arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
ایک خود غرض قوم کو ترقی نہیں چاہیے. نواز شریف کی تربیت یافتہ قوم کو بس اپنی عیاشی کا سامان چاہیے. جو صرف پیٹ پوجا اور اپنی اولاد تک سوچتی ہے.ملکی ایکسپورٹ بیشک بڑھیں اگر ان کا کھانا پینا بند ہوا تو ملک تباہ. نواز شریف نے برآمدات کا بیڑا غرق کر دیا لیکن چونکہ ان کے کھانے پینے کا انتظام تھا اس لیے ان کے نزدیک ملک ترقی کر رہا تھا۔۔۔
Siberite Bubber Shair Rajarawal111 shujauddin LeanMean2 Landmark Desprado Shazi ji London Bridge
Iconoclast Citizen X miafridi zaheer2003 Hate_Nooras ranaji Dr Adam Okara Wake up Pak Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2014/03/531299ef886ac.jpg