بھی ہے جو اس کو پڑھتے بھی رہے لیکن سوائے دو ممبرکے علاوہ کسی نے ماڈریٹر ز کو اس بارے میں آگاہ نہیں کیا ..ان کی جانب نے رپورٹ ہونے کے فوری بعد ان تھریڈز پر ایکشن لے لیا گیا ..

ہماری پالیسی کے مطابق فرقہ وا را نہ بحث کی بلکل اجازت نہیں .. اسے لیے بہت سے تھریڈ ز جن کا مقصد فرقہ وارانہ بحث ہوتا ہے آتے ساتھ ہی ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں .. لیکن اب مسئلہ یہ ہو گیا ہے کہ فرقہ ورنہ بحث کرنےوالے سیاسی و غیر سیاسی تھریڈز پر بھی ایک دوسرے سے الجھ پڑھتے ہیں ..خصوصا سعودی عرب ایران بحث میں تو گویا فرقہ وارانہ رنگ آنا تو لازم ہو گیا ہے ..

میں آپ سے کلی تو پر اتفاق کرتا ہوں کہ اب ہمیں اشاروں کنایوں میں بھی ایک دوسرے پر کیے گئے حملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے .. ہم اپنی میٹنگ میں بھی اس بارے میں ...حکمت عملی بنانے کی کوشش کریں گے لیکن ہمیں اس سلسلے میں آپ سب کی مدد کی ضرورت ہو گی .. کیوں کہ ہم پانچ یا چھ لوگ ہر جگہ نہیں پہنچ سکتے
وسیم صاحب! لگتا ہے آپکی دلرُبا آہوں کے اثر ہونے میں وقت کی دیوار کھڑی ہے۔


کُچھ عرصہ پہلے آپ نے فِرقہ واریت کی بیخ کُنی کیلئے ایک تحریک کا آغاز کیا تھا۔ مکتبِ تشیع کی طرف سے یوژل سسپیکٹس نے آپ سے تعاون کیا جِس کے لیے آپکو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بس اِس فورم پر فِرقہ واریت کے موجودہ اُبھار اور گذشتہ گراوٹ کے دورانیے میں متحرک اور غیر متحرک ارکانِ فورم ہذا کی پوسٹس کا جائزہ لے لیجئے۔ آپکو معلوُم ہو جائیگا کہ آغاز نو کِس طرف سے ہوا اور حقِ جواب کِس نے استعمال کیا۔


میں آپکی اِس بات کی تائید کرتا ہوں کہ حالیہ سعودی یمن تناؤ نے اِس میں اضافہ کیا ہے لیکن ایک بار پھر دیکھیں کہ اُس تناؤ کو کِس طرف سے اپنے مذموم فِرقہ وارنہ مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا آغاز ہوا؟ مثلاً افواجِ پاکستان کو غیر مُلکی جھمیلوں میں ٹانگ اڑانے سے منع کرنے والے پاکستانیوں کوفریقِ مخالف کی طرف سے جواباً غدار، ایرانی ایجنٹ، رافضی، مجوسی، کافر وغیرہ کہنے کی نفرت و اشتعال انگیز مُہم کا آغاز کِس طرف سے ہوا؟


اب آتے ہیں موجودہ صورتِ حال کی طرف۔
آج اکثر حضرات و خواتین اصحابِ رسول اللہ کی توہین پر مشتعل ہونے کی جعلی سے کوشش کر رہے ہیں کیا پچھلے تین دن تک مسلسل اِنہیں جا بجا بتایا اور دِکھایا نہیں جاتا رہا کہ ایک ممبر کراچی والا کی آئی ڈی سے اور اُسکے حواری مسلسل مخدراتِ عصمت و طہارت خاندانِ رسول کی بیبیوں کو ننگی گالیاں بک رہے ہیں۔ اِن میں سے کِسی کے ایمان کی کان پر جوُں رینگی؟
حتی کہ آج بھی آپکی بارگاہ میں شکایت کا دفتر کھولے اِن شکایتیوں نے ایک مرتبہ بھی اصل مسئلے کی طرف اشارہ تک نہیں کیا جو اِس خرابی کا نقطہِ آغاز ہے۔


آج آپ اشاروں کنایوں میں کسی کے مسلک کی توہین پر حساس ہیں تو یہ معاملہ اشاروں کنایوں سے ہوتا ہوا گالیوں تک پہنچا تو کیونکر؟ اِسلیے کہ رسول اللہ کی بیٹیوں، ماں اور آلِ اطہر کو ننگی اور غلیظ گالیاں بکی جاتی رہیں اور تین دِن مسلسل یہ فتنہ یہاں بپا رہا۔ جنہیں آج اصحاب کی ناموس پر ہول اُٹھ رہے ہیں کاش اُنکے ایمان میں جنابِ فاطمۃ الزہرا اور اِمام علی، امام حسن و حسین کی شانِ اقدس میں جاری غلاظت پر بھی یہی تکلیف ہوتی۔ اگر اِن کی نظر میں رسول اللہ کی آل اولاد کی کوئی حیثیت نہیں تو کم از کم اُنہیں اصحاب میں ہی شامل کر کے زبانِ غلط کو لگامیں ڈالنے کی بات کی ہوتی لیکن میری اِس پوسٹ سے سے ماقبل ایک دو کے علاوہ کِسی نام نہاد مسلمان کو احساس تک نہیں کہ جن کی گودیوں میں رسول اللہ کھیلے اور جو رسول اللہ کی گودیوں میں کھیلے اُنکو ننگی ماں بہن کی گالیاں بکنے والوں کی مذمت میں ایک لفظ پھوٹا ہو۔

وسیم صاحب، جبر سے نہیں آپکو درکار توازن عدل سے پیدا ہوگا۔
یہاں سب کے پاس لگ بھگ ایک جیسے کمپیوٹر اور ایک جیسی لکھنے لکھانے کی صلاحیتیں ہیں چنانچہ احتیاط کی اشد ضرورت ہے۔
کِسی نہیں معلوم کہ شیعانِ علی کو رافضی، ہیرا منڈی کی پیداوار، متعہ باز اور اِس سے مِلتے جُلتے ناپسندیدہ القابات سے پُکارنے کا آغاز کِس طرف سے ہوا؟ آپ سے زیادہ بھلا کون جانتا ہوگا۔ اگر حالیہ چند مہینوں میں دوسرے فریق نے بھی جواباً یہی پالیسی اختیار کر لی ہے تو اِس کے براہِ راست و اولین ذمہ دار فورم ہذا پر اِس مکروہ رسم کا آغاز کرنے والے ہیں۔ اگر کوئی فریق احترام کا تقاضا کرتا ہے تو اُسے یہ جنس پہلے فریقِ ثانی کو دینا ہوگی کہ آج کی تُند بازاری میں یہی باٹ عام ہیں۔ ولسلام
 

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے باب عثمان میں چھتریوں والے صحن جہاں سے گنبد خضریٰ کے پر کیف نظارے کی سعادت بھی نصیب ہوتی ہے، وہاں دیواروں پر کندہ ان معزز و بزرگ ہستیوں کے نام کچھ اس طرح درج ہیں

پہلا صحن، جنوبی جانب، دائیں سے بائیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت حسین رضی اللہ عنہ
حضرت عباس رضی اللہ عنہ

مشرقی جانب

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
حضرت سعید رضی اللہ عنہ
حضرت عبدالرحمان رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضا رضی اللہ عنہ
حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ

شمالی جانب

حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ
حضرت محمد بن ادریس رضی اللہ عنہ
حضرت احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ
حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ
حضرت زید العابدین رضی اللہ عنہ

مغربی جانب

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
حضرت سعد رضی اللہ عنہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ

دوسرا صحن ، جنوبی دیوار، دائیں سے بائیں

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
حضرت محمد مہدی رضی اللہ عنہ
حضرت علی نقی رضی اللہ عنہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ

مشرقی دیوار

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

شمالی دیوار

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ

مغربی دیوار

حضرت حسن عسکری رضی اللہ عنہ
حضرت نقی رضی اللہ عنہ
حضرت موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ
حضرت باقر رضی اللہ عنہ
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ

مقصد صرف یہی ہے کہ امت مسلمہ میں ہمیشہ صحابہ کرام و اہل بیت اطہار کی قدرو منزلت اولین ترجیح رہی ہے ، جیسا کہ ملاحظہ ہو کہ اصحاب کے ساتھ اہل تشیع جن پر حق جتاتے ہیں ان بارہ ائمہ کے نام بھی درج ہیں حالانکہ ان میں بعض صحابی بھی نہیں، اس بات سے قطع نظر امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور ہوا کہ ابھی نہیں ہوا مگر ان کا نام بھی شامل ہے، اور غور طلب یہ بھی ہے ان میں چار ائمہ فقہا یعنی امام اعظم، مالک، شافعی و حنبل کے نام بھی موجود ہیں، جب کہ ائمہ حدیث کی حیثیت بھی مسلم ہے مگر ائمہ فقہا کی شان ان سے بڑھ کر ہے

اہل سنت کا ہے بیڑا پار کہ اصحاب رسول
نجم ہیں ، اور ناو ہے عترت رسول اللہ کی

اصحاب رسول ستارے ہیں اور اہل بیت کشتی ہیں، ستارے سے سمت کا تعین ہوتا ہے اور کشتی پر سواری ہوتی ہے، دونوں لازم و ملزوم ہیں، کسی ایک کے بغیر منزل مقصود پر نہیں پہنچا جا سکتا
 

ALMAHDI

Banned

مجھے حیرانی ہے کہ محترمہ فائزہ ابھی بھی آگ کو گُلنار کرنے کیلئے یکطرفہ طور سے میری پوسٹوں کے وہ حصے حذف کرنے کیلئے مستعد ہیں جِن میں مسئلے کی حقیقت کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پوسٹ نمبر انتالیس جس کی ایک مثال ہے۔
آپ لوگ یہ کیوں سمجھ لیتے ہیں کہ اِس کانٹ چھانٹ سے وضاحتِ حق رُک جائے گی۔
کبھی چڑھا سورج بھی ہتھیلیوں کی اوٹ میں پناہ لینے سے چھُپا۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
انصاف نہ سہی انصاف کرنے کی اداکاری ہی کر لیا کرو۔
زیادہ پیچھے نہیں جاتے، مثلاً اپنی یہی پوسٹ دیکھ لو تُم اور تمہاری پوسٹ کو لائک کرنیوالوے بالواسطہ اور بِلا واسطہ سالوں سے اِس فورم پر شیعانِ علی علیہ السلام کو رافضی، مجوسی، متعے کی پیداور، رنڈیوں کی اولاد وغیرہ جیسے گھٹیا الفاظ سے نہیں پکارا کرتے تھے؟ یا ایسی نیچ حرکت کی حوصلہ افزائی میں شریک نہیں رہے؟
لفظ دیوبندی کا استعمال تو یہاں بہت بعد میں جوابی طور سے کہا جانے لگا اور تم لوگوں کے تازہ احساس سے لگتا ہے بہت موثر ثابت ہوا ہے ورنہ یہ شکایتی تھریڈز نہ بن رہے ہوتے۔


میاں، اگر کوئی اُمید رکھتا ہے کہ وہ کِسی کے مسلک کو نام بے نام پکارے گا اور آگے سے کوئی اُسے پھولوں کا گلدستہ پیش کرے گا وہ دنیا ابھی زیرِ تعمیر ہے۔

It doesn't look like you want to quit justifying the trash writing. so, if a butthead, comes on this forum and starts to abuse your sect ,does it give you a license to offend many thousand followers of opposite sect ? This kind of Paki mentality is the reason which drown this nation in to the pit of the darkness where intellectuals like you are born,Almahdi Bin Turabi.






 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)

تُم بھی رہنے ہی دو۔
تُم تو قایانیوں کے نبی مِرزے اور اُسکی ماں بہنوں کی فوٹو شاپڈ ننگی اور گندی فوٹوز یہاں پوسٹ کر کر کے اسلام کی خدمت کرتے رہے ہو اور اِس خدمت کے صِلے میں بین بھی ہوئے۔
شُکر کرو کہ قادیانی رسولِ کریم کو ماننے کے دعوے دار ہیں، اگر عیسائیوں کی طرح جواباً وہ بھی نعوذ باللہ ہمارے نبی کی شانِ اقدس میں کوئی ایسی ویسی جسارت کر دیتے تو تُم مِرزے کی مزید ننی فوٹو لگانے کے علاوہ کیا کر سکتے تھے، ہیں؟
اِس لیے کہتے ہیں کہ دوسروں کے عقائد اور اُنکی شخصیات کا ذکر احتیاط سے کرو تاکہ تمہاری وجہ سے کروڑوں دوسرے محبان کی دلآزاری نہ ہو۔



Chalo bhai, aik aur Urdu likhney wali ID agai apni munafqat k saath.

Aur ye main ney kazzab mirza ki maa aur behen ki picture kab post ki?? kazzab mirza ki tarah jhootey ilzamat mat lagao.

Main samjhta hon jhootey kazzab mirza ko expose karna sawab ka kaam hai is liye us ki books se share karta rehta hon.

Kabhi Kazzab mirza k jhoot dekhain hain us ki books sey?

Kabhi kehta hai main Masseh maood hon(Nauzubillah) kabhi kehta hai main Masseh maood nahi hon .

Third picture main dekho apni khadma k saath kia sulook kia,

Fourth picture main Hazrat Essa
:Allaih: kay barey kia Gustakhi ki hai nauzubillah, see this :







 
Last edited:

ALMAHDI

Banned

It doesn't look like you want to quit justifying the trash writing. so, if a butthead, comes on this forum and starts to abuse your sect ,does it give you a license to offend many thousand followers of opposite sect ? This kind of Paki mentality is the reason which drown this nation in to the pit of the darkness where intellectuals like you are born,Almahdi Bin Turabi.

اِسکا مطلب ہے تُم ابھی بھی گذشتہ گھاؤ چاٹتے ہوئے مسئلے کی نزاکت کو سمجھنے کو تیار نہیں؟
یعنی تُم ایک بٹ ہیڈ کی بِن مانگی دلالی میں اپنا مُنہہ چھِلواتے رہو گے جِس نے پہل کر کے کروڑوں دل زخمی کیے اور تمہیں یہ قدرتی قانون معلوم ہے کہ قصور پہل کرنے والے کا ہی ہوتا ہے۔
یہ کِسی اندھیر پُتر یہ پھوکی دانشوری کے سِوا کیا ہے کہ کِسی بٹ ہیڈ کو جواب دینے سے ہزاروں دِل دُکھتے ہیں؟ گویا تمہارے ہزاروں دِلوں کا مرہم کرتے کرتے اپنے کروڑوں دِل زخمی کرواتے چلے جائیں؟ ہم میں ابنِ مریم ڈھونڈ رہے ہو کیا؟
بہرحال میرے لیے یہ منظر باعثِ اطمینان ہے کہ یہ فورم کُچھ ناہنجاروں کیلئے کیلئے تتا توا بن رہا ہے۔

آخر میں اپنے اِس عہد کا اظہار مناسب سمجھتا ہوں کہ کِسی مسلک، مسلم، نان مسلم اور اُنکی ادنیٰ و اعلی شخصیات کی توہین میں کوئی پہل میری طرف سے نہ ہوگی لیکن حقِ جواب بہرحال محفوظ رکھتا ہوں۔ ایڈمن نے بھی قوٹ کا بٹن اِسی لیے لگایا ہے۔ ولسلام
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top