falcons
Minister (2k+ posts)

بادلوں میں گھومنے اڑنے اوراٹکھیلیاں کرنے کا خواب سچا ہوگیا ہے۔ ’’سپیس مانکی‘‘ نامی یہ آلہ بادلوں کو اکٹھا کرکے آپ کے صحن یا کمرے میں چھوڑ دیتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ آسمانوں کی سیر کر رہے ہیں۔ سائنسدان سپیس مانکی میں بادلوں کو جمع کی استعداد بڑھانے پر کام کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں بھاری فنڈز درکار ہیں۔ چھوٹے سے ڈبے میں بادلوں کو ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیوائس ایجاد کرنے کا سہرا امریکی سائنسدانوں کے سر باندھا جاتا ہے۔
[TR]
[TD] http://dunya.com.pk/index.php/taza-ba-taza/2013-05-19/644#.UZouYKKl7HQ
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD] [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://www.spacemonkey.com/
while its a cloud storage device storing digital data using P2P.... koi to roko media koo
- Featured Thumbs
- http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/644_15324800.jpg
Last edited: