اے شخص اگر عقلمند ہو تو اسے سمجھ

Wrongno

Banned
ایک جوان کو ایک لڑکی سے محبت جو ہو گی، اس نے اپنے دوست سے کہا یار! اپنی مسجد کے جو امام هے نہ اس کی بیوی سے مجھے محبت ہو گئی کیا تو میری مدد کرے گا ؟؟
کہا کیا مدد کرو؟

اس نے کہا کی مدد یہ کرنا ہے امام صاحب نماز پڑھ کر جلدی گھر چلے جاتے ہے تو ان سے مسئلہ پوچھ اتنا الجھا دے انہی دیر تک بیٹھا کر رکھ ادھر میں ان کی بیوی سیے ملاقات کر لوں ....

اس نے کہا ٹھیک ہے میرے دوست! میں ایسا ہی کروں گا. مسجد میں کبھی نہیں آتا تھا، دوست کے لئے آنے لگا، امام کو روکتا رہا وہ بے چارہ بھولا بھالا امام ركتا رہا کئی دن جواب دیتا رہا ... مہینوں گزر گئے ایک دن اس کے ضمیر نے اس جھجھوڑا تو مسجد کے امام کے ساتھ ایسا کر رہا ہے ؟؟
پہنچا امام صاحب سے کہا حضرت! مجھے معاف کر دیجئے ... کیوں بھائی ؟؟ دراصل مجھے مسئلہ نہیں پوچھنا ہوتا تھا بلکہ میں اپنے دوست کی مدد کرتا تھا. وہ اور آپ کی بیوی محبت کرتے هے. آپ جلدی گھر چلے جاتے تھے اسی لئے اسے موقع نہیں ملتا تھا کہ کچھ کرے اس لئے میں آپ کو روکے رکھتا تھا .........

امام صاحب مسکرانے لگے. انہوں نے کہا کہ بھائی! بڑھی عجیب سی بات ہے، ابھی تک تو میرے ماں باپ نے میری شادی ہی نہیں کی ہے پھر میری کس بیوی سے تیرے
دوست کو محبت ہو گیا ؟؟ نہ میری کوئی بہن ہے نہ بیوی ہے ... وہ سوچ میں ڈوب گیا کی یہ کیا ہوا ؟؟ یاد رکھو رب نے خود اعلان فرمایا ہے "ہم نے نیکو کے لئے نیکی کا انتخاب فرمایا ہے" وہ سوچنے لگا کے امام کی شادی ہی نہیں ہوئی تو میرا دوست کس کے پاس جاتا تھا؟ .. جب تحقیق کی تو پتہ چلا کی وہ امام کی نہیں ، اس کے گھر جاکر اس کی بیوی کے ساتھ ملتا تھا .....
دیکھا گناہ میں مدد کرنے کا انجام ...

آج میرے کچھ نوجوان بھائی ایسے بھی هے کے اگر ہمارا دوست کسی لڑکی سے محبت کر رہا ہے تو ہماری یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم اس کا سپورٹ کریں. نہیں کرتے تو ہم دوستی کا حق ادا نہیں کر رہے هے، ہم بے وفائی کر رہے هے. لیکن میں تم سے کہہ دینا چاہتا ہوں اللہ ارشاد فرماتا ہے

"اگر مدد کرنا ہے تو نیکی میں کرو گناہ میں مدد نہ کرو" اور سچا دوست وہ ہے جب تم خدا کو بھول جاؤ تو وہ تمہیں یاد متوجہ کرے .....
بدل ڈالو خود کو، دوست کو، توبہ كرلو ورنہ یاد رکھو شیشے کے گھر میں بیٹھ کر کسی کے مٹی کے گھر پر پتھر مارنے کا انجام کیا ہوتا ہے. دوسروں کے لئے كنواں كھودوگے خود گر جاؤ گے ........ جاگ جاؤ اللہ اور اس کے رسول کا واسطہ ایسی دوستی کو ٹھوکر مارو جو تمہیں گناہ کی طرف لے جائے، اچھوں کا ساتھ تھامو ........ .

ان شاء اللہ فلاح پا جاؤ گے ..
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہے.
پاک دامن رہو ..

تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی۔
اے شخص اگر عقلمند ہو تو اسے سمجھ

SOURCES:
 
Last edited by a moderator:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
آپ کی اس مثال کو اگر وسیح کر دیا جیے تو مطلب یہ ہو گا کہ آپ اگر نہ اہل اور راشی حکمران کو جان بوجھ کر ووٹ دے رہے ہیں تو آپ ان کے گناہوں میں شریک ہیں .
 

Wrongno

Banned
ہم جنس پرستی



جب شیریں مزاری کے صاحبزادی " ہم جنس پرستی " کی حمایت میں بیان دیتی ہے، ۔۔۔۔۔۔یا
جب سلمان تاثیر توہیں رسالت کےمرتکب افراد کو سپوڑٹ کرتے ہیں، یا
جب الطاف حسین کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرتے ہیں یا
جب اسفند یار ولی اقتصادی راہداری کے خلاف مورچہ سنبھالتے ہیں
تو یہ سب کچھ صرف اتفاقیہ ہی نہیں ہوتا ، یہ سب کچھ مذکورہ افراد کے زاتی خیالات ہوں، یہ بھی ضروری نہیں ہوتا
بلکہ
ان تمام افراد نے اس کام کی payments وصول کی ہوتی ہے ، یہ تمام افراداپنی تفویض کردہ ذمہ داری ادا کرتے ہیں، غیر ملکی NGO s اور دشمن ملک کی ایجنسیون کی فراہم کردہ لائن پر یہ تمام لوگ کام کرتے ہیں، اور معاوضہ وصول کرتے ہیں.


Sources: http://www.facebook.com/F5NewsPakistan

 
Last edited:

Wrongno

Banned
ALLAH ka Karam hay jis bandy ko vote diya hay us k kaam say mutmain hon, or na main parha likha jahil hon k dekhy bkhiar ki c Metro etc type ko vote karon.
 

459zaman

Banned
Re: ہم جنس پرستی

شیریں مزاری کا تحریک انصافسے سے کوئ تعلق نہیں
.
.
.
.
.
.کاش یہ بیان اب تک آجاتا
 

Wrongno

Banned
Re: ہم جنس پرستی

کا ش کے آجاتا لیکن کیا کریں یہ متحدہ سے نہی بلکے تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
اوہ اب سمجھ آیا کے بہت سے لوگ تو نماز پڑھنے بھی نہیں جاتے

انکو بھی خدشہ ہوگا کے ادھر وہ نماز کے نکلے اور ادھر کوئی انکے گھر میں گھسا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اوہ اب سمجھ آیا کے بہت سے لوگ تو نماز پڑھنے بھی نہیں جاتے

انکو بھی خدشہ ہوگا کے ادھر وہ نماز کے نکلے اور ادھر کوئی انکے گھر میں گھسا

Sir Gee ju Banda kisi aur kay ghar nahi ghusta tu Allah uss kay ghar ki b Hifazat Farmata hay.... It is tit for tat type of thing.
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Sir Gee ju Banda kisi aur kay ghar nahi ghusta tu Allah uss kay ghar ki b Hifazat Farmata hay.... It is tit for tat type of thing.

iss story writer ko bolo takay woh story theek kar ley. jo banda molvi ke pass baitha rahta tha allah ke ghar main uss ke ghar uska dost kion jaata tha uski bv ke pass? sir jee.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
iss story writer ko bolo takay woh story theek kar ley. jo banda molvi ke pass baitha rahta tha allah ke ghar main uss ke ghar uska dost kion jaata tha uski bv ke pass? sir jee.

تو کیا پتا یہ جو بندہ مولوی کے پاس بیٹھتا شائد وہ کسی اور وقت جاتا۔ کسی کو کیا معلوم؟

اور کیا معلوم اس نے اپنے دوست کو جھوٹ بولا ہو کہ وہ مولوی کے پاس جاتا تھا۔ کیا پتا وہ اسی دوست کے گھر جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بات اتنی سیدھی نہیں جو نظر آرہی ہے۔

 

Back
Top