باجوڑ :ریاستی ایجنسی کےاہلکاروں کاپولنگ عملےپر تشدد,عملے کا ڈیوٹی سےبائیکاٹ

06072318141d0bb.png


باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولنگ عملے پر تشدد کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے عملے نے الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا,زبیر علی خان نے لکھا خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے چار اہلکاروں نے دفتر میں آکر بدتمیزی کی اور پولنگ عملے کا ڈیٹا مانگا اور انہیں تبدیل کرنے کا حکم دیا،

باجوڑ ریٹرنگ آفیسر کا ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خط میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر احتجاج کے بعد باجوڑ ضلعی انتظامیہ نے دفاتر بند کردیے۔ باجوڑ کے ریٹنرنگ افسر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق خط میں لکھ کرآگاہ کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1781376875480158519
زبیر علی خان نے بتایا کہ اطلاعات کے مطابق ایس کی مبینہ مداخلت کے باعث پولنگ عملے نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا,باجوڑ میں ریٹرنگ افیسر میں کلرک پر تشدد کرنے کے خلاف کلرک ایسوسی ایشن نے ایس کے اہلکاروں کے تبادلے کا مطالبہ کردیا,صدر کلرک ایسوسی ایشن نے کہا جب تک تشدد کرنے والے اہلکاروں کا تبادلہ نہیں کیا جاتا ہمارا الیکشن سے بائیکاٹ ہے، آئندہ ایجنسی کا کوئی بھی اہلکار بغیر تحریری آرڈر کے دفتر میں آیا تو زمہ دار خود ہوگا،
ایجنسی کے اہلکاروں کام سیکیورٹی کرنا ہے اپنی حدود میں رہیں،

https://twitter.com/x/status/1781378577516331518
https://twitter.com/x/status/1781380838917128237
شاکر اعوان نے ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا آج پھر یہ شعر بار بار سننے کو دل کر رہا ہے۔۔باجوڑ این اے آٹھ کے ریٹرننگ افسر نے آئی ایس آئی کے چار اہلکاروں کی طرف سے پولنگ اسٹاف میں تبدیلی کیلئے دباو اور بعد ازاں اسٹاف پر جسمانی تشدد کی تحریری درخواست دے دی.

https://twitter.com/x/status/1781392909746495533

دوسری جانب خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ واقعے کا نوٹس لے لیا, ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق باجوڑ واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کرکےملوث افراد کیخلاف ایکشن لیاجائےگا.

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے حلقہ ایم اے 8 کے ضمنی انتخابات کے لیے ریٹرنگ افسر پر الیکشن عملے کو تبدیل کرنے لئے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے مبینہ دباو اور اسٹاف پر تشدد کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے عملے نے ضمنی الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ اور احتجاجا دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ریٹرنگ افسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر باجوڑ کو واقعے کی تحریری شکایت بھی کی جبکہ واقعے کے خلاف جمعے کی نماز کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی ہوا تھا۔ ریٹرنگ افسر کی جانب سے تحریری شکایت میں بتایا گیا کہ جمعے کی نماز سے پہلے باجوڑ میں تعنیات حساس ادارے کے چار اہلکار ان کے آفس ائے اور ضمنی الیکشن میں انتخابی عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ جبکہ ان کی جانب سے انکار پر دباو بھی ڈالا گیا۔

ریٹرنگ افسر جمعے کی نماز کے لئے نکل گئے اور نماز کے بعد کھانے کے لئے گئے جس کے دوران حساس ادارے کے اہلکار دوبارہ ان کے آفس ائے اور اسٹاف پر تشدد کیا۔ جس سے انتخابی عملے میں شامل افسر زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریٹرنگ افسر نے مزید لکھا ہے کہ حساس ادارے کے اہلکاروں نے تشدد کے ساتھ بندوق بھی تانا۔ جبکہ بعد میں فرار ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جو ریٹرنگ افسر بھی ہیں انہوں نے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ریٹرنگ افسر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کو بتایا کہ واقعے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا عملہ سراپا احتجاج ہے۔ اور تمام دفاتر بند رہیں گے۔ اور الیکشن ڈیوٹی کا بھی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ریٹرنگ افسر نے ڈی سی کو آگاہ کیا کہ 20 اپریل کو الیکشن میٹریل کی تقسیم ہو گی لیکن عملہ بائیکاٹ پر ہے۔ اور الیکشن ڈیوٹی نہیں دیں گے۔

واقعے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے اسٹاف نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ اور ملوث اہلکاروں کا باجوڑ سے تبادلے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی ملازمین کا موقف تھا کہ حساس ادارے کے اہلکار ان کے دفتر گھس کر تشدد کیا اور سرکاری امور میں مداخلت کی۔ خبردار کیا کہ اہلکاروں کے تبادلے تک وہ احتجاج جاری رکھیں گئے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
زانیوں شرابیوں حرامیوں غداروں نطفہ حراموں کا مشرقی پاکستان پارٹ ٹو سٹارٹ ہو چکا ہے ان زانی شرابی حرامی نطفہ حرام بے غیرتوں کنجروں مثلیوں میراثیوں کالے کالے حرام کے نطفوں غداروں نے پہلے بھی اپنی حرام زدگی نطفہ حرامئ سے یہ ملک توڑا ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یقین کریں... سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے جب سننے کو ملتا ہے کہ حرامی عاصم منیر کے دلے سپاہی سیاست میں مداخلت کرتے پکڑے جاتے ہیں اور حرام کی پلی فوج پیارا سا بوتھا سجا کر کہہ دیتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں.
کاش پاکستانیوں کے نصیب میں محب وطن فوج ہوتی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یقین کریں... سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے جب سننے کو ملتا ہے کہ حرامی عاصم منیر کے دلے سپاہی سیاست میں مداخلت کرتے پکڑے جاتے ہیں اور حرام کی پلی فوج پیارا سا بوتھا سجا کر کہہ دیتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں.
کاش پاکستانیوں کے نصیب میں محب وطن فوج ہوتی

یہ فوج نہیں پاکستان پہ بوجھ ہے۔۔۔
اگر پاکستانی "بوجھ" محب وطن ہوتی تو پاکستان نہ ہوتا کیونکہ انگریزوں نے ملک قائد اعظم کے نہیں ان حرامیوں کے حوالے کیا تھا ۔۔ پہلے دو جرنیل ہی انگریز تھے۔۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اسوقت فرعونیت عروج پر ہے یہ خبیث آئی ایس آئی کے اہلکار پاکستان کے ملازم ہیں یا ڈونلڈ لو کے ذاتی ملازم جنھوں نے پچھلے ڈھائی سال سے پاکستانی آئین قانون اور اسلامی اقدار کا جنازہ نکالدیا ہے ان کو ان کی ہی کی زبان میں جواب دیئے بغیر عوام کو آزادی نہیں ملے گی یہ جہاں بھی نظر آئیں اٹھا لو ان کے بچوں کو اٹھاؤ ان کی ویڈیوز بناؤ یہی واحد راستہ ہے کیونکہ شریف بندہ تواپنی فریاد قانون کے پاس ہی لے کر جاتا ہے اگر وہاں انصاف نہ ملے تو کبوتر کی طرح بلی کو دیکھ کر آنکھ بند کرنے کی بجائے بلی پر جھپٹو
 
Last edited: