HORUS
Chief Minister (5k+ posts)
you guys are soft on sectarian hatred and terrorist propaganda.....some members just use this forum for sectarian bashing or spread propaganda of banned terrorists organizations like ISIS
جیو جی بھائی .. کسی کی بھی آئی پی ظاہر کرنا تو ممکن نہیں .. لیکن ان حضرات کو پہچاننا مشکل نہیں .. جو حضرات بھی آج بین ہوئے ان کی ان میں شائد ایک آدھ چھوڑ کر باقی پہلے بھی مختلف آئی ڈیز کے ساتھ فورم پر فرقہ وارا نہ بحث کی وجہ سے کئی بار بین ہو چکے ہیں .. لیکن بین ہونے کے بعد یہ نئی آئی ڈی بنا لیتے ہیں - پراکسی استعمال کرنے کی وجہ سے ان کو نئی آئی ڈی بنانے سے روکنا بھی ممکن نہیں ...