بادل آپ کے آنگن میں

falcons

Minister (2k+ posts)
644_15324800.jpg


بادلوں میں گھومنے اڑنے اوراٹکھیلیاں کرنے کا خواب سچا ہوگیا ہے۔ ’’سپیس مانکی‘‘ نامی یہ آلہ بادلوں کو اکٹھا کرکے آپ کے صحن یا کمرے میں چھوڑ دیتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ آسمانوں کی سیر کر رہے ہیں۔ سائنسدان سپیس مانکی میں بادلوں کو جمع کی استعداد بڑھانے پر کام کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں بھاری فنڈز درکار ہیں۔ چھوٹے سے ڈبے میں بادلوں کو ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیوائس ایجاد کرنے کا سہرا امریکی سائنسدانوں کے سر باندھا جاتا ہے۔

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD] http://dunya.com.pk/index.php/taza-ba-taza/2013-05-19/644#.UZouYKKl7HQ

[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD] [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://www.spacemonkey.com/
while its a cloud storage device storing digital data using P2P.... koi to roko media koo
 
Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
mujay hassan nisar aaj ikhtlaf kay bawjoud yaaaaaaaaaaaaad a raha hy ...............hum in logun ko galiyan niklaty hian lakein yay qoum research our technology mian itnai agay ja chuki hay baddal tak aap nay angan mian lay aiee hy ..our hum nay kia ijad kia phooonkian .[hilar] mobile per phpoonkigan amrnay wala comercial to aap nay dekha hoo ga
 

itsnotme90

Minister (2k+ posts)
بادل آپ کے آنگن میں


644_15324800.jpg

بادلوں میں گھومنے اڑنے اوراٹکھیلیاں کرنے کا خواب سچا ہوگیا ہے۔ سپیس مانکی نامی یہ آلہ بادلوں کو اکٹھا کرکے آپ کے صحن یا کمرے میں چھوڑ دیتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ آسمانوں کی سیر کر رہے ہیں۔ سائنسدان سپیس مانکی میں بادلوں کو جمع کی استعداد بڑھانے پر کام کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں بھاری فنڈز درکار ہیں۔ چھوٹے سے ڈبے میں بادلوں کو ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیوائس ایجاد کرنے کا سہرا امریکی سائنسدانوں کے سر باندھا جاتا ہے۔

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
Share This:
 

Back
Top