ملکی خودمختاری اور ملک کی عزت کی بحالی کی اس تحریک میں جو کوئی بھی صعوبتوں اور مصیبتوں کا شکار ہو گا اور ہو سکتا ہے کہ بہت سے لوگ اس راہ میں شہید بھی کر دے جائیں ـ
اے مورخ یہ ضرور لکھنا کہ ان سب کا قصور صرف اور صرف وطن سے محبت تھی ـ
اے مورخ اس قربانی کو اپنی قلم کی نوک بیچ کر داغدار نہ کرناـ